-
اسلام اور مسلمان، بھارت کی اصلی پہچان اور بھارت کے اتحاد اور یکجہتی کا مظہر ہیں
ہندو انتہا پسند تنظیموں کے غیر قانونی اور غیر آئينی اقدامات پر ہندوستان کے ذمہ داراداروں کو کارروائی کرنی چاہیے اور ایک ارب سے زائد مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے ۔
-
ایرانی صدر صوبہ چہار محل بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی 24 ویں صوبائی سفر پر صوبہ چہار محال بختیاری کے صدر مقام شہر کرد پہنچ گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا ہندوستان میں اسلامی مقدسات کی توہین کے بارے میں رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جب سے میں ہندوستان کے دورے پر پہنچا ہوں ، پیغمبر اسلام (ص) کی توہین کرنے والوں کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) کی توہین ناقابل برداشت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکارملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج انتظامیہ کے عہدیداروں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی بھارتی وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حج کے دوران صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا بہت ضروری ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج انتظامیہ کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عرب عوام کی مرضی کے خلاف عرب حکمرانوں کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: صہیونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کو بے نقاب کرنا حج کے اہم امور میں شامل ہے۔
-
پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست
پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج انتظامیہ کے اہلکارملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج انتظامیہ کے اہلکار ملاقات کریں گے۔
-
یغمبر اکرم(ص) اور شعائر اسلامی کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے/جمعہ کو احتجاج کا اعلان
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے بھارت میں شعائر اسلامی اور پیغمبر اکرم پر دیے گئے ریمارکس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک میں رسول اکرم (ص) و شعائر اسلام کی بے حرمتی قابل تشویش ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا بھارتی وزارت خارجہ میں شاندار استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستانی وزارت خارجہ کے حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔
-
سلمان خان نے دھمکی آمیز خط کے بعد ممبئی چھوڑ دیا
بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اہم اداکار سلمان خان نے جان سے مارنے کی دھمکی والا خط موصول ہونے کے بعد ممبئی چھوڑ دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا بی جے پی کی رہنما کے گستاخانہ بیان پرتشویش کا اظہار
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
-
امیر عبداللہیان کی عراق کے وزیر داخلہ سے ملاقات اور گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے عراق کے وزیر داخلہ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مرحوم سید محمود دعائي کے پیکر پر نماز میت ادا کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے پیکر پاک پر نماز میت ادا کی۔
-
مہر خبررساں ایجنسی میں حرم رضوی کے متبرک پرچم کی زیارت
مہر خبررساں ایجنسی کے کارکنوں اور صحافیوں نےحرم رضوی (ع) کے متبرک پرچم کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
امریکہ کی بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ذریعہ اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش
تہران یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبر کا کہنا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ذریعہ اپنے اہداف تک پہنچنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بعض انسپکٹر اسرائیل کے لئے جاسوسی کرتے ہیں۔
-
مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کی تشییع جنازہ میں حکام اور عوام کی شرکت
تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائي کی تشییع جنازہ میں بعض اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کا 26 رکنی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔
-
بھارت کا بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ
بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی
برطانوی وزیر اعظم اور کنزرویٹیو پارٹی کے سربراہ بورس جانسن کےخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید3 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسزنے 2 مختلف علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
پاکستانی سینیٹ کے ارکان کا اسلامی مقدسات کی توہین پر بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج کا اعلان
پاکستانی سینیٹ کے ارکان نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کی ممبر کی جانب سے توہین رسالت کے خلاف متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کرلی جبکہ چئیرمین سینیٹ نے رولنگ دی کہ 10 جون کو اراکین سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس سے بھارتی سفارتخانے تک ریلی کی شکل میں جائیں گے اور اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔
-
ایران نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیکر مسترد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ممالک اور امریکہ کے اقدام کو غیر سفارتی اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ نے واضح کردیا ہے کہ ہم امریکہ اور تین یورپی ممالک کے اقدام اور رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں۔
-
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں 9 افراد ہلاک
امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں فائرنگ کے تین واقعات میں 9 افراد ہلاک اور 2 درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں علامہ اقبال لاہوری کے فرزندوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا
پاکستان میں مینار پاکستان پر علامہ اقبال لاہوری کے فرزندوں نے " سلام فرماندہ " ترانہ پیش کیا۔
-
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسلام مخالف بیان پر پارٹی کے دو ارکان کو پارٹی سے نکال دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان اور اس پر پوری دنیا میں شدید ردعمل کے بعد بھارت کی حکمران جماعت نے پارٹی کے دو ارکان کو پارٹی سے نکالدیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مرحوم حجۃ الاسلام دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمود دعائی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
گذشتہ ہفتہ کی منتخب اور ممتاز تصویریں
اس رپورٹ میں گذشتہ ہفتہ کی منتخب اور ممتاز تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنما کے توہین آمیز بیان کی مذمت
اسلامی تعاون تنظیم نے اپنے ایک بیان میں بھارت کی حکمراں جماعت کے رہنما کی طرف سے اسلامی مقدسات کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مقدسات کی توہین کو برداشت نہیں کیا جائےگا.