مودی
-
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل کی مودی سے ملاقات / کشمیر پر بات چیت
جرمنی کی سربراہ انجیلا مرکل نے دورہ بھارت کے دوران کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وادی میں تناؤ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور بھارت کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام پر اتفاق
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک پارٹنرشپ کونسل کے قیام کے لیے معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
پاکستان نے ہندوستانی وزیر اعظم مودی پر پابندی عائد کردی
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پرپاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی ہے۔
-
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کے لئے خطرہ
امریکی جریدے دی اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جمہوریت اور معیشت دونوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
-
پاکستانی گلوکارہ کی بھارتی وزیر اعظم پر خودکش حملہ کرنے کی تمنا
پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کشمیریوں پر ظلم کا بدلہ لینے کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کوجان سے مارنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
-
مودی نے ترکی کا دورہ منسوخ کردیا
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ترکی کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
نریندر مودی گائے کے بجائے خواتین کے مسائل پر توجہ دیں
ناگالینڈ کی حسینیہ مس کوہیما نے نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کی کے دعوت کے سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی ملاقات وزیر اعظم نریندر مودی سے ہوئی تو وہ ان کی توجہ گائے کے بجائے خواتین کے امور پر دلانے کی کوشش کریں گی۔
-
وزیر اعظم مودی کی بھتیجی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھتیجی دامایانتی کو دہلی میں گجرات بھون کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
-
چین کے صدر دو روزہ غیر سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے
چین کے صدر شی جی پنگ دو روزہ غیر رسمی دورے پر بھارت کے دورے پر پہنچ گئے جہاں تامل ناڈو کے گورنر نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا۔
-
بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت تیزی سے آمرانہ ریاست میں تبدیل ہورہا ہے۔
-
بھارتی حکومت آرایس ایس کے نظریے کو آگے بڑھارہی ہے
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اہلکار اور پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت آرایس ایس کے نظریے کو آگے بڑھارہی ہے۔
-
امریکی عدالت میں بھارتی وزیراعظم12 فروری کو طلب
بھارتی حکومت کے کشمیر میں ہونے والے مظالم پر امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو 12 فروری کو طلب کرلیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ بھارت کے سچے دوست ہیں
بھارت کے وزير اعظم نریندر مودی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہیوسٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے ہمراہ ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور ہندوستان کی دوستی بڑی مضبوط ہے اور امریکی صدر ٹرمپ بھارت کے سچے دوست ہیں۔
-
امریکی شہر ہیوسٹن میں بھارتی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ
امریکی شہر ہیوسٹن میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف ہزاروں افرادنے مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی عدالت نے بھارتی وزیراعظم کو کشمیر کی سنگین صورتحال پر طلب کردیا
امریکہ کی ایک عدالت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کے دیگر افراد کو ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر 21 روز میں جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
-
پاکستان کا مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے سربراہان سے جلد ملاقات کریں گے۔
-
بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن کا بھارتی وزیر اعظم کو ایوارڈ دینے کا اعلان
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن نے بھارتی وزیر اعظم کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے ۔
-
دہشت گردی عالمی خطرہ/ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ
ہندوستان کے وزير اعظم نریندر مودی نے 9/11 کے 18 سال مکمل ہونے پر دہشت گردی کو عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان دہشت گردی کی اصل وجہ ہے۔
-
مغربی میڈیا مودی کو ہٹلر قراردے رہا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہر میدان میں شکست ہو رہی ہے، مغربی میڈیا میں مودی کو " ہٹلر" سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا آرٹیکل 370 کے خاتمہ کے بارے میں مودی سرکار سے جواب طلب
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رانجن گوگوئی نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے مودی سرکار سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
بھارتی وزیراعظم نے کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کو رد کردیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدرٹرمپ سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔
-
بھارتی وزیر اعظم مودی کو 6 مسلم ممالک نے ایوارڈ سے نوازا
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو گذشتہ پانچ برسوں ميں 6 مسلم ممالک نے اعلی ایوارڈز سے نوازا ہے ان ممالک میں سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین، افغانستان ،فلسطین اور مالدیپ شامل ہیں۔
-
امریکی صدر اور بھارتی وزیراعظم کے درمیان آج ملاقات ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔
-
بحرین نے بھی وزیر اعظم مودی کو بہترین اعزاز اور ایوارڈ عطا کردیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات کی جانب سے سب سے بڑے سویلین ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد اب بحرین نے بھی بھارتی وزیر اعظم کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا ہے۔
-
مودی کا کشمیر کے بارے میں بھارتی مؤقف کی حمایت پر امارات کا شکریہ
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے بارے میں بھارتی مؤقف کی حمایت پر متحدہ عرب امارات کے بادشاہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
فرانس میں پاکستانی ، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کا مودی کے خلاف مظاہرہ
فرانس میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں اور سکھوں نے کشمیر میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے معاندانہ اقدامات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مودی کے خلاف نعرے لگائے۔
-
بھارتی وزیر اعظم کی فرانسیسی صدر سے ملاقات/کشمیر پر بات چیت
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی فرانس پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں فرانسیسی صدر نے کشمیر کے مسئلہ کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے ہوتا ہوا فرانس پہنچ گیا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود سے ہوتے ہوئے فرانس پہنچ گیا۔
-
امریکی صدر کی بھارت اور پاکستان کے وزراء اعظم سے بات چیت کو مفید
امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کشمیر کی صورتحال سے متعلق ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے فون پر بات چیت کو مفید قراردیا ہے۔