کرفیو
-
بھارت نے سرزمین بہشت کو جہنم میں تبدیل کردیا
کشمیر میں تقریبا ایک ماہ سے کرفیو نافذ، موبائل اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بند ہیں اور اسکول ویران پڑے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔
-
کشمیر میں 28 ویں روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیاں برقرار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر میں 25ویں روز بھی کرفیو جاری/ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند
بھارت کی طرف سے کشمیر میں آرٹیکل 370 اور 35 اے ختم کرنے کے بعد کشمیر میں 25ویں روز بھی کرفیو جاری ہے، موبائل فون، انٹرنیٹ سروس بند اور ٹی وی نشریات معطل ہیں۔
-
کشمیر میں بی جے پی اور آر ایس ایس کے جبر و استبداد کا 24 واں دن
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی اور اس کی اتحاد ہندو دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کے جبر و استبداد کا 24 دن جاری ہے۔
-
بھارتی حکومت کا کشمیریوں کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے سے انکار
بھارتی حکومت نے گزشتہ 23 دنوں میں ہونے والے مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے ڈیٹھ سرٹیفکیٹس جاری کرنے سے انکار کردیا تاکہ کشمیر میں ہونے والے قتل عام کے ثبوت دنیا کے ہاتھ نہ لگ جائیں۔
-
کشمیر کے حالات سے کسی کو آگاہ نہ کرنے کی ہدای
کشمیر میں مواصلاتی نظام کی معطلی کے باعث بھارت کے مختلف شہروں میں تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں مقیم کشمیریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کشمیر کے ضلعی مجسٹریٹ دفاتر میں قائم ہیلپ لائن سے فون ملانے سے قبل ہدایت دی جاتی ہے کہ کسی کو کشمیر کے حالات سے متعلق ہرگز نہ بتائیں۔
-
بھارت کی طرف سے کشمر میں 15 ویں روز بھی کرفیو جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکام کی طرف مسلسل 15 ویں روز بھی کرفیو، انٹرنیٹ سروس معطل ہونے اور دیگر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کشمیر کے بعض علاقوں میں پابندیوں میں نرمی/ مواصلاتی رابطے جزوی طور پر بحال
بھارتی حکام کی جانب سے کشمیر میں کرفیو کا سلسلہ 13ویں روز بھی جاری ہے، تاہم کچھ مقامات پر پابندیوں میں نرمی کرنے اور مواصلاتی رابطے جزوی طور پر بحال ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
کشمیر میں 10 ویں روز بھی کرفیو برقرار/ غذائی اور طبی اشیاء کی قلت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 10 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے جس کے باعث کشمیری عید منانے سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ کشمیریوں کو غذائی اور طبی اشیاء کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
-
کشمیر میں گذشتہ 9 دن سے کرفیو کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد لگایا گیا کرفیو 9 ویں دن بھی جاری ہے۔