اسپتال
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا کے لئے وقف شدہ ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
قم میں کامکار اسپتال کی صورتحال
کورونا وائرس کی بنا پر قم بار پھر ریڈ زون بن گيا ہے قم میں کامکار اسپتال کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مخصوص ہے جہاں مریضوں کے لئے بیڈوں کی تعداد میں اضافہ کردیا گيا ہے۔
-
بھارت میں مسلمان تاجر نے اپنے دفتر کو اسپتال میں تبدیل کردیا
بھارت میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے تاجر قادر شیخ نے سرکاری اسپتالوں میں جگہ نہ ہونے کے باعث اپنے دفتر کو 85 بستروں پر مشتمل اسپتال میں تبدیل کردیا۔
-
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بیمار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
-
کویت کے بادشاہ طبی معائنہ کے لئےاسپتال میں بھرتی
کویت کے بادشاہ کو طبی معائنہ کے لئے اسپتال میں بھرتی کردیا گیا ہے۔
-
بقیۃ اللہ اسپتال میں پلازما کے عطیہ کا شعبہ قائم
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں کورونا وائرس کے علاج کے سلسلے میں پلازما کے عطیہ کا شعبہ قائم کردیا گیا ہے۔
-
بقیۃ اللہ اسپتال میں پی سی آر کا ٹیسٹ
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں کوروناو آئرس کی روک تھام کے سلسلے میں پی سی آر کا ٹیسٹ شروع کردیا گیا ہے۔
-
تبریز کے سینا اسپتال میں شہید خدمت کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر تبریز میں سینا اسپتال میں شہید خدمت کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے طبی امور کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
طبی روبوٹ "کیوان " کی رونمائي
شہید ہاشمی نژاد اسپتال میں انسداد کورونا کمیٹی کے سربراہ علی رضا زالی کی موجودگی میں طبی روبوٹ " کیوان " کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
بھارتی اسپتال میں کوروناوائرس سے متاثرہ خاتون سے جنسی زیادتی
بھارت کے ایک نجی اسپتال میں داخل کوروناوائرس سے متاثرہ خاتون کو اسپتال عملے کے دو افراد کی جانب سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گيا پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
طالبان کے حملے میں 7 سال کی دعاؤں سے پیدا ہونے والا بچہ بھی شہید
افغانستان کےدارالحکومت کابل کے زچہ بچہ اسپتال پر طالبان دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایسا بچہ بھی شہید ہوا ہے جو 7 سال کی دعاؤں کے بعد ماں کی گود میں آیا تھا۔
-
روس میں کورونا وائرس کے مخصوص اسپتال میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
روس میں کورونا وائرس کے لیے مخصوص اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی نائب صدر ماسک پہنے بغیر اسپتال پہنچ گئے
امریکی نائب صدر مائیک پنس کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرتے ہوئے اسپتال پہنچ گئے۔
-
ہفتہ سلامت کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) اسپتال کے طبی عملے کے اعزاز میں تقریب
تہران پولیس کے سربراہ حسین رحیمی نے ہفتہ سلامت کی مناسبت سے امام خمینی (رہ) اسپتال کے طبی عملے کی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
بقیۃ اللہ اسپتال میں طلاب کی جہادی سرگرمیاں
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں نرجس خاتون تنظیم سے وابستہ طلاب اپنی جہادی سرگرمیوں میں ڈاکٹروں،پیرا میڈيکل عملہ اور کورونا سے متاثرہ مریضوں کو مدد بہم پہنچا رہے ہیں۔
-
شہدائے تجریش اسپتال میں مدافعین سلامت کی جد وجہد جاری
تہران میں شہدائے تجریش اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل کے اہلکاروں کی کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے سلسلے میں جد و جہد جاری ہے۔
-
کورونا سے پہلے کی صورتحال کی طرف واپسی
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں گذشتہ چند دنوں سے کورونا وائرس کے بیماروں کے داخلہ میں کمی کے پیش نظر اس اسپتال کے کورونا وائرس کے مریضوں سے متعلق بعض شعبوں کو پہلی صورتحال میں تبدیل کردیا گيا ہے۔
-
اسپتالوں میں مریضوں کی خدمات کا سلسلہ جاری
ایران میں شعبان المعظم کے آغاز سے شہید ہمت رضاکار فورس اور امدادی ٹیموں نے روزانہ 1000 بوتلوں میں پھلوں کا جوس نکال کر فیروزگر، فیروز آبادی، شہدائے پاکدشت ، آرش اور طرفہ کے اسپتالوں میں تقسیم کیا۔
-
کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مسجد میں جوس تیار کرنے کا منظر
اس رپورٹ میں تہران کے لویزان محلہ کی مسجد میں مسیح دانشوری اسپتال میں زیر علاج کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے جوس تیار کرنے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا مریضوں کی دیکھ بھل کے لئےروبوٹ تعینات
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
اہواز کے رازی اسپتال میں میڈیکل عملے کی خدمات کا سلسلہ جاری
ایران کے شہر اہواز میں رازی اسپتال کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص کیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز اور پیرا میڈيکل عملہ ان کی صحتیابی کے سلسلے میں دن رات خدمت میںم صروف ہے۔
-
زنجان کے ولیعصر (عج) اسپتال میں حرم رضوی کی متبرک غذا کی تقسیم
ایران کے صوبہ زنجان کے ولیعصر (عج) اسپتال میں حرم رضوی کے خدام نے حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی ۔
-
قم کے کامکار اسپتال میں حرم حضرت عباس (ع) اور حرم رضوی کے تبرکات کی تقسیم
قم کے کامکار اسپتال میں میڈیکل عملے اور کورونا وائرس کے مریضوں میں حرم حضرت عباس (ع) کا پرچم اور حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی گئی ہے۔
-
اسپتالوں سے جمع ہونے والے کورونا کے کچرے کی تدفین
اسپتالوں سے کورونا وائرس کی روک تھام میں استعمال ہونے والی اشیاء کے کچرے کو خاص طریقہ سے جمع کیا جاتا ہے اور خاص گاڑیوں کے ذریعہ اس کچرے کو دفن کردیا جاتا ہے۔
-
مسیح دانشوری اسپتال میں بیماروں کو پلاسما کا عطیہ
تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں کورونا کے مریضوں کا پلاسما کے ذریعہ علاج کا آغاز کردیا گيا ہے۔
-
ایرانی اسپیکر کا سپاہ کے عارضی اسپتال کا مشاہدہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے سپاہ کے عارضی اور موبائل اسپتال کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
شیراز میں 200 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم
ایران کے صوبہ فارس میں کورونا وائرس کی روک تھام اور کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی صحتیابی کے لئے 200 تختوں پر مشتمل اسپتال قائم کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی فوج نے تہران میں 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
تہران میں ایرانی فوج نے 2000 تختوں پر مشتمل موبائل اسپتال قائم کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے تہران میں کورونا وائرس کی روک تھام اور صحتیاب مریضوں کی استراحت کے سلسلے میں 2000 تختوں پر مشتمل ایک موبائل اسپتال قائم کردیا ہے۔
-
مشہد میں امام رضا اسپتال کا عملہ فرنٹ لائن پر کورونا کا مقابلہ کررہا ہے
مشہد مقدس میں امام رضا (ع) اسپتال کا عملہ فرنٹ لائن پر کورونا وائرس کا مقابلہ کررہا ہے۔