فلسطین
-
محمود عباس کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہ کرنے کا اعلان
فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے معاہدوں کو توڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ہم بھی امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں پر عمل نہیں کریں گے۔
-
فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے
بحرین کے شیعوں کے روحانی پیشوا آيت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں فیصلہ ، صرف فلسطینی ہی کرسکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے بارے میں ہر قسم کا فیصلہ صرف فلسطینی ہی کرسکتے ہیں ۔
-
غاصب صیہونی حکومت بہت جلد اپنے کیفرکردار کو پہنچے گی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے اعلی رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے فلسطین کے بارے میں مہر نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں یوم قدس کی اہمیت ، فلسطینی قوم کی تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت اور اسرائیل کے خاتمہ کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی ۔
-
یوم قدس ہمیشہ زندہ رہےگا/ کورونا کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموش نہیں کیا جاسکتا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے مسئلہ فلسطین اور یوم قدس کی اہمت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم قدس ہمیشہ زندہ رہےگا اور کورونا وائرس کی وجہ سے مسئۂہ فلسطین فرماوش نہیں کیا جائےگا۔
-
امریکہ ، نسل پرست اور غاصب صہیونی حکومت کا حامی اور طرفدار ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ، نسل پرست اور غاصب حکومت کا حامی اور طرفدار ہے۔
-
فلسطینی عوام یوم نکبہ کو کبھی فراموش نہیں کریں گے/ اسرائیلی بنیادیں 72 سال بعد بھی کھوکھلی
72 سال قبل 15 مئی 1948 کو غاصب صہیونیوں نے فلسطینی سرزمین پر غاصبانہ اور ناجائز قبضہ کیا، فلسطینی عوام اس دن کو یوم نکبہ کے طور پر مناتے ہیں، اسرائیلی غاصب حکومت 72 سال کے غاصبانہ قبضہ کے باوجود آج پہلے کی نسبت بہت زیادہ کمزور اور کھوکھلی ہوچکی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین آج بھی دنیائے اسلام کا پہلا مسئلہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں مسئلہ فلسطین فراموش اور نظر انداز کرنے کی گھناؤنی سازشوں کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا بدستور پہلا مسئلہ ہے۔
-
یورپی یونین کا اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور
فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری قائم کرنے کے اعلان پر یورپی یونین نے اسرائیل پرپابندیاں عائد کرنے پرغور شروع کیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کی حزب اللہ کے خلاف اقدام پر جرمنی کی مذمت
فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے ایک بیان میں حزب اللہ لبنان کے خلاف جرمنی کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی کا یہ اقدام اسرائیل کی آشکارا حمایت کا مظہر ہے۔
-
ٹرمپ کی فلسطینیوں سے دشمنی اور عرب حکام کی ٹرمپ سے محبت
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے معروف سیاستداں محمد البرادعی نےفلسطین کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی فلسطینیوں کے ساتھ دشمنی اور عداوت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک اس کی تعریف کررہے ہیں۔
-
صہیونی حکومت کے اقدامات کا مقصد "صدی کے بدنام زمانہ" منصوبے پر عملدرآمد کرنا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کا مقصد "صدی کے بدنام زمانہ" منصوبے پر عملدرآمد کرنا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان قرنطینہ سے فرار ہوگيا
فلسطینی نوجوان منگیتر سے ملنے کے لئےقرنطینہ سے فرار ہوگيا۔
-
اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا
رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
فلسطین کی 85 فیصد سرزمین پر اسرائیل کا غاصبانہ قبضہ
فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے 1948سے لیکر اب تک85 فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے۔
-
انصار اللہ کا فلسطینیوں کی رہائی کے بدلے میں سعودی پائلٹ کو آزاد کرنے پر آمادگی کا اظہار
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کی طرف سے فلسطینی تنظيم حماس کے اعلی رہنماؤں کو اغوا کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ، سعودی عرب اگر فلسطینی مغویوں کو رہا کردےگا تو اس کے بدلے میں یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ ،سعودی عرب کے قیدی پائلٹ اور 4 افسروں کو آزاد کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
پاکستان سے کورونا وائرس غزہ پہنچ گیا
حال ہی میں پاکستان کا سفر کرنے والے 2 فلسطینی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے پاکستان سے غزہ پہنچنے والے 2 فلسطینیوں کو کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد قرنطینہ میں رکھ دیا گيا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا سعودی عرب کے بادشاہ سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
فلسطین کے سابق وزير اعظم اور حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان سے فلسطینی قیدیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کی فلسطین کو کمزور بنانے کی مذموم کوشش
فلسطینی تنظيم حماس کے ترجمان نے سعودی عرب میں فلسطینی رہنماؤں کی کرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب فلسطینی مزاحمت کو کمزور بنانا چاہتا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے دو فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کردیا
اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے قتل کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھروں کو بلڈوزر چلا کر منہدم کر دیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے 3 فلسطینی بچوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر 3 فلسطینی بچوں کو گولیاں مار کر شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کا فلسطینی مزاحمت کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں عظیم اور اہم کردار
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ شہید سلیمانی نے فلسطینی مزاحمت کو مضبوط بنانے میں عظیم اور اہم نقش ادا کیا۔
-
اسرائیل کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک
قابض اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑی کے رہائشی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
-
عالمی عدالت کا فلسطینیوں کی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ
عالمی فوجداری عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق فلسطینیوں کی طرف سے دی گئی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
-
غزہ پٹی پر اسرائیلی فورسز کا وحشیانہ حملہ
اسرائيلی جنگی طیاروں نےغزہ پٹی کے بعض علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی جاری
سعودی عرب نے امریکی صدر کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی حمایت اور مسئلہ کشمیر کے سلسلے میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس بلانے سے انکار کرکے ثابت کردیا ہے کہ سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے بارے میں منافقانہ پالیسی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی عرب نے امریکہ کے صدی معاملے کو مثبت قراردیدیا
سعودی عرب نے امت مسلمہ اور خاص طور پر فلسطینیوں کی پشت میں خنجر گھونپتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کے بدنام زمانہ صدی معاملے کو مثبت قراردیتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
صدی معاملہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا باعث بن گیا
تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے صدی معاملہ کو حق و باطل کے درمیان ایک سرحد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یک جہتی اور اتحاد پیدا ہوگیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔