-
شام پر اسرائيل کے مسلسل حملوں کا سبب دہشت گردوں کی حمایت
اسرائيل کی جانب سے شام پر مسلسل حملوں کی اصل وجہ یہ ہے کہ اسرائيل شام کو کمزور کرکے شام میں دوبارہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
-
پاکستانی کی قومی اسمبلی کے ارکان کا توہین رسالت (ص) پر بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور ترکمنستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ ترکمنستان کے وزير خارجہ رشید مردوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری تہران پہنچ گئے
پاکستان کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے گاندھی اور نہرو کے ہندوستان کو تباہ کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی نے گاندھی اور نہرو کے بھارت کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔
-
ایران کے وزیر تعاون، کار اور سماجی بہبود نے استعفی دیدیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعاون، کار اور سماجی بہبود حجت اللہ عبدالملکی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ انھوں نے وزارت تعاون، محنت اور سماجی بہبود کے وزیر کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
روس کا یوکرائن کے201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان
روس کی وزارت دفاع نے یوکرائن میں فوجی آپریشن کے دوران یوکرائن کے 201 طیارے، 130 ہیلی کاپٹر اور 3525 ٹینک تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
امریکی صدر اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے
امریکی صدر جو بائیڈن اگلے مہینے سعودی عرب اور اسرائیل کا دورہ کریں گے، وائٹ ہاؤس کی جانب سے دورے کے حوالے سے حتمی اعلان جلد کیا جائے گا۔
-
امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، 4 زخمی
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر گیری کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
-
ترکمنستان کے صدر کل تہران کا دورہ کریں گے
ترکمنستان کے صدر کل ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایران نے افرامیکس 2 نامی بڑا آئل ٹینکر تیار کرلیا
اس ویڈیو میں ایران کے بڑے آئل ٹینکر افرامیکس 2 کی تصاویر پیش کی جاتی ہیں جسے ایرانی صنعتی کمپنی (صدرا) نے دو سال کی مدت میں تیار کیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ 2 روز میں 4 افراد جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 4 افراد کو جاں بحق کردیا ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار سمجھتا ہے/ پاکستانی وزیر خارجہ کل تہران کا دورہ کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل بین الاقوامی قوانین کو پامال کرنے کے ساتھ ساتھ الاقوامی اداروں کو اپنا آلہ کار بھی سمجھتا ہے۔
-
ہمدان میں " سلام فرماندہ " ترانہ کی اختتامی تقریت منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ہمدان میں " سلام فرماندہ " ترانہ کی اختتامی تقریت منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
ترکی نے 221 افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا
ترکی کی حکومت نے افغانستان کے 221 مہاجرین کو ملک سے نکال کر کابل واپس بھیج دیا ہے۔
-
پاکستان اور چین کی عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کا سلسلہ جاری/ پولیس نے مسلمان رہنماؤں کے گھر مسمار کردیئے
بھارت کی ہندو انتہا پسند حکومت نے سہارنپور اور اترپردیش میں گستاخانہ بیان کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنماؤں کے گھروں کو مسمار کردیا ہے۔
-
ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا
ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔
-
بحیرہ احمر میں 15ہزار بھیڑوں سے بھرا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا
سوڈان کے بحیرہ احمر کی بندرگاہ سوکین میں15 ہزار بھیڑوں سے بھرا بحری جہاز ڈوب گیا جس میں سوار تمام جانور ڈوب گئے لیکن عملہ کے تمام افراد زندہ بچ گئے۔
-
حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط کیا
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔
-
دعا زہرا پاکستان کی بیٹی / اظہار یکجہتی ہر پاکستانی کی ذمہ د اری
پاکستان کے ممتازعالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستانی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔
-
بین الاقوامی جوہری ادارے کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو نقصان پہنچے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔
-
دو مردوں کی طرف سے ہراساں کرنے پر خاتون کا شاندار ردعمل
ایک ریسٹورنٹ میں دو مردوں کی طرف سے ہراساں کرنے پر خاتون نے شاندار ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں کی پٹائي کردی۔
-
ایرانی حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج مدینہ ملورہ کے لئے روانہ ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے حجاج کرام کا پہلا قافلہ آج صبح حضرت امام خمینی (رہ) ايئر پورٹ سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہوگیا ۔ اس موقع پر ایران کے بعض اعلی حکام نے حجاج کو الوداع کیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پاکستنای فوجی کو ہلاک کردیا
پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
-
ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم محفوظ ، پر امن اور اتحاد پر مبنی حج کے انعقاد کے خواہاں ہیں۔
-
صوبہ لرستان میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں حضرت امام رضا (ع) کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
اٹلی میں ہیلی کاپٹر حدثے میں 5 افراد ہلاک
اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 2 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ونزوئلا کے صدر کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ونزوئلا کے صدرنکولس مادورو اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کرگئی
امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔