دہشت گرد
-
وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر ڈیروہ اسماعیل خان میں وہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو ہلاک اور ایک کو زخمی کردیا ۔
-
افغانستان میں رواں سال بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ہوئیں
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے جاری اعداد و شمارکے مطابق افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔
-
کراچی پولیس نے 111 افراد کے قاتل کو گرفتار کرلیا
پاکستان کے شہر کراچی میں پولیس نے 111 افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
میکرون کا دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا عزم
فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔
-
پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک 3 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو اڑا دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
ادلب میں وہابی دہشت گردوں ک آپس میں لڑائی / 23 افراد ہلاک
عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ دالب میں وہابی دہشت گردون کی آپسی لڑائی میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فورسز نے 12 داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
عراقی فورسز نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
مصری فوج نے صحرائے سینا میں 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
مصری فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صحرائے سینا پر 15 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کراچی میں پولیس اہلکار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
کراچی میں ناظم آباد نمبر تین عید گاہ گراؤنڈ کے قریب پولیس مقابلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
شام کو دہشت گردوں کے ذریعہ تباہ کرنے کا منصوبہ طے شدہ تھا
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ شام کووہابی دہشت گردوں کے ذریعہ تباہ کرنے کا منصوبہ طے شدہ تھا۔
-
بغداد میں بم دھماکے میں 14 افراد زخمی
عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
شامی فوج نے ادلب میں 40 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ ادلب میں فوجی کارروائی کے دوران 40 سے زائد داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ترک فوجی قافلہ پر حملہ
شام میں ترک فوجی قافلے کو حال ہی میں اتحادی فوج کے تسلط میں لیے گئے علاقے میں داخل ہونے پر فضائی حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، ترک فوجی النصرہ دہشت گرد تنظیم کو اسلحہ فراہم کررہے تھے۔
-
ترک فوجی قافلہ پر حملہ
شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گرد تنظیم النصرہ محاذ کو مدد پہنچانے والے ترک فوجی قافلہ پر حملہ کیا گیا ہے جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان 4 وہابی دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے جنگلوں میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ سرچ آپریشن میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شامی فوج نے ادلب میں 20 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
شامی فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں ميں ادلب میں کارروائی کے دوران 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
رینجرز نے کراچی میں دہشت گردی اور ڈکیتی میں ملوث 22 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
سامراء میں عراقی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
-
مصری فورسز نے 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
مصری فورسز نے ایک بیان صادر کیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے حسم تحریک کے 17 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے باقیماندہ ہتھیاروں کی تصاویر
اس ویڈیو میں شام میں وہابی دہشت گردوں کے باقیماندہ ہتھیاروں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
تیونس میں دو وہابی دہشت گرد ہلاک
تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 3 اہلکار شہید جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
-
کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن سے 9 مشتبہ دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے زمان ٹاؤن سے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔
-
شامی فوج جبین علاقہ میں داخل ہوگئی
شامی فوج نے فوجی اپریشن کے دوران جبین علاقہ کو دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔
-
عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں
عراق کی صدر پارٹی کے ایک رہنما کا کہنا ہے کہ عراق میں اب بھی 1500 داعش دہشت گرد موجود ہیں۔
-
بوکو حرام نے تدفین اور تعزیتی تقریب پر حملہ کرکے50 افراد کو ہلاک کردیا
نائیجیریا کی جنوبی ریاست بورنو میں وہابی تنظیم بوکو حرام کے دہشت گردوں نے ایک قبرستان میں تدفین اور تعزیت کے لیے موجود کم از کم 50 افراد کو قتل کردیا ہے۔
-
نائجیریا میں بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد جاں بحق
نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بلوچستان میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تربت میں ایف سی پر دہشت گردوں کے حملے میں آفیسر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی بارڈر پیٹرولنگ پارٹی پروہابی دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کراچی پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتارکرلیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتار کرنے اور ان کی لگژری گاڑی سے خودکار ہتھیار اور دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔