دہشت گرد
-
داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے
قطر کے سابق وزیر اعظم نے سعودی عرب کو دہشت گردوں کا حامی ملک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کی اکثریت کا تعلق سعودی عرب سے ہے
-
فیصل اباد میں وہابی دہشت گرد کی نشاندہی پر 7 دستی بم برآمد
پاکستان کے شہر فیصل اباد میں پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے وہابی دہشت گرد کی نشاندہی پر پولیس نے 7 دستی بم برآمد کرلئے ہیں۔
-
بلوچستان میں تین دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر قلات کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
وہابی دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی گرفتار
پاکستان میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے برادر نسبتی اور کالعدم تنظیم فلاح انسانیت کے رہنما مولانا عبد الرحمان مکی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سری لنکا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران دھماکوں سے 15 افراد ہلاک
سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو کے مشرقی علاقے کلمونائی میں خونخوار وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تازہ کارروائی کے دوران خودکش دھماکوں میں 6 بچوں اور 3خواتین سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ
سعودی عرب میں سکیورٹی اہلکاروں نے وزارت داخلہ کی عمارت میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے چاروں دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کوئٹہ میں وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد گرفتار
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے وہابی دہشت گرد اورکالعدم تنظیم داعش کے اہم ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ہے جو شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہا ہے۔
-
پشاورمیں سکیورٹی اہلکاروں کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خيبر پختونخواہ کے شہر پشاورکے حیات آباد فیز 7 میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو 15 گھنٹے سے زائد گزر گئے ہیں اب تک 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
کراچی سے وہابی دہشت گرد تنظیم جنداللہ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ریڈبک میں موجود وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم جند اللہ کے انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
شامی فوج کا ادلب کے اطراف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
شام فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج، آّریشن جاری ہے۔
-
لیبیا کی فوج کا لیبیا کے مغرب میں واقع غریان شہر پر قبضہ
لیبیا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی فوج نے لیبیا کے مغرب میں واقع غریان شہر پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں دہشت گردی کےخلاف پیش کی گئی قرار داد منظور
اقوام متحدہ میں مذہب اور تعصب کی بنیاد پر دہشت گردی کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی، قرارداد نیوزی لینڈ میں حملے اور اسلام دشمن رویوں کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔
-
نیوزی لینڈ میں نفرت انگیزی اورنسل پرستی کی کوئی جگہ نہیں
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں تشدد، نفرت انگیزی اورنسل پرستی کیلیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان
نیوزی لینڈ کی وزیرا عظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔