کشمیر
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری/ مزيد 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہوگئے
مقبوضہ کشمیر کے ممتاز سیاسی رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا ہے۔
-
آزادی مارچ نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا/ مودی آر ایس ایس کی پیداوار
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو آر ایس ایس کی پیداوار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا، ہم دوبارہ دنیا بھر میں کشمیر کا مسئلہ اُٹھائیں گے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید 3 افراد ہلاک
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع سوپور میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ کا ہنگامی وڈیولنک اجلاس منعقد
مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رابطہ گروپ کا ہنگامی وڈیولنک اجلاس جاری ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ، 76 مبتلا
مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کے روز 14 فوجی اہلکاروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی رواں مہینے میں کورونا وائرس سے متاثرہ فوجی اہلکاروں کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ ایک اہلکار کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سری نگر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو گولیاں مار کر کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 افراد جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورس کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی
بھارت میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورس کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی ہے۔
-
بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کوہلاک کردیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی اور اسلامی مسئلہ/ کشمیری عوام بھی فلسطینی عوام کی طرح مظلوم
پاکستان کی مذہبی اور سیاسی تنظیم، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور خارجہ پالیسی کے سربراہ علامہ ڈاکٹر شفقت حسین شیرازی نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو عالمی اور اسلامی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کسی ملک کا اندرونی مسئلہ نہیں یہ ایک عالمی اور اسلامی مسئلہ ہےجس پر عالمی اداروں اور اسلامی ممالک کو خصوصی توجہ دینی چاہیے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سےمزید 4 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصرمشن کے سامنے آل پارٹیز حریت کانفرنس کا احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اقوام متحدہ مبصرمشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مبصر مشن کو یادداشت پیش کی۔
-
پاکستان کو کشمیر پر بات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا
پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر پر بات کرنے سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے 13 ہزار کمسن کشمیری بچوں کو حراست میں لیا
جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی نے امام خمینی ؒ کی اکتیسویں برسی کی مناسبت سے مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام امام خمینیؒ نے دنیا کے سامنے اسلام کی حقیقی اور عملی تصویر پیش کی۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ 2 روز میں 15 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں صرف 2 روز کے دوران 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری جاں بحق
مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع کلگام میں سرچ آپریشن کے دوران 2 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ صورتحال بدلنے کی اجازت نہیں دیں گے
پاکستانی فوج کے سربراہ میجر جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیر متنازعہ علاقہ ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ صورتحال بدلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
آزاد کشمیر کے وزير اعظم کا بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منانے کا عزم
پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔
-
فلسطینیوں کی حمایت، تمام مسلمانوں کا اسلامی، انسانی ، ایمانی اور اخلاقی فریضہ ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سابق حکمراں جماعت پی ڈی پی کے سرکردہ رہنما حمید منہاس نے یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں مہر خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کو فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فیصلہ کن دن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے جمعۃ الوداع کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کے خلاف ہونے والی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کر دیا
اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کے مستقل آزاد کمیشن نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کا نیا ڈومیسائل قانون مسترد کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے اہم حریت پسند رہنما جاں بحق
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے اہم حریت پسند رہنما جنید صحرائی کو ساتھی سمیت جاں بحق کر دیا ہے۔
-
مقبوضہ کمشیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کمشیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ جھڑپ کے دوران ایک بھارتی فوجی بھی مارا گیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے 2 اہلکاروں نے خود کشی کرلی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پیرا ملٹری فورس کے اہلکاروں نے دو الگ الگ واقعات میں خودکشی کرلی ہے۔