محمد باقر قالیباف
-
امارات کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے بیروت میں ہونے والے دھماکے میں جانی و مالی نقصان پر لبنانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس مشکل وقت میں لبنانی عوام کے ساتھ ہے۔
-
ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایرانی قوم کو عراقی حکومت سے شہید سلیمانی کے قتل کے معاملے کی بھر پور پیروی کرنے کی توقع ہے۔
-
امریکہ کی خطے میں موجودگی بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے قطر کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ کی خطے میں موجودگی بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب ہے
-
ایرانی اسپیکر کا پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں پاکستان کے شہر کراچي میں اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردانہ کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے سکیور
-
ایرانی پارلیمنٹ کی عوام کی معاشی صورتحال پر گہری توجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی عوام کی معاشی صورتحال پر گہری توجہ ہے عوامی معاشی صورتحال ہماری پہلی اور آخری ترجیح ہے۔
-
ایرانی اسپیکر کی یوم دختر کی مناسبت سے تہنیت اور مبارک باد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا اور یوم دختر کی مناسبت سے ایرانی سرزمین کی تمام بیٹیوں اور خاص طور پر شہداء کی بیٹیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
شام کے خلاف پابندیاں عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب محمد باقر قالیباف نے شام کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شام کے خلاف اقتصادی پابندیاں، عسکری جنگ میں دشمن کی شکست کا مظہر ہیں۔
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات مکمل طور پر ممنوع/ ایرانی عوام کے مفادات کے تحفظ پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کو مکمل طور پر ممنوع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کو امریکہ اور اسرائیل کے اشاروں پر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف سازش اور خلاف ورزی کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف کو دورہ پاکستان کی دعوت
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکراسد قیصر نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پرمحمد باقر قالیباف کومبارکباد پیش کرتے ہوئے دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔
-
چینی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد
چين کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنے پیغام میں محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کا اجلاس اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ملک کو درپیش اقتصادی چيلنجوں کے بارے میں غور کیا گيا۔
-
پاکستانی سینیٹ کے اسپیکر کی ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرکو مبارکباد
پاکستانی سینیٹ کے اسپیکر محمد صادق سنجرانی نے محمد باقر قالیباف کوایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکرمنتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایران اور ترک اسپیکروں کی ٹیلیفون پر گفتگو/ روس، ایران اور ترکی کی باہمی گفتگو پر تاکید
ترکی کی پارلیمنٹ کے اسپیکرمصطفی شنتوب نے ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ باہمی گفتگو میں ایرانی اسپیکر نے روس، ایران اور ترکی کے درمیان گفتگو جاری رکھنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے پر تاکید کی۔
-
ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے مستقل بورڈ کے ممبروں کا انتخاب
اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے مستقل بورڈ کے ممبروں کا انتخاب ہوگيا ہے ۔ محمد باقر قالیباف اسپیکر ، امیر حسین قاضی زادہ ڈپٹی اسپیکر اول ، جبکہ علی نیکزاد ڈپٹی اسپیکر دوم منتخب ہوگئے ہیں۔
-
محمد باقر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہويں پارلیمنٹ کے 230 نمائندوں نے محمد باقر قالیباف کو ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے۔