فلسطین
-
فلسطین تنہا نہیں ہے
فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے فلسطینی تنہا نہیں ہیں۔
-
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ نے فلسطین میں ہونے والے اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیا، فلسطین نے کرمنل کورٹ کی تحقیقات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی قدردانی اور شکریہ ادا کیا
فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے ایک پیغام میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کو انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 42 ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت اور پشتپناہی پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
عالمی عدالت کا فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا حکم
اسرائیل کی بھرپور مخالفت کے باوجود عالمی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر کو فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کا اختیار مل گیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی جوان شہید
مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی جوان کو شہید کردیا ہے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطین کے مقامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب
شہدائے انقلاب اسلامی مرکز میں فلسطین کے بارے میں مقامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی، جس میں ممتاز افراد کو جوائز سے نوازا گیا۔
-
اسرائیل کے جنگي طیاروں کی غزہ پٹی کے جنوب میں شدید بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے جنوب میں فلسطینی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
شہید حاج قاسم سلیمانی کا مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا۔
-
پاکستان کا مسئلہ فلسطین کے حل تک اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لئے کوئی دباؤ نہیں، اسرائیل کو مسئلہ فلسطین کے حل تک تسلیم نہیں کریں گے۔
-
فلسطینی اراضی پر یہودی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجما ن نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کا غیر قانونی اقدام ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کی مراکش کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اقدام کی شدید مذمت
فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس نے مراکش کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اقدام کو بیت المقدس کے ساتھ غداری اور خیانت قراردیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
روس نے اسرائیل کومشرق وسطیٰ میں بدامنی کا سبب قراردیدیا
اسرائیل میں تعینات روس کے سفیر نے اسرائیل کو مشرق وسطیٰ میں بدامنی کا اصلی سبب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ اسرائیل ہے، ایران نہیں۔ خطے میں طویل عرصے سے جو بدامنی ہے اس کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایرانی سرگرمیاں نہیں ہیں۔
-
اسرائيلی گاڑی نے درجنوں فلسطینیوں کو کچل دیا
اسرائیلی گاڑی نے درجنوں فلسطینی مزدوروں کو کچل دیا اس حادثے میں ایک فلسطینی شہید متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی فلسطین میں عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر متبنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی فلسطین کی سرزمین پر تعمیرات اور توسیع عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے جس سے حالات مزید کشیدہ ہوجائیں گے۔
-
فخری زادہ کے قتل میں ملوث مجرم دنیا ميں دہشت گردی کے بانی ہیں
اسرائيلی قید سے آزاد ہونے والے فلسطینی قیدی ماہر الاخرس نے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے بزدلانہ اور مجرمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید محسن فخری زادہ کے قتل میں ملوث ملزم دنیا بھر میں دہشت گردی کے بانی ہیں۔
-
عرب حکومتوں کی فلسطینی کاز اور اہداف کے ساتھ خیانت اورغداری
فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی رکن نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کو فلسطینی کاز اور اہداف کے ساتھ عرب بادشاہوں کی بہت بڑی خیانت اور غداری قراردیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے جنرل اسمبلی میں 163 ممالک نے قرارداد کے حق میں 5 ممالک نے قرارداد کی مخالفت میں جبکہ 10 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
-
اقوام متحدہ کا اسرائیل کی طرف فنسطین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی کا اعتراف
فلسطین کے امور میں اقوام متحدہ کےخصوصی نمائندے نے یورپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کی طرف فنسطین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کے پیش نظر یورپ کو اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو محدود کرنا چاہیے۔
-
صائب عریقات کا کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال ہوگیا
فلسطین کی فتح پارٹی کی اجرائي کمیٹی کے سکریٹری صائب عریقات کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگيا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی سرزمین آزاد ہوجائےگی/ غاصب صہیونیوں کے ہاتھ کاٹ دیئے جائيں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اورفلسطینی مزاحمتی تنظیمیں مقبوضہ فلسطین سے غاصب صہیونیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گي اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین آزاد ہوجائےگی۔
-
اسرائیل نے مزید 400 فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا
اسرائیلی فوج نے گذشتہ مہینے میں مزید 400 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
-
فلسطین امت مسلمہ کے اتحاد و یکجہتی کےمرکز کے عنوان سے بین الاقوامی تحریک اور مہم کا آغاز
عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے فلسطین امت مسلمہ کے اتحاد ویکجہتی کے محور و مرکز کے عنوان سے بین الاقوامی تحریک اور مہم کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
شہید فتحی شقاقی، اسرائيل کا مقابلہ کرنے میں بیدارامت کا مصداق تھے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے بانی و مؤسس اور پہلے سکریٹری جنرل شہید فتحی شقاقی کی شہادت کی آج پچیسویں سالگرہ ہے شہید فتحی شقاقی کو اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد نے جزیرہ مالٹا میں 26 اکتوبر 1995 میں شہید کردیا تھا۔
-
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں کی غزہ پٹی پر بمباری
اسرائیلی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں اور کئی ایکڑ پر محیط فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔
-
فلسطینی شہریوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی سے نکال دیا
فلسطینیوں نے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصی کے احاطے سے باہر نکال دیا۔
-
اسرائیل کے طرفدار اور حامی عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے والے عرب حکمرانوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرےگی۔
-
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ / ہمارا صبر طولانی نہیں ہوگا
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے عسکری ونگ نے ایک ویڈیو پیغام میں اسرائیلی حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا صبر طولانی نہیں ہوگا۔
-
عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری کی ہے
فلسطینی صدر محمد عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کی ہے۔
-
فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت سے احتجاجی طور استعفی دیدیا
فلسطین نے عرب لیگ کو امریکہ کی آلہ کار اور مردہ تنظیم قراردیتے ہوئے عرب لیگ کی صدارت سے استعفی دیدیا ہے۔ عرب لیگ نے امارات ، بحرین اور اسرائیل کے درمیان سازشی معاہدوں کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
-
قطر کا مسئلہ فلسطین کے بارے میں اپنے مؤقف پر برقرار رہنے کا اعلان
قطرکی وزارت خارجہ نے دوحہ سے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ قطر فلسطین کے مسئلے پر اپنے موقف پر برقرار ہے۔