9 اگست، 2022
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • اقتصادي
  • سماجي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • صدر سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ خراسان شمالی کا دورہ

    صدر سید ابراہیم رئیسی کا صوبہ خراسان شمالی کا دورہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ 27 ویں صوبائی سفر پر صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ہیں۔

    2022-06-23 15:47
  • ایران کے 2 امدادی طیارے افغانستان پہنچ گئے

    ایران کے 2 امدادی طیارے افغانستان پہنچ گئے

    افغانستان کی عبوری حکومت طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ افغان زلزلہ زدگان کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے 2 امدادی طیارے کابل پہنچ گئے ہیں۔

    2022-06-23 14:20
  • ملت فلسطین اور قدس کا دفاع واجب ترین ہے،رہنما جہاد اسلامی فلسطین 

    ملت فلسطین اور قدس کا دفاع واجب ترین ہے،رہنما جہاد اسلامی فلسطین 

    مقبوضہ فلسطین میں اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما ابو شریف نے کہا ہے کہ ملت فلسطین کے حقوق کا دفاع اور قدس شریف کی آزادی جہاد اسلامی فلسطین کی اولین ذمہ داری ہے۔

    2022-06-23 13:29
  • پاکستان میں "ڈالر" کی قیمت میں بڑی کمی

    پاکستان میں "ڈالر" کی قیمت میں بڑی کمی

    پاکستان میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کئی روز سے جاری اضافے کا سلسلہ رک گیا اور روپے کے مقابلے میں اس کی قدر میں نمایاں کمی ہوگئی۔

    2022-06-23 12:55
  • پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ

    پاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کے لئے امدادی سامان روانہ

    وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرپاکستان کی جانب سے افغان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان بھیج دیا گیا۔

    2022-06-23 12:50
  • تصاویر/ایران اور روس کے وزرائے خارجہ  کی تہران میں ملاقات

    تصاویر/ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-06-23 12:43
  • ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے لاوروف کی ملاقات

    ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے لاوروف کی ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں ، جہاں اس نے آج صبح ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔

    2022-06-23 12:39
  • انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی سب کو مدد کرنی چاہیے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغان عوام کی سب کو مدد کرنی چاہیے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان

    علامہ مقصود علی ڈومکی نے افغانستان میں تباہ کن زلزلے میں ایک ہزار سے زائد قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسایہ برادر اسلامی ملک افغانستان کے مظلوم عوام کی وسیع پیمانے پر ہلاکت افسوسناک ہے۔

    2022-06-23 12:26
  • صدر رئیسی صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے

    صدر رئیسی صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہمیم رئیسی 27 ویں صوبائی دورے پر صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ہیں۔

    2022-06-23 11:31
  • افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی

    افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی

    طالبان کے ترجمان نے کہا کہ افغانستان میں بدھ کے روز زلزلے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد 3500 سے زیادہ ہو گئی ہے۔

    2022-06-23 10:47
  • غاصب صہیونیوں کا سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    غاصب صہیونیوں کا سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ

    مظلوم فلسطینیوں کے خلاف غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ آج بھی لاتعداد صہیونی آباد کاروں نے غاصب صہیونی فوج کی سرپرستی میں قدس شریف پر دھاوا بول دیا ہے۔

    2022-06-23 10:08
  • مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان جھڑپیں

    مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور صہیونیوں کے درمیان جھڑپیں

    مقبوضہ بیت المقدس کے العیساوی علاقہ میں صہیونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے کے بعد فلسطینیوں اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

    2022-06-23 09:41
  • آج سے دمشق ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لئے کھول دیا جائے گا

    آج سے دمشق ایئرپورٹ کو تمام پروازوں کے لئے کھول دیا جائے گا

    شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر پر حالیہ غاصب اسرائیلی جارحیت سے ہونے والے نقصانات کی تعمیر نو کے بعد آج سے تمام بین الاقوامی پروازوں کے لئے دمشق بین الاقوامی ہوائی اڈے کو دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

    2022-06-23 08:38
  • پاکستان کے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

    پاکستان کے صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

    پاکستانی میڈیا کے مطابق، پنجاب اور سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

    2022-06-23 01:27
  • یزد میں مبلغین، علماء اور قرآنی کارکنوں کا بڑا اجتماع

    یزد میں مبلغین، علماء اور قرآنی کارکنوں کا بڑا اجتماع

    یزد میں سازمان تبلیغات اسلامی کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر مبلغین، علماء اور قرآن کریم سے منسلک کارکنان کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا۔

    2022-06-22 23:30
  • روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی صدر رئیسی سے ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی صدر رئیسی سے ملاقات

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف تہران کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 

    2022-06-22 23:24
  • غاصب صہیونی حکومت کا امریکہ کے ساتھ مل کر آپریشنل اسٹریٹجک اجلاس بلانے کا فیصلہ

    غاصب صہیونی حکومت کا امریکہ کے ساتھ مل کر آپریشنل اسٹریٹجک اجلاس بلانے کا فیصلہ

    غاصب اسرائیلی فوج نے امریکی سینئر جرنیلوں کی موجودگی میں مشترکہ آپریشنل اسٹریٹجک اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2022-06-22 23:14
  • روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    روس کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

    روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف آج  ایرانی وزیر خارجہ امیرعبدللهیان کی دعوت پر تہران پہنچ گئے ہیں.

    2022-06-22 22:10
  • اسلامی تحریک پاکستان سے تحریک انصاف نے حمایت مانگ لی، ترجمان اسلامی تحریک پاکستان

    اسلامی تحریک پاکستان سے تحریک انصاف نے حمایت مانگ لی، ترجمان اسلامی تحریک پاکستان

    اس تفصیلی ملاقات میں دونوں تنظیموں کے رہنماوں نے ملکی حالات پر تبادلہ خیال کیا اور عوامی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا۔

    2022-06-22 22:01
  • بی جے پی نے ملکی صدر کیلیے ایک قبائلی خاتون کو امیدوار نامزد کردیا

    بی جے پی نے ملکی صدر کیلیے ایک قبائلی خاتون کو امیدوار نامزد کردیا

    ہندوستانی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہندوستان کے نئے صدر کے لیے ہونے والے انتخاب میں دروپدی مرمو کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔

    2022-06-22 20:06
  • ایران کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

    ایران کا افغانستان کے زلزلہ متاثرین سے اظہار ہمدردی

     ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے حالیہ زلزلے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔

    2022-06-22 17:46
  • امریکا ہمارے مفاد کیلئے نہیں اپنے مفاد کیلئے حکومت تبدیل کرتا ہے، عمران خان

    امریکا ہمارے مفاد کیلئے نہیں اپنے مفاد کیلئے حکومت تبدیل کرتا ہے، عمران خان

    عمران خان نےکہا کہ امریکہ نے ہمارے سربراہ کو پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی دی، امریکا ہمارے مفاد کیلئے نہیں اپنے مفاد کیلئے حکومت تبدیل کرتا ہے۔ امریکا چاہتا ہے ہندوستان مضبوط ہو اور چین کے مقابلے میں آجائے، امریکا کا ایجنڈا ہے اسرائیل کو تسلیم کرو ،کشمیر کو بھول جاؤ ہے۔

    2022-06-22 17:02
  • افغانستان میں زلزلہ، طالبان رہنما کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

    افغانستان میں زلزلہ، طالبان رہنما کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل

    افغانستان میں گزشتہ شب زلزلے کے پیش نظر طالبان رہنما ملا ھبت اللہ نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے افغان عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

    2022-06-22 16:51
  • زلزلے سے متاثر افغان عوام کو امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، ہلال احمر ایران

    زلزلے سے متاثر افغان عوام کو امداد فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں، ہلال احمر ایران

    ہلال احمر ایران کے سربراہ نے افغانستان میں زلزلے  کے متاثرین کی مدد کے لیے مکمل تیاری کا اعلان کیا ہے۔

    2022-06-22 16:29
  • اسلامی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا دورۂ لبنان

    اسلامی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کا دورۂ لبنان

    اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے میڈیا آفس کے مطابق، اسماعیل ہنیہ دورۂ لبنان میں لبنانی اور فلسطینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

    2022-06-22 16:05
  • سویڈن میں چاقو کے وار سے 2 افراد زخمی

    سویڈن میں چاقو کے وار سے 2 افراد زخمی

    سویڈن کے دارالخلافہ سٹاک ہوم کے مغرب میں ایک شاپنگ سنٹر میں نامعلوم افراد نے چاقو کے وار سے دو افراد کو زخمی کردیا ہے۔

    2022-06-22 16:00
  • کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں بعض وزراء کی صحافیوں سے گفتگو

    کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں بعض وزراء کی صحافیوں سے گفتگو

    اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں بعض وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

    2022-06-22 14:32
  • امریکی 2023ء کے بجٹ بل میں یوکرائن کے لئے 450 ملین ڈالر مختص 

    امریکی 2023ء کے بجٹ بل میں یوکرائن کے لئے 450 ملین ڈالر مختص 

    امریکی پارلیمنٹ کے قانون سازوں نے 2023ء کے بجٹ بل کو پیش کیا ہے اور اس بجٹ سے یوکرائن کو 450 ملین ڈالر کی سیکیورٹی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    2022-06-22 14:25
  • افغانستان میں شدید زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 950 تک پہنچ گئی

    افغانستان میں شدید زلزلہ سے جاں بحق افراد کی تعداد 950 تک پہنچ گئی

    افغانستان میں 6 اعشاریہ 1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 950 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زلزلے کے باعث مختلف واقعات میں 610 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

    2022-06-22 14:22
  • امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

    امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی،3 افراد زخمی

    امریکا میں لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں تین مسافرزخمی ہوگئے۔

    2022-06-22 13:04
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • اگلا

ہیجان انگیز اور گرم خبریں:

  • مہر نیوز

  • محرم2022ء

  • ایران

  • غزہ پر حملہ

  • غاصب اسرائیلی

  • امام حسین علیہ السلام

  • عزاداری

  • اسرائیل

  • پاکستان

  • رہبر معظم

  • یوم عاشور

  • مجلس عزا

  • عزاداری سید الشہداءؑ

  • ایرانی

ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio