فلسطین
-
فلسطینی بزرگ شہری پر تشدد اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات کا نتیجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا 65 سالہ بزرگ فلسطینی شہری پر وحشیانہ اور بہیمانہ تشدد
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں احتجاج کے دوران 65 سالہ بزرگ فلسطینی شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ کی قانونی شق کو منسوخ کردیا
متحدہ عرب امارات نے یہودی ریاست کے ساتھ امن معاہدے کے بعد اسرائیل کے ساتھ تجارتی بائیکاٹ سے متعلق ملکی آئین کی قانونی شق کو منسوخ کردیا ہے۔
-
فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکی وزیر خارجہ پمپئو سے ملاقات کرنے سے انکار
اماراتی ذرائع کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے رام اللہ میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کے ساتھ ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی وزرائے صحت کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو
متحدہ عرب امارات اور اسرائیلی وزرائے صحت کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں صحت کے شعبہ میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے
امریکہ کی خارجہ تعلقات سے متعلق کمیٹی کی رکن نے امریکہ کی طرف سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کو بعید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے۔
-
امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسٹراٹیجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے اسرائیل اور امارات کے درمیان تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسٹراٹیجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔
-
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کے اقدام کو دنیائے اسلام کے خلاف گھناؤنی سازش قراردیدیا
تیونس کی پارلیمنٹ نے امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے امارات کے اس مجرمانہ اقدام کو مسئلہ فلسطین اور دنیائے اسلام کے خلاف گہری اور گھناؤنی سازش قراردیا ہے۔
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے۔
-
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا آغاز کردیا
متحدہ عرب امارات اور اسرائیل نے امن معاہدے کے بعد اب ڈائریکٹ ٹیلیفون سروس کا بھی آغاز کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے
فلسطین کے صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غداری کی ہے اور غداروں کو فلسطینی عوام کی طرف سے بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
-
اسرائیلی بمباری کے جواب میں غزہ سے یہودی بستیوں پر راکٹوں سے حملہ
اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر بمباری کی جس کے جواب میں اسلامی مزآحمت نے یہودی بستیوں پر راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں پانچ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
فلسطینیوں کا اسرائيل اور امارات کے معاہدے کے خلاف مظاہرہ
فلسطینیوں نے اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امارات کے اقدام کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غداری قراردیا ہے۔
-
ایران کی فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کی حمایت پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطینی وزير خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کے مظلوم اور ستمدیدہ مسلمانوں کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی تک فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
فلسطینیوں نے متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کی تصویر کو آگ لگا دی
فلسطینیوں نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بر قرار کرنے پرمتحدہ عرب امارات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور امارات کے ولیعہد محمد بن زاید کی تصویر کو نذر آتش کردیا۔
-
فلسطینی صدر نے امارات کے اقدام کو مسئلہ فلسطین کے خلاف بہت بڑی سازش اور خیانت قراردیدیا
فلسطین کے صدر محمود عباس نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امارات کے اقدام کو فلسطین، دنیائے اسلام اور دنیائے عرب کے خلاف بہت بڑي سازش اور خيانت قراردیا ہے۔
-
فلسطینی حکومت نے اپنا سفیر متحدہ عرب امارات سے واپس بلا لیا
فلسطینی وزارت خارجہ نے فلسطینی سفیر متحدہ عرب امارات سے واپس بلا لیا ہے۔
-
غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پراسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے ۔
-
اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 11 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران 11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے 12 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 12 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان ادا کی گئي
فلسطینی مسلمانوں نے آج مسجد الاقصی میں نماز عید سعید قربان میں بھر پور شرکت کی۔
-
اتحاد ، صدی معاملے کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ /فلسطین کی حمایت میں ایران کا اہم کردار
تہران میں فلسطینی تنظیم حماس کے نمائندے نے صدی ڈیل کا مقابلہ کرنے اور فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی برقرار کرنے کے سلسلے میں ایران کے اہم ، اساسی اور بنیادی کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ، صدی معاملے کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ ہے۔
-
فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے رکن نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی اسرائیل کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف جد وجہد جاری ہے اور فلسطینی عوام اسرائیل کے سامنے سر تسلیم خم نہيں کریں گے۔
-
فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان اتحاد کی کوشش
فلسطینی تنظیم حماس کے ایک رکن کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان اتحاد کی جانب پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں مکمل طور پر اسرائیل کے ساتھ ہم اہنگ ہیں
فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کی پالیسیاں اسرائیلی پالیسیوں کے ساتھ ہم آہنگ ہیں۔
-
ایران فلسطینی عوام کی حمایت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا
عرب ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کے جواب میں فلسطینی عوام کی استقامت اور جد وجہ
-
عرب حکمراں اپنی حکومتوں کی بقا کے لئے امریکہ کی غلامی کررہے ہیں
فلسطین کی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن نے اعلان کیا ہے کہ مغربی پٹی کے بعض علاقوں کے اسرائیل کے ساتھ الحاق سے فلسطینی حکومت کا عملی طور پر خاتمہ ہوجائےگا۔
-
اسرائیل کا فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان تعاون پر تشویش کا اظہار
اسرائیلی حلقوں نے مغربی پٹی کے اسرائیل کے ساتھ الحاق کی وجہ سے فلسطینی تنظیموں فتح اور حماس کے درمیان تعاون پرسخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت واحد آپشن ہے
اردن کی پارلیمنٹ کے نمائندے طارق خوری نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں اسرائیلی بربریت کا مقابلہ کرنے کے لئے مسلح مزاحمت کو واحد آپشن قرار دیا ہے۔