کھیل
-
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران شیر خوار بچہ ہلاک
سعودی عرب میں فٹبال میچ کے دوران ڈیڑھ ماہ کے شیر خوار بچے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور طبی امداد ملنے سے قبل ہی بچے نے ماں کی گود میں دم توڑ دیا۔
-
سعودی عرب میں عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت
سعودی عرب اب وہابیت سے مغربی ثقافت کی جانب گامزن ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب نے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے عورتوں کو مردوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت دیدی ہے سعودی عرب میں رواں برس سعودی عربوں نے نامحرم مردوں کے ساتھ تاش کھیلا تھا۔
-
ٹیوب سواری
ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے ضلع گوہرنگ کا صدر مقام چلگرد ، شہر کرد سے 100 کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے اس علاقہ میں شدید برف باری ہوتی ہے اور لوگ ٹیوب سواری کی تفریح کے لئے اس علاقہ کا سفر کرتے ہیں۔
-
سینٹ پیٹرزبرگ میں اسٹیڈیم کی چھت گرنے کا ہولناک منظر
اس ویڈیو میں سینٹ پیٹرزبرگ میں ایک اسٹیڈیم کی چھت گرنے کا ہولناک منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
افغانستان میں فبال میچ کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا
افغانستان میں اپنی اپنی پسندیدہ ٹیموں کے میچ کے دوران ہونے والی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چھریوں کے وار سے قتل کردیا۔
-
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
-
کھیل کے دوران 18 سالہ امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہلاک
ڈیلاس کے ایک مدرسہ میں باسکٹ بال کھیلتے ہوئے 18 سالہ امریکی باسکٹ بال کھلاڑی ہلاک ہوگیا۔
-
گنجنامہ منجمد آبشار میں یخ نوردی
ہمدان کے گنجنامہ منجمد آبشار میں سیاح موسم سرما میں تفریح اور یخ نوردی کے لئے سفر کرتے ہیں۔
-
بام ایران میں برفی تفریحات
ایران کا صوبہ چہار محال و بختیاری ایران کا سب سے اونچا علاقہ ہے یہاں موسم سرما میں برفی تفریحات منعقد کی جاتی ہیں۔
-
پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے دی
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 263 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
-
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا
پاکستان کے شہر روالپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ ڈرا ہوگیا ہے۔
-
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
-
دنیا میں پانچ میں سے چار بچے صحت مند اندازِ زندگی سے محروم
عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 11 سے 17 سال کی عمر کے ہر پانچ میں سے چار بچے صحت مند اندازِ زندگی کے لیے درکار ورزش نہیں کر رہے ہیں۔
-
میسی نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا/ چھٹی مرتبہ " بیلون ڈی اور" ایوراڈ جیت لیا
ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کے لیونل میسی نے کرسچیانو رونالڈو کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چھٹی مرتبہ " بیلون ڈی اور" ایوراڈ جیت لیا۔
-
آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔
-
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔
-
ناسکار مقابلوں کے ضمن میں دو ڈرائیوروں کے درمیان لڑائی
اس ویڈیو میں امریکہ میں ناسکار مقابلوں کے ضمن میں دو ڈرائیوروں کے درمیان لڑائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ایران اور ترکمنستان کی فٹسال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی فٹسال ٹیم اور ترکمنستان کی فٹسال ٹیم کے درمیان ارومیہ میں مقابلہ ہوا ، ایرانی ٹیم نے ترکمنستان کی ٹیموں صفر کے مقابلے 4 گولوں سے شکست دیدی۔
-
بھارت میں ٹریفک حادثے میں 4 کھلاڑی ہلاک
بھارت میں چار نیشنل لیول کے ہاکی پلیئرز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔
-
ایران اور ہندوستان کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
ایشیائی والیبال مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی والیبال ٹیم نے ہندوستان کی والیبال ٹیم کو صفر کے مقابلے تین گیموں سے شکست دیدی۔
-
ایران اور چین کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
ایشیائی کھیلوں کے دوسرے مرحلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کی قومی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلے میں ایران کی ٹیم نے چین کی ٹیم کو صفر کے مقابلے مين تین گیموں سے شکست دیدی ۔
-
ایران اور آسٹریلیا کی والیبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران اور آسٹریلیا کی فٹبال ٹیموں کے درمیان آزادی اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں آسٹریلیا نے یہ میچ ایک کے مقابلے میں تین گیموں سے جیت لیا۔
-
کھیل کے وزیر کا قومی کشتی ٹیم کی تمرینات کا مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھیل کے وزیر نے تہران کے کشتی گھر میں قومی کشتی ٹیم کی تمرینات کا مشاہدہ کیا۔
-
ہنڈوراس میں فٹبال شائقین کے درمیان تصادم
ہنڈوراس ميں فٹبال کی دو ٹیموں کے حامی شائقین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی نے 57 سال کی عمر میں خودکشی کرلی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی چندرا شیکھر نے 57 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔
-
لیونل میسی پر3 ماہ کی پابندی عائد
ارجنٹینا کے کپتان اور اسٹار فٹبالر لیونل میسی پر فٹ بال کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لینے پر 3 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم عالمی چیمپئن بن گئی
ایرانی نوجوانوں کی قومی والیبال ٹیم نے اٹلی کی ٹیم کو شکست دیکر پہلی بار عالمی چیمپئن بن گئی ہے۔
-
گیلان میں مقامی کھیلوں کا فیسٹیول منعقد
ایران کے صوبہ گیلان کے جواہر دشت علاقہ میں مقامی کھیلوں کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
-
صوبہ تہران میں چوگان چیمپئن شپ کے مقابلوں کا آغاز
صوبہ تہران میں چوگان چیمپئن شپ کے نویں مقابلوں میں ملک بھر کی مختلف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔