15 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • ثقافتي
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • غاصب صہیونی حکومت لبنان پر فوجی حملے کی طاقت نہیں رکھتی، شیخ نعیم قاسم 

    غاصب صہیونی حکومت لبنان پر فوجی حملے کی طاقت نہیں رکھتی، شیخ نعیم قاسم 

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ مزاحمت و مقاومت کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔

    2022-06-22 12:58
  • پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے

    پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف میں معاہدہ طے

    پاکستانی حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا جس میں ایک لاکھ روپے ماہانہ تک تنخواہ لینے والوں پر ٹیکس دوبارہ متعارف کرایا گیا ہے جبکہ جولائی سے پٹرولیم پر مرحلہ وار 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

    2022-06-22 10:54
  • تصاویر/مسجدِ جمکران میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

    تصاویر/مسجدِ جمکران میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد

    ترانہ سلام فرماندے کو مسجد جمکران وعدہ گاہ منتظرین، میں ہزاروں بچوں، نوجوانوں اور خواتین و حضرات کی موجودگی میں پڑھا گیا تاکہ علم و اجتہاد اور انقلاب اسلامی کی بنیاد سمجھا جانے والے شہرِ قم میں بار دیگر ایک تاریخی کارنامہ رقم کیا جا سکے۔

    2022-06-22 10:30
  • افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ سے 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی

    افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ سے 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی

    افغانستان کے جنوب مشرق میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں 280 افراد جاں بحق اور 500 زخمی ہوگئے ہیں۔زلزلہ کی شدت 1۔6 بتائی جاتی ہے۔

    2022-06-22 10:19
  • سلام فرماندہ، مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان اجتماع

    سلام فرماندہ، مسجد مقدس جمکران میں عظیم الشان اجتماع

    ابتدائی ریکارڈنگ کے بعد سے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں بچوں سمیت لاکھوں لوگوں میں نمایاں پذیرائی حاصل کرنے کے بعد، آج اس ترانے کو اپنے اصلی مرکز، یعنی مسجد جمکران وعدہ گاہ منتظرین، میں ہزاروں بچوں، نوجوانوں اور خواتین و حضرات کی موجودگی میں پڑھا گیا۔

    2022-06-22 08:29
  • ہندوستان اور بنگلادیش میں طوفانی بارشیں، 100سے زائد افراد جان بحق

    ہندوستان اور بنگلادیش میں طوفانی بارشیں، 100سے زائد افراد جان بحق

    بھارت اور بنگلا دیش میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے اب تک 100 سے زائد افراد جانبحق اور ایک کروڑ کے قریب متاثر ہوئے ہیں۔

    2022-06-22 00:32
  • روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

    روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

    اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے نے دمشق کے ہوائی اڈے پر غاصب صہیونیوں کے حملوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

    2022-06-21 21:22
  • تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اشتراک ملک ترقی و استحکام میں سنگ میل ثابت ہوگا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اشتراک ملک ترقی و استحکام میں سنگ میل ثابت ہوگا، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ سیاسی اشتراک ملک ترقی و استحکام میں سنگ میل ثابت ہو گا۔اس انتہائی اہم معاہدے میں پاکستان کے بہترین مستقبل کا تعین کیا گیا ہے۔

    2022-06-21 17:27
  • تصاویر/علامہ امین شہیدی کا تہران میں مہر نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ

    تصاویر/علامہ امین شہیدی کا تہران میں مہر نیوز ایجنسی کے مرکزی دفتر کا دورہ

    پاکستان کے معروف عالم دین نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں کہاکہ تمام مذاہب کو مشترکات پر جمع ہونے کی ضرورت ہے، قرآن اتحاد بین المسلمین کے لئے عظیم محور ہے۔ مکمل انٹرویو مہر نیوز پر شائع کیا جائے گا۔

    2022-06-21 16:45
  • ہم عوام کوریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف

    ہم عوام کوریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف

    پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔

    2022-06-21 16:35
  • شہید ڈاکٹر چمران کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    شہید ڈاکٹر چمران کی برسی پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    عظیم مفکر و مجاہد اور سیاستداں شہید ڈاکٹر مصطفی چمران کے یوم شہادت 31 خرداد مطابق 21 جون اور اسی دن منائے جانے والے 'بسیجی' (رضاکار) اساتذہ کے قومی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا اور کچھ ہدایات دیں۔

    2022-06-21 14:28
  • تصاویر/قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    تصاویر/قبائلی برادری کے شہیدوں کی پہلی قومی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ایران کی قبائلی برادری کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقد کی جانے والی کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    2022-06-21 14:09
  • ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

    ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر کی طالبان وزیر خارجہ سے ملاقات

    ازبکستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر عبدالعزیز کاملوف افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سرکاری دورے پر ہیں، اس موقع پر انہوں نے طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

    2022-06-21 13:59
  • مشکل فیصلے

    مشکل فیصلے

     آخر ہم کب تک آل سعود اور امریکہ کے اشاروں پر چلتے رہیں گے۔ حکومتوں کی بار بار تبدیلی کے حوالے سے گاندھی نے ہمیں طعنہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں اپنے کپڑے تبدیل کرنے سے پہلے پاکستان کی حکومت تبدیل ہو جاتی ہے۔

    2022-06-21 12:16
  • چین ایران سے تیل درآمدات جاری رکھے گا

    چین ایران سے تیل درآمدات جاری رکھے گا

    چائنہ کسٹمز کے مطابق، چین نے گزشتہ ماہ ایران سے 260,000 ٹن خام تیل درآمد کیا ہے۔

    2022-06-21 12:05
  • دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے اورایمان کو کمزور بنانے پر مبنی ہے،رہبر معظم انقلاب

    دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے اورایمان کو کمزور بنانے پر مبنی ہے،رہبر معظم انقلاب

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قبائلی شہداء کی قومی کانگریس کے انتظامی اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کا منصوبہ عوام میں مایوسی پیدا کرنے ،ایمان کو کمزور بنانے اور حکام پر سے اعتماد ختم کرنے پر مبنی ہے۔

    2022-06-21 11:10
  • پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

    پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

    پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔

    2022-06-21 10:59
  • مجمعِ جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کا دورۂ عراق 

    مجمعِ جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کا دورۂ عراق 

    مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل حجۃ الاسلام حمید شہریاری کی سربراہی میں ایک وفد عراق کے شہر سلیمانیہ پہنچے، جہاں ان کا کرد سیاسی، مذہبی اور علمی شخصیات نے پرتباک استقبال کیا۔

    2022-06-21 10:59
  • بھارتی مسلمانوں کا گستاخي میں ملوث عہدیداروں کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ

    بھارتی مسلمانوں کا گستاخي میں ملوث عہدیداروں کی فوری طور پر گرفتاری کا مطالبہ

    ہندوستان کے مختلف شہروں میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف مسلمانوں کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے بھارتی مسلمانوں نے گستاخي میں ملوث بی جے پی کےعہدیداروں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

    2022-06-21 09:57
  • بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی

    بھارت میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد نے خودکشی کرلی

    بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، پولیس کو شبہ ہے کہ مذکورہ افراد نے مشترکہ طور پر خودکشی کی ہے۔

    2022-06-20 18:36
  • ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

    ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملکی اور قومی سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے اور ہم دشمن کو اپنی سلامتی پر ہاتھ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

    2022-06-20 18:15
  • کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

    کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

    بھارت کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

    2022-06-20 17:50
  • یزد میں شہید زراعی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

    یزد میں شہید زراعی کی تشییع جنازہ میں عوام کی بھر پور شرکت

    ایران کے شہر یزد میں شہید زراعی کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔

    2022-06-20 14:24
  • لرستان میں آبشار ازنادر

    لرستان میں آبشار ازنادر

    ایران کے صوبہ لرستان کے دورود شہر سے سات کلومیٹر جنوب مشرق میں، "دارہ سپر" میں موسمی آبشار "ازنادر" واقع ہے، جو اس شہر کے سیاحوں کے لیے پرکشش مقامات میں سے ایک ہے۔

    2022-06-20 14:10
  • لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

    لاوروف رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے/ ویانا مذاکرات پٹڑی سے خارج نہیں ہوئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس کے وزير خارجہ رواں ہفتہ کے آخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔

    2022-06-20 13:55
  • کراچی کے علاقہ مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 3 خواتین ہلاک

    کراچی کے علاقہ مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے 3 خواتین ہلاک

    پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور اس کی 2 بیٹیاں ہلاک  ہو گئی ہیں۔

    2022-06-20 13:19
  • صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

    صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد تک احتجاج جاری رہےگا۔

    2022-06-20 09:53
  • ترکمنستان کے صدر کی ایرانی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

    ترکمنستان کے صدر کی ایرانی صدر کو کیسپین سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

    ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں  کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

    2022-06-20 09:46
  • راہول گاندھی کی مودی سرکار پر شدید تنقید

    راہول گاندھی کی مودی سرکار پر شدید تنقید

    بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی فوج میں بھرتیوں کے نئے نظام پر نریندر مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔

    2022-06-20 09:34
  • یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے

    یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قزاقستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں نیٹو کے توسیع پسندانہ منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے۔

    2022-06-19 21:10
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • پاکستان

  • محرم2022ء

  • سلمان رشدی

  • یوم آزادی

  • سلمان رشدی پر حملہ

  • امریکہ

  • عمران خان

  • آزادی

  • ایران

  • ملعون سلمان رشدی

  • تہران

  • کربلا

  • مسلمان

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio