رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔
-
ایران فلسطینی عوام کی حمایت میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرےگا
عرب ذرائع کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے سابق وزیر اعظم اور سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کے جواب میں فلسطینی عوام کی استقامت اور جد وجہ
-
رہبر معظم کی ذمہ دار اداروں کو دلخراش حوادث کی روک تھام کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے ایک طبی مرکز میں آگ لگنے کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ کے نام تعزیتی پیغام ارسال کیا ہےاور متعلقہ اداروں کو حوادث کم
-
عدلیہ میں کام کرنے والے شخص کو خیانت کرنے پر دگنی سزا ہونی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے اہلکاروں سے خطاب میں فرمایا: عدلیہ میں کام کرنے والے شخص کو خیانت کرنے پر دگنی سزا ہونی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے خطاب کیا۔
-
کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کی روک تھام کے سلسلے میں عدلیہ کے اقدامات قابل تحسین
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ایرانی عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور صوبائی عدالتوں کے سربراہان کے ساتھ براہ راست تصویری خطاب میں فرمایا: کرپشن اور اقتصادی بدعنوانیوں کی روک تھام کے سلسلے میں عدلیہ کے اقدامات قابل تحسین اور مسرت کا باعث ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح شہید آیت اللہ بہشتی کی شہادت اور ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے اہلکاروں سے براہ راست تصویری خطاب کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت معصومہ (س) کی ہجرت کو اہم قراردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے فضائل بیان کرتے ہوئے ان کی ہجرت کو اہم اور تاریخ ساز قراردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی حرم شاہ عبدالعظیم میں حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک پرکچھ دیر کے لئے حاضر ہوکر زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے اقتدار کے نہیں
سن 60 ہجری شمسی میں ایرانی اینٹیلیجنس کے اول درجہ کے اہلکار نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای شہادت کے متمنی تھے قدرت اور اقتدار کی ان میں تمنا نہیں تھی ۔
-
آیت اللہ العظمی خامنہ ای میں رہبری کی خصوصیات کا جائزہ
چودہ خرداد سن 1368 ہجری شمسی میں خبرگان رہبری کونسل کے تاریخی اجلاس میں رہبری کی اہم خصوصیات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ رہبر معظم کے انکار کے باوجود ان اہم خصوصیات کی بنا پر خبرگان رہبر ی کونسل کے اراکین نے رہبری کی ذمہ داری رہبر معظم کے دوش پر عائد کردی ۔
-
آپ رہبر بن جائيں
حضرت امام خمینی (رہ) نے اپنی عمر کے آخری سال میں ایک خصوصی ملاقات میں ایران کے تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: " آب رہبر بن جائیں"
-
امام خمینی (رہ) حقیقت میں تبدیلی اور تحول کے امام تھے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبدیلی اور تحول کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) حقیقت میں تبدیلی اور تحول کے امام تھے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا امام خمینی (رہ) کی برسی پر براہ راست خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
-
امام خمینی (رہ) تحول، انقلاب اور تبدیلی کے امام ہیں/ امریکی حکام اپنی رفتار کے ذریعہ رسوا ہوگئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کے جذبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) درحقیقت تحول، انقلاب اور تبدیلی کے امام ہیں۔
-
ایرانی قوم کا سہارا/ 14 خرداد مطابق 3 جون ،حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی
اس ویڈیو میں حضرت امام خمینی (رہ) کی دینی اور سیاسی شخصیت کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) ایک عظیم اور مقتدر رہبر ہیں جنھوں نے انقلاب اسلامی کی بدولت عالمی سامراجی طاقتوں کو لرزہ بر اندام کردیا۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کا جذبہ اسلامی تحریک کے آغاز سے پہلے موجود تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں حضرت امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کے جذبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امام خمینی (رہ) کے اندر تبدیلی کا جذبہ اسلامی تحریک سے شروع نہیں ہوا بلکہ ان کے اندر یہ جذبہ پہلے سے موجود تھا۔
-
امام خمینی (رہ) کی رحلت کے بعد رہبر معظم کے انتخاب پر مبنی روایت
حضرت امام خمینی (رہ) کی رحلت کے بعد مجتہدین پر مبنی خبرگان کونسل کے اراکین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو انقلاب اسلامی کےقائد اور رہبر کے عنوان سے متفقہ طور پر منتخب کرلیا۔
-
رہبر معظم کا حضرت امام خمینی (رہ) کی برسی پر براہ راست خطاب
رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کی اکتیسویں برسی کے موقع پر رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے متقی اور پرہیزگار عالم دین آیت اللہ شیخ ابو القاسم محجوب کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم نے لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت کا رکن مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ ، ماہر، فعال اور مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پرنگراں رہےگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ ، ماہر، فعال اور مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگراں رہےگی۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 3721 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
فلسطین کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کا مؤقف فلسطینی عوام کی امیدوں اورامنگوں کے مطابق
فلسطین کی عوامی محاذ آزادی تنظيم کے ڈپٹی سکریٹری ابو احمد فواد نے فلسطین کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے مؤقف کو فلسطینی عوام کی امیدوں، امنگوں اور مطالبات کے مطابق قراردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عالمی یوم قدس کے موقع پر براہ راست مسلمانوں سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کے موقع پر براہ راست مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے اور اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مسلمان اور مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا۔
-
شہید قاسم سلیمانی نے فلسطین میں امریکی منصوبوں کا مقابلہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی نے فلسطین میں امریکی منصوبوں کا بھر پور مقابلہ کیا۔
-
اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا: مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے اور اسرائیلی وائرس کا علاقہ کے مؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا
-
رہبر معظم کا یوم قدس کی مناسبت سے خطاب کا آغاز/ مسئلہ فلسطین ناقابل فراموش مسئلہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت سے ٹی وی پر اپنے براہ راست خطاب میں مسئلہ فلسطین کو دنیائے اسلام کا اہم مسئلہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امت مسلمہ نے یوم قدس کا شاندار استقبال کرکے فلسطینیوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔