حزب اللہ
-
حزب اللہ لبنان کی حشد الشعبی پر امریکی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
حزب اللہ لبنان نے عراق کی رضاکار فورس پر امریکہ کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو حشد الشعبی پر حملے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
حزب اللہ لبنان کی بحرین میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات پر مبنی کانفرنس کی مذمت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں بحرین کے دارالحکومت منامہ میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی اور تجارتی تعلقات برقرار کرنے پر مبنی کانفرنس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان میں اسرائیل کو عصر حجر میں بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے
صہیونی تجزیہ کاروں اور ذرائع ابلاغ نے حزب اللہ لبنان کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان میں اسرائیل کو عصر حجر میں بھیجنے کی صلاحیت موجود ہے
-
حزب اللہ لبنان کا اسرائیل کو انتباہ
اس ویڈیو میں حزب اللہ لبنان کی طرف سے تل ابیب کو انتباہ جاری رکنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ ناقابل اعتماد/ امریکہ اپنے اتحادیوں کی پشت بھی خالی کردیتا ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے امریکہ کو ناقابل اعتماد ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کا ساتھ بھی چھوڑدیتا ہے۔
-
حزب اللہ اور حماس کے اعلی حکام کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال
حزب اللہ لبنان اور فلسطینی تنظیم حماس کے اعلی اہلکاروں کے درمیان مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
-
لبنان کے بعض جوانوں نے رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کیا
لبنان کے نبطیہ علاقہ کے جوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
-
حضرت امام حسین (ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی " ہر وقت سنائی دیتی ہے جوہمیشہ باقی رہےگی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم عاشور کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام حسین (ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی " ہر وقت اور ہمیشہ باقی ہے۔
-
اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود اس میں جلے گا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اگر آگ سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ خود آگ میں جلےگا۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی ڈرون کو لبنانی فضا میں تباہ کردیا
اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی ڈرون کو جنوب لبنان کی فضائی حدود میں سرنگوں کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کے خوف سے اسرائیلی فوجی ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوگئے
روسیا الیوم کے نامہ نگار نے لبنان اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان کے خوف سے اسرائیلی فوجی اپنے مورچوں میں ہتھیار چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔
-
اسرائیل کی جنگی کشتی پر حزب اللہ کی فائرنگ
اسرائیل کی جنگی کشتی لبنان کی سمندری حدود میں داخل ہوگئی جس پر حزب اللہ نے فوری رد عمل کیا ۔
-
اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جال سے بھی زیادہ کمزور ہے۔
-
صہیونیوں کا جانی نقصان
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دعوے کے بر خلاف حزب اللہ کے حملے میں صہیونیوں کا کافی جانی نقصان ہوا ہے۔
-
شام کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت
شامی حکومت نے" آویویم " میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کردیا
اس ویڈیو میں حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کی فوجی گاڑی کے تباہ ہونے کامنظر پش کیا جاتا ہے۔
-
اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل اور اس کے حامی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ
یمنی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اسرائیل کی جارحیت کے خلاف حزب اللہ کے رد عمل کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل اور اس کے اتحادی عرب حکمرانوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے حملے میں صہیونی فوج کا کمانڈر ہلاک
حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی جارحیت کے جواب میں صہیونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرکے متعدد صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے سرنگوں شدہ ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کی جوابی کارروائی کا صہیونیوں پر خوف طاری
حزب اللہ لبنان کے جوابی حملوں کے بارے میں صہیونیوں پر شددی خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔
-
حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل کے حملے کا جواب حیران کن ہوگا
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طرف سے اسرائیل کے ہر قسم کے حملے کا جواب حیران کن ہوگا۔
-
شام اور لبنان کی تازہ ترین صورتحال خطے کے لئے خطرناک
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے جرود عرسال کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام اور لبنان پر اسرائیلی حملے خطے کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
-
ہم اسرائیل کے ہر قسم کے ڈرون کو تباہ اور سرنگوں کردیں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے مشرقی لبنان کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کرنے کی دوسری سالگرہ کے موقع پر اسرائیل کے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ہر قسم کے ڈرون کو سرنگوں اور تباہ کردیں گے۔
-
سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو قوم سے خطاب کریں گے۔
-
بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون سرنگوں
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ بیروت کے اطراف میں اسرائیل کے 2 ڈرون طیارے تباہ اور سرنگوں ہوگئے ہیں۔
-
عالمی سطح پر امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف ایرانی وزير خارجہ کی آواز رسا
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے نام پیغام میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر امریکہ اور ٹرمپ کے خلاف آپ کی آواز رسا ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے حکم سے اسرائیلی جنگی کشتی کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش نصیب ہوئی اس جنگ میں حزب اللہ کے الکاروں نے سید حسن نصر اللہ کے حکم سے اسرائیلی جنگی کشتی کو دقیق نشانہ بنا کر تباہ کردیا جس کے بعد اسرائیل کے حوصلے پشست ہوگئے۔
-
لبنان کی 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش نصیب ہوئی
حزب اللہ لبنان نے 33 روزہ جنگ میں تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی فوج کے طاقت کے طلسم کو توڑ دیا اور اس جنگ میں اسرائیل کو شکست فاش سے دوچار کیا۔
-
اسرائیل کا لبنان کے خلاف جنگ کا منصوبہ/ حزب اللہ کی دفاعی آمادگی
حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کے خلاف جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے جبکہ حزب اللہ لبنان بھی ملکی اور قومی دفاع کے لئے آمادہ ہے۔