رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فقیہ بزرگوار آیت اللہ آقائ حاج سید جعفر کریمی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شعبان المعظم سے استفادہ کرنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ماہ رمضان المبارک میں داخل ہونے سے قبل شعبان المعظم کے مہینے سے بھر پور استفادہ کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
پیداوار میں برق رفتاری قدرت کے وسائل میں شامل ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں وسعت اور برق رفتاری قدرت کے وسائل میں شامل ہے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے رہبر معظم کا قوم سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے قوم سے براہ راست خطاب کیا۔
-
کونسا عاقل انسان کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا/ امریکی حکام جھوٹے اور مکار ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ایران کی عظيم قوم کے ساتھ ٹی وی پر آن لائن خطاب میں فرمایا: کونسا عاقل انسان کورونا وائرس بنانے والے امریکہ کی مدد قبول کرےگا۔ امریکی حکام جھوٹے اور مکار ہیں
-
رہبر معظم کا عوام سے براہ راست خطاب کا آغاز/ عید بعثت کا دن بڑی اہمیت کا دن ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے عوام سے براہ راست خطاب میں عید بعثت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عید بعثت کا دن بڑی اہمیت کا دن ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کل براہ راست عوام سے خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل مقامی وقت کے مطابق ساڑھے گیارہ بجے خبر چینل سے براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا نئے سال کو پیداوار کی جہش کے نام سے موسوم کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال میں اپنے پیغام میں رواں سال کو پیداوار کی جہش کے نام سے موسوم کیا ہے۔
-
رہبر معظم کا نئے ہجری شمسی سال 1399 کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال 1399 کی مناسبت سے پیغام میں رواں سال کو پیداوار کی جہش اور اضافہ کے نام سے موسوم کیا۔
-
صدر روحانی کا رہبر معظم کو ٹیلیفون/ نئے سال میں عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں نئے ہجری شمسی سال میں عوامی مشکلات کو حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں عوامی زندگی میں تحول پیدا کیا جائےگا۔
-
پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کے آغاز اور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی شہادت کے باہمی تقارن کی طرف اشارہ کیا اور نئے سال کو پیداوار کی جہش کے نام سے موسوم کرتے ہوئےفرمایا: پیداوار کی جہش کے نتیجے میں عوام کی زندگی میں تبدیلی محسوس ہونی چاہیے
-
رہبر معظم کی شہید باکری کی شہادت سے کچھ گھنٹے قبل کی روایت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: شہید باکری نے اپنی شہادت سے قبل شہید کاظمی سے کہا کہ آؤ میرے پاس آؤ دیکھو میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ شہید باکری شہادت سے قبل کیا دیکھ رہے تھے جس کے لئے اپنی قریبی ساتھی شہید کاظمی کو بلا رہے ہیں۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد رجبیہ، عید نوروز اور عید مبعث کی مناسبت سے بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
-
رہبر معظم کا کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی کا شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی کمیٹی ، اس کے معاونین اور وزارت صحت کے اہلکاروں کے اقدامات اور تدابیر کا شکریہ ادا کیا۔
-
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی کمیٹی کے اقدامات لازم الاجراء ہیں
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قائم قومی کمیٹی اور وزارت صحت کے اقدامات کو لازم الاجراء قراردیا ہے۔
-
رہبر معظم کا جنرل باقری کو صحت ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم/ بائیولوجیکل اورحیاتیاتی حملہ کا خدشہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام اورعوام کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں مسلح افواج کی خدمات کی قدردانی کرتے ہوئے مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنےکے سلسلے میں صحت کا ہیڈکوارٹر قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
رہبر معظم کا آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ یزدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے:
-
رہبر معظم کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے خطاب منسوخ
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حرم رضوی میں نئے سال کی مناسبت سے جو پروگرام ہر سال منعقد ہوتا تھا اسے طبی دستورات اور کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ سے منسوخ کردیا گيا ہے.
-
معاشرے میں صحت و سلامتی میں مددگار عمل نیکی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: معاشرے میں صحت و سلامتی میں مددگارعمل نیکی ہے اور عوام کو صحت سے متعلقہ حکام کی دستورات پر عمل کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم کا حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین جناب حاج شیخ محسن حبیبی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
پاکستان کے وزير اعظم نے رہبر معظم کے بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شيئر کردیا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں کی حمایت کے بارے میں پرخلوص بیان کی قدردانی کرتے ہوئے اسے شیئر بھی کردیا ہے۔
-
پاکستانی صدر کی بھارتی مسلمانوں کی حمایت میں رہبر معظم کے بیان کی قدردانی
پاکستان کے صدر عارف علوی نے بھارتی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا نظارت کے بارے میں نظریہ
میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی رہبر معظم کے موجودگی میں کہا کہ " ہم دیہاتی بچے ہیں اور ہم کھیت کی سینچائی اور اسے پانی دے رہے ہیں یعنی ہم ملک سے مربوط مسائل کے سلسلے میں رہبر معظم کی رضایت حاصل کررہے ہیں "۔
-
ہندوستانی مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل زخمی اور مجروح ہوئے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہندوستانی مسلمانوں کے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں وحشیانہ اور بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ ميں مذمت کرتے ہوئے فرمایا: ہندوستانی حکومت کومسلمانوں کے قتل عام کو روکنے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل اور انتہا پسند ہندوؤں کا مقابلہ چاہیے۔
-
رہبر معظم کا جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل ایزدی کے والد کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی کورونا وائرس کے بارے میں حکام کے دستورات پر عمل کرنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے اور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کورونا وائرس کے بارے میں حکام کے دستورات پر عمل کرنے کی سفارش کی۔
-
رہبر معظم کا ڈاکٹر میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن جناب ڈاکٹر میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دو پودے زمین میں کاشت کئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
-
کورونا وائرس کے بارے میں حکام کے دستورات اور سفارشات پر عمل سب کے لئے ضروری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور شجر کاری کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کئے۔
-
رہبر معظم کا آیت اللہ شبیری کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں آیت اللہ شبیری زنجانی کو ان کی ہمشیرہ اور جناب ڈاکٹر میر محمدی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔