-
امریکہ نے اسقاط حمل کی قانونی حیثیت کو ختم کر دیا؛واشنگٹن پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
امریکی سپریم کورٹ نے 50 سال بعد امریکہ میں خواتین کے اسقاط حمل کے حق کو ختم کر دیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور جوزپ بوریل کی پریس کانفرنس؛ ہم مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ روس کے خوف سے یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار سپلائی کر رہا ہے، یوکرائنی فوج کا اعلان
یوکرائنی فوج کے مطابق، روس کے امریکی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کے حصول س خوفزدہ ہو کر امریکی حکومت یوکرائن کو ناکارہ ہتھیار بھیج رہی ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے آج ایرانی وزیر خارجہ سے تہران میں ملاقات کی۔
-
ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
-
ہمدان سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ سرزمین وحی روانہ ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ہمدان سے حجاج کرام کا پہلا قافلہ ہمدان ايئرپورٹ سے حج بیت اللہ الحرام کے لئے سرزمین وحی روانہ ہوگیا۔
-
گذشتہ ماہ کی ممتاز اور منتخب تصاویر
اس رپورٹ میں گذشتہ مہینے کی ممتاز اور منتخب تصاویرپیش کی جاتی ہیں۔
-
فلسطینی صحافی ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی تحقیقات کے مطابق الجزیرہ سے تعلق رکھنے والی فلسطیطنی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت غاصب اسرائیلی فوج کی گولی سے ہوئی۔
-
25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا
سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ 25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔
-
افغانستان کوایران کے پانی کے حقوق کے مسئلہ کوحل کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے وزراء خارجہ نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
غاصب اسرائیلی جارحیت بدستور جاری نابلس میں 82 فلسطینی زخمی
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق، کرانۂ باختری میں نابلس کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 82 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا بریکس پلاس اجلاس سے خطاب:
بریکس کو جوہری توانائی سے جوڑنے کے لئے ایران ایک قابل اعتماد پارٹنر بننے کے لئے تیار ہے
ایرانی صدر حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے بریکس پلاس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو جیسی تجاویز ایک منظم تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں اور ایران بریکس کے اہداف کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا اشتراک کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان افغانستان پہنچ گیا
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی افغانستان کے زلزلہ سے متاثرہ لوگوں کو ہر طرح کی مدد کی یقین دہانی کے چند گھنٹوں کے اندر ہی، ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا پہلا طیارہ بحران کی اس گھڑی میں امدادی سامان خیمے، پانی، خوراک، دوائیں لے کر کابل پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا
چین نے پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ دے دیا، وزیر خزانہ نے رقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔
-
افغانستان زلزلے میں جانی نقصان پر ایرانی صدر کا اظہار افسوس
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے زلزلے کے باعث افغانستان میں جانی اور مالی ضیاع پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دکھ کی اس گھڑی میں افغان معزز بہن بھائیوں کے ساتھ شریک ہے۔
-
امریکہ کا یوکرائن کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان
امریکی وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گيا ہے کہ امریکہ ، یوکرائن کو راکٹ سسٹم سمیت مزید اسلحہ فراہم کرے گا۔
-
حماس رہنما ڈاکٹر خالد
فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں
مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ایران کا دورہ کریں گے
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین مناسب وقت میں ایران کا دورہ ضرور کریں گے۔ لیکن اس کی صحیح تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
ایرانی صدر آج بریکس اجلاس سے خطاب کریں گے
چین کے صدر شی جین پینگ کی سرکاری دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آج بریکس (BRICS) کے ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت اور تقریر کریں گے۔
-
پاکستانی وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
بیرجند کے آزادی اسٹیڈیم میں ترانہ "سلام فرماندہ“ کی عظیم الشان تقریب کا انعقاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند میں " سلام فرماندہ" ترانہ پیش کیا گيا، اس موقع پر عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج ایران کا دورہ کریں گے
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نےکہاکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ آج رات ایرانی وزیر خارجہ اور دیگر ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات کیلیے ایران کا دورہ کریں گے۔
-
عالمی برادری افغانیوں کی مدد کرے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا کہ افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ضیاع پر دلی افسوس ہے۔ عالمی برادری کا یہ اخلاقی فریضہ ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں افغانستان کے عوام کی بھرپور مدد کی جائے۔
-
وائٹ ہاؤس کی غاصب اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی سرتوڑ کوششیں
اکسیوس نیوز ایجنسی نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ وائٹ ہاؤس بائیڈن کے سعودیہ عرب کے دورے سے قبل غاصب صہیونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے زمینہ فراہم کر رہا ہے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے پابندیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کے دوران، بیرونی پابندیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصرالله سے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
لبنان کی مقاومتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ نے ملاقات میں فلسطین، لبنان اور خطے کی سیاسی اور میدانی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا ملا محمد حسن سے ٹیلی فونک رابطہ، زلزلے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے افغان عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے افغان ہم منصب کو یقین دلایا کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی وزیر دفاع کی لبنان کو جنگ کی دھمکی
غاصب اسرائیلی وزیر دفاع بنی گانٹز نے2000ء اور 2006ء میں لبنانی مزاحمت و مقاومت کے مقابلے میں بدترین شکست کھانے کے باوجود لبنان کو دوبارہ فوجی حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔
-
ہم کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔
-
بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد
بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر امریکی کانگریس میں ایک مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔