اسپتال
-
حرم رضوی کے سفیروں کی میلاد اسپتال میں بیماروں کی عیادت
حرم رضوی کے سفیروں نے حرم رضوی کے پرچم کے ہمراہ میلاد اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا بیماروں کی عیادت کی۔
-
امام رضا (ع) اسپتال کے سینئر ڈاکٹرکی عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) اسپتال کے سینئر ڈاکٹرنے عوام سے گھروں میں رہنے کی درخواست کی ہے۔
-
تہران کے بعثت اسپتال کے کورونا وارڈ میں نئے سال کا منظر
تہران کے بعثت اسپتال میں کورونا وارڈ میں مریضوں کے علاج و معالجہ میں مصروف عملے نے نئے سال کی رسم کورونا وارڈ میں ہی منعقد کی۔
-
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی نقاہت گاہ
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی نقاہت گاہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام قمی کا قم کے فرقانی اسپتال کا دورہ
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے قم میں فرقانی اسپتال کا دورہ کیا فرقانی اسپتال کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے مختص ایک اسپتال ہے۔
-
قم میں شہید بہشتی اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کا خصوصی وارڈ
قم میں شہید بہشتی اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے خصوصی وارڈ قائم کردیا گيا ہے۔
-
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی وارڈ
تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے بقیۃ اللہ (عج) اسپتال میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے خصوصی شعبہ قائم کردیا گيا ہے۔
-
اہواز کے رازی اسپتال میں قرنطینہ کا خصوصی شعبہ قائم
اہواز کے رازی اسپتال کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص کیا گیا ہے اس اسپتال کے ڈاکٹروں نے اب تک بیماروں کو بہترین خدمات پیش کی ہیں۔
-
مسیح دانشوری اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی وارڈ
تہران میں مسیح دانشوری اسپتال کے ڈاکٹر، نرسرزاور طبی عملہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
-
بعثت اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی وارڈ قائم
ایرانی فضائیہ کے بعثت اسپتال کے ڈاکٹر اور نرسیں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں فرنٹ لائن پر مریضوں کو خدمات بہم پہنچا رہے ہیں۔
-
بقیۃ اللہ (عج) اسپتال کے کورونا وائرس وارڈ میں جشن یوم پدر منعقد
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کے خصوصی وارڈ میں حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم والد کی مناسبت سے مجشن منعقد کیا گیا۔
-
قزوین میں عارضی اسپتال قائم کردیا گیا
قزوین میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے لئے عارضی اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
-
عالمی ادارہ صحت کے وفد کا تہران میں مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ
عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹروں کے وفد نے تہران میں مسیح دانشوری اسپتال کا دورہ کیا ہے جہاں کورونا وائرس کےمریضوں کا علاج چل رہا ہے۔
-
قم میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئےصحرائی اسپتال قائم
قم میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں اضافہ اور اسپتالوں میں ظرفیت کے خاتمہ کے بعد سپاہ نےکورونا وائرس کے مریضوں کے لئے صحرائی اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پر وکلا کے حملے میں پولیس کی کوتاہی کا انکشاف
پاکستان کے شہر لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پر پاکستانی وکلاء کے حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ وکلاء نے اسپتال میں بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ کی ، اس واقعہ میں پولیس کی غفلت اور کوتاہی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کے بھانچے گھر پر پولیس کا چھاپہ
پولیس نے وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
-
لاہور میں امراض قلب اسپتال پر حملے ميں ملوث وکلاء کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج
پاکستانی پولیس نے لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلا کیخلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے ہیں۔
-
لاہور میں امراض قلب کا اسپتال ٓج مکمل طور پر بند
لاہور میں امراض قلب کا اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی آج مکمل طور پر بند ہے۔
-
لاہور میں امراض قلب اسپتال پر وکلاء کے حملے میں 6 بیمار جاں بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں وکلاء نے امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کردیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی جس کے نتیجے میں 6 بیمار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستانی وکلاء کا اسپتال پر حملہ
پاکستانی وکلاء نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملہ کیا اور آپریشن تھیٹر میں گھس کر توڑ پھوڑ کی۔
-
تہران میں شرپسندوں کے حملوں ميں زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری
ایران کے دارالحکومت تہران میں شرپسندوں کے حملوں میں زخمی ہونے والے افراد کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔
-
میانہ اسپتال میں زلزلہ کے زخمیوں کا علاج جاری
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان سمیت 6 صوبوں ميں زلزلہ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 346 زخمی ہوگئے ہیں ، بعض زخمیوں کا میانہ اسپتال میں علاج جاری ہے۔
-
نوازشریف سروسز اسپتال سے جاتی امرا پہنچ گئے
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ہیں۔
-
نوازشریف کو سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کو پمز اسپتال داخل کردیا گیا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کردیا گیا۔
-
برازیل کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
برازیل کے ایک بڑے اسپتال میں آتشزدگی سے اب تک 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر زرداری کو طبی معائنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے میڈیکل سینٹر میں آگ لگ گئی۔
-
پاکستان کے سابق صدرزرداری کی طبیعت ناساز
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیویٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔