فلسطین
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف عوامی مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
عرب ممالک کے حکمرانوں کی خاموشی اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری
بعض عرب اور اسلامی ممالک نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے اسے فلسطینیوں کے خلاف سنگین جرائم کرنے کا حوصلہ عطا کیا اور اس طرح بعض عرب اور اسلامی ممالک فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم اور جرائم میں برابر کے شریک بن گئے ہیں۔
-
غزہ سے مہر نیوز کے نامہ نگار کی رپورٹ
غزہ سے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے دفاعی کارروائی کا عمل بھی جاری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام اسماعیل ہنیہ کا دوسرا خط/فلسطین کی تازہ ترین صورتحال بیان
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام اپنے دوسرے خط میں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں رپورٹ پیش کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کی صورتحال پر بلائے گئے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں کے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام شکریہ اور قدردانی پر مبنی خطوط
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام فلسطینی تنظیموں نے علیحدہ علیحدہ خطوط تحریر کئے ہیں جن میں فلسطینی مسلمانوں کی عملی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا گيا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری/ اب تک 58 بچے اور 34 خواتین شہید
اسرائیلی افواج نے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی رہنماں کی جانب سے کی جانے والی اپیلوں و درخواستوں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی و فضائی حملوں حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کے وقت فلسطینیوں کی تکبیریں
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جوابی کارروائی ميں اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کے وقت فلسطینی تکبیریں اور اللہ اکبر کے نعرے لگا رہے ہیں۔
-
فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین کا شدید ردعمل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کے معاملے پر امریکہ کے دہرے معیار پر چین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے
غاصب صہیونی حکومت کی تباہی اور بربادی نزدیک ہے۔
-
بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں
اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
-
پاکستان کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کا مطالبہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو فوری طور پر متوقف کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے/ فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اور آن لائن اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین اور اپنے حقوق کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی شہداء کی تعداد 202 تک پہنچ گئی / غزہ سے اسرائیل پر 2900 میزائلوں سے حملہ
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک 202فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 53 بچے اور 31 خواتین بھی شامل ہیں۔
-
سپاہ قدس کے سربراہ کی فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگو
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اساعیل قاآنی نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں سے ٹیلیفون پر گفتگومیں فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی
اسرائیل کی غاصب اور ناجائز حکومت نےغزہ پٹی کے بجلی کے نظام کو بند کرنےکی دھمکی دے دی ہے۔
-
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا موقف واضح اور دو ٹوک ہے۔
-
اسرائیل نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر بمباری کرکے عالمی ذرائع ابلاغ کے دفتر کو تباہ کردیا۔
-
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی
فرانس نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی عائد کردی اور اس ضمن میں پولیس کو خصوصی احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔
-
چین:
فلسطینیوں کی جانیں بھی قیمتی ہیں
چین کی وزارت خارجہ کی نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیل کی دہشت گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانیں قیمتی ہیں۔
-
امریکی کانگریس کی مسلمان رکن خواتین کا فلسطین پر اسرائیلی حملوں پر رد عمل
فلسطین میں جاری صیہونی بربریت پر امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین رشیدہ طلیب اور الہان عمر نے اپنے ردعمل کا اظہارکیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے اسرائیلی سفارتخانے بند کرنے کا مطالبہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا اسلامی اور عربی ممالک سے حد اقل مطالبہ یہ ہے کہ وہ اسرائیل کی جعلی اور ناجائز حکومت کے سفارتخانوں کو بند کرکے فلسطینیوں کے ساتھ عملی ہمدردی کا اظہار کریں۔
-
اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 تک پہنچ گئی
فلسطینی حکام کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی ہے، شہدا میں 28 بچے اور 15 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ 621 افراد زخمی ہیں۔
-
عالمی برادری کو اسرائیلی وحشیانہ حملوں کو متوقف کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں غزہ پر نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری کی مذمت کرتے ہوئے زوردیا ہے کہ عالمی برادری اور حکومتوں کو فلسطین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو متوقف کرنے کے سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں 103 فلسطینی شہید/ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں 9 اسرائیلی ہلاک
غزہ پر اسرائیل کے فضائي اور میزائل حملوں میں اب تک 103 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جن میں 24 بچے بھی شامل ہیں جبکہ فلسطینیوں کے جوابی حملوں میں اب تک 9 اسرائیلی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت انسانیت کے خلاف جنگ ہے۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس طلب
مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم " او آئی سی" کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔