کھیل
-
کراچی میں کرکٹ میچ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا
کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آج سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ اور سکویرٹی انتظامات کے سبب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ایران کی قومی اولمپک کمیٹی کی جنرل اسمبلی کا 48 واں اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی اولمپک کمیٹی کی 48 ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس کھیل اور نوجوانوں کے وزیر مسعود سلطانی فر اور ایران کی قومی اولمپک کمیٹی کے صدر سید رضا صالحی کی موجودگی میں منعقد ہوا ۔
-
پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستانی کوہ پیماؤں کی آکسیجن کے بغیر " کے ٹو" سر کرنے کے لیے پیش قدمی جاری
پاکستانی کوہ پیماؤں کی خون جمادینے والی سردی میں آکسیجن کے بغیر " کے ٹو" سر کرنے کے لیے پیش قدمی جاری ہے۔
-
پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورمقابلے سخت ہوں گے
جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان کونٹن ڈی کوک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سیریز دلچسپ اورمقابلے سخت ہوں گے۔
-
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائےگا
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق برسبین میں 15 جنوری سے کھیلا جائے گا۔
-
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم سڈنی ٹیسٹ میں بھارت کے خلاف 338 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
-
بھارت میں کرکٹ ادارے کے سربراہ ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل
بھارت میں کرکٹ کے نگراں ادارے بی سی سی آئی کے سربراہ سارو گنگولی کو ہارٹ اٹیک کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ماؤنٹ منگنوئی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 431 رنز کے اسکور کا پہاڑ کھڑا کیا تھا۔
-
پاکستان کرکٹ ٹیم ترنگا پہنچ گئی
پاکستان کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ترنگا پہنچ گئی
-
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 154 رنز کا ہدف دیا
نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیا ہے۔
-
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر ایرک فری مین انتقال کرگئے
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر ایرک فری مین 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہرہو گئے
پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز سے باہرہو گئے۔
-
نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔
-
ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔
-
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے 18 رکنی پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 11 رنز سے ہرادیا
بھارت نے میزبان آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 11 رنز سے ہرا کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
-
فٹبال کی دنیا کےمعروف کھلاڑی میرا ڈونا کا انتقال ہوگیا
فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی اورارجنٹائن کے سابق انٹرنیشنل پروفیشنل فٹبالر ڈیگومیرا ڈونا 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
آئی سی سی میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل " آئی سی سی " میں پھر امیر اور غریب بورڈز مدمقابل ہیں۔
-
پرتگال کے فٹبالر رونالڈو نے کورونا وائرس کو شکست دیدی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسچیانو رونالڈو کا تقریباً تین ہفتوں کے بعد کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آیا ہے اور وہ 19 روز بعد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے ہیں۔
-
فٹ بال کے تماشائیوں کو خاموش رہنے کی ہدایت
نیدرلینڈز کے وزیر اعظم نے فٹ بال دیکھنے آنے والے تماشایوں کو کوویڈ19 کے خطرے کے پیش نظر خاموش رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
بائرن میونخ نے یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی
بائرن میونخ نے فائنل میں پیرس سینٹ جرمین کو ایک صفر سے شکست دے کر یوئیفا چیمپئنز لیگ جیت لی۔
-
سیرجان کی گل گہر اور تہران کی پرسپولیس فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سیرجان کی گل گہر اور تہران کی پرسپولیس فٹبال ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ تین تین گولوں سے برابر رہا۔
-
آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا، جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو گا۔
-
میسی نے بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا
مشہور فٹبالر لائنل میسی نے اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، وہ بارسلونا کلب کے ساتھ مزید معاہدہ کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔
-
ہائی لائن ورزش
دو چٹانوں کے مابین کشیدہ تار کی پٹی کو ہائی لائن ورزش کہتے ہیں۔ مغربی آذربائیجان میں اس ورزش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
-
مشاہیر ورزش ہال کے افتتاح کی تقریب منعقد
ایران کے وزیر ورزش اور کھیل سلطانی فر کی موجودگی میں مشاہیر ورزش ہال کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اگر ٹوکیو اولمپکس اگلے سال نہ ہوئے تو منسوخ کردیےجائیں گے
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے صدر کا کہنا ہے کہ اگر ٹوکیو اولمپکس اگلے سال نہ ہوئے تو منسوخ کردیےجائیں گے۔
-
کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا امکان
جاپان نے کورونا وائرس کی وجہ سے اولمپک گیمز 2020 کو منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
سعودیہ میں تمام کھیلوں میں شائقین کےداخلے پر پابندی عائد
سعودی عرب نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں شائقین کےداخلے پر پابندی عائدکر دی ہے۔