محمد باقر قالیباف
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ایک روزہ دورے پر گیلان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اپنے ایک پیغام میں ایران کی قومی والیبال ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر مازندران پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک روزہ دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینی مسلمانوں کی 12 روزہ جنگ میں استقامت سے مسلمانوں کو سربلندی نصیب ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ فلسطینی مسلمانوں کی 12 روزہ جنگ میں استقامت سے مسلمانوں کو عزت اور سربلندی نصیب ہوئی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف شام کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کا اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو مضبوط اور مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عید الاضحی کی مناسبت سے اپنے پیغام میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تمام اسلامی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے آمادہ ہے۔
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی تین ماہ کی ڈیڈ لائن میں توسیع نہیں کی گئی ہے بلکہ "اسٹریٹجک اقدام سے متعلق پارلیمنٹ کے قانون پر عمل درآمد کیا جارہا ہے۔"
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں جامع مسجد ابو ذر میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
-
ایرانی عوام کی انتخابات میں بھر پور شرکت ایران کے تمام حامیوں کے لئے مفید ثابت ہوگي
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صدارتی انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی انتخابات میں بھر پور شرکت ایران کے تمام حامیوں کے لئے مفید ثابت ہوگي۔
-
اسپیکر قالیباف نے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کے شہداء کو یاد کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا ۔
-
انتخابات میں شرکت رہبر معظم کی آواز پر لبیک اور ایک قومی و شرعی ذمہ داری ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے صدارتی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں شرکت رہبر معظم کی آواز پر لبیک اور ایک قومی و شرعی ذمہ داری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ہدایات اور سفارشات پر عمل ہمارا شرعی اور قانونی فریضہ ہے۔
-
قالیباف دوسرے سال بھی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کے نمائندوں کے 230 ووٹ لیکر دوبارہ اسپیکر منتخب ہوگئے۔
-
امت مسلمہ باہمی اتحاد اور یکجہتی سے غاصب صہیونی حکومت کو شکست دے سکتی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی کامیابی کو امت مسلمہ کی کامیابی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ باہمی اتحاد اور یکجہتی سے غاصب صہیونی حکومت کو شکست دے سکتی ہے۔
-
غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مسجد الاقصی پر حملہ دنیائے اسلام پر حملہ ہے۔
-
دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغان قوم کے پختہ اور مضبوط ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں سے افغانن قوم کے پختہ ارادوں میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
-
امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کی ضرورت ایران سے زیادہ / تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ویانا میں جاری مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کی امریکہ کو ایران سے کہیں زیادہ ضرورت ہے لہذا ایران کے خلاف امریکہ کی تمام پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
-
ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موجودہ شرائط میں ایران کے دلیر اور بہادرعوام کو درپیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایران کے غیور اور بہادرعوام کو مشکلات میں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات/ سرحدی مارکیٹوں کے افتتاح پر تاکید
پاکستانی کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقت میں دونوں ممالک کی سرحدوں پر تجارتی مارکیٹیں کھلنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے سربیا کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران اور سربیا کے درمیان اقتصادی حجم دونوں ممالک کی ظرفیتوں کے مطابق نہیں ہے۔
-
ایرانی سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری سائنسدانوں نے یورینیم کی افزودگی کو 60 فیصد تک پہنچا دیاہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کا نئے شمسی سال 1400 میں پہلا اجلاس
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی صدارت میں ایرانی پارلیمنٹ کا نئے شمسی سال 1400 میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
-
انقلاب اسلامی ایران تمام مشکلات کے باوجود اپنے اہداف کی سمت قدرت کے ساتھ گامزن ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی ایران تمام مشکلات کے باوجود اپنے اہداف کی سمت قدرت کے ساتھ گامزن ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیات پر خصوصی توجہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے ہفتہ ماحولیات کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کی ماحولیات پر خصوصی توجہ ہے۔
-
قالیباف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام روسی ڈوما کے سربراہ کے حوالے کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نےرہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام ماسکو میں روسی ڈوما کے سربراہ اور صدر پوتین کے خصوصی نمائندے کے حوالےکردیا ہے۔
-
رہبر معظم کا اسٹریٹجک پیغام ایران اور روس کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کا ایک نیا باب ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پیغام روسی صدرکے خصوصی نمائندے اور روسی ڈوما کے سربراہ کے حوالے کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم کا اسٹریٹجک پیغام ایران اور روس کے مابین اسٹریٹجک تعلقات کا ایک نیا باب ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر قالیباف ماسکو پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف اسٹراٹیجک امور کے بارے میںرہبر معظم انقلاب اسلامیکا ایک اہم پیغام لیکر روس کے دارالحکومت ماسکوپہنچ گئے ہیں۔
-
قالیباف اہم پیغام لیکرروس کےدورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقرقالیباف ایک اہم پیغام کے ہمراہ روس کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف کل روس کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کل روس کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔