رہبر معظم
-
ایشیائي ممالک کو باہمی تعاون پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو سری لنکا کے صدر سری سینا اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: ایشیائي ممالک کو زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم سے علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ کردار پر مبنی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ کردار پر مبنی کانفرنس کے شرکاء نے ملاقات کی۔
-
اتحاد اور علمی پیشرفت و ترقی، عالم اسلام کی اہم ضرورت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتحاد ، یکجہتی اور علمی پیشرفت و ترقی کو عالم اسلام کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: دنیائے اسلام کو علم کے تمام شعبوں میں سنجیدگی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت کی ضرورت ہے۔
-
کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: کتاب تمام افراد خاص طور پر جوانوں کی زندگی کے لئے اہم ضرورت ہے۔
-
جناب ٹرمپ ! تم جھوٹے اور غلط انسان ہو/ ایران کا ایٹمی معاملہ محض بہانہ تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی اساتذہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کا ایٹمی معاملہ امریکہ کے لئے محض ایک بہانہ تھا ۔ امریکی صدر نے کل رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوتے وقت اپنے بیان میں 10 سے زائد جگہوں جھوٹ بولا ہے۔ میں ایرانی قوم کی طرف سے امریکی صدر کو کہتا ہوں کہ جناب ٹرمپ ! تم غلط اور جھوٹے انسان ہو۔
-
فلم/ حجۃ الاسلام والمسملین قرائتی کا رہبر معظم کی موجودگی میں خطاب
حجۃ الاسلام والمسلمین قرائتی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے درس خارج سے قبل طلباء سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے دو شہیدوں کے اہلخانہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہید مرادی اور شہید امامی کے اہلخانہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے آج ظہر کے وقت ملاقات کی۔ دونوں شہید وں کا تعلق پولیس سے تھا جو گذشتہ سال بلوائیوں کے حملے میں شہید ہوگئے ۔
-
رہبر معظم سے ملک بھر کی لیبر یونینوں کے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ لیبر کی مناسبت سے ملک بھر کی لیبر یونینوں کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا " ایرانی وسائل اور اشیاء " کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں " ایرانی وسائل اور اشیاء " کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن مجید کے عالمی مقابلوں کے شرکاء سے ملاقات میں دنیا میں امریکہ کی منہ زوری اور اس کے ظلم و ستم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: مسلمانوں کو امریکہ کی منہ زوری اور تسلط پسندی کے خلاف قیام کرنا چاہیے اور اس کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے عالمی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی فوج کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فوج کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
ایرانی کرنسی کے بازار میں حالیہ عدم استحکام میں اغیار کا ہاتھ نمایاں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی کرنسی کے بازار میں حالیہ عدم استحکام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کے اقتصاد پر ضرب وارد کرنے اور کرنسی کے بازار میں عدم استحکام پیدا کرنے کے سلسلے میں غیر ملکی اداروں اور دشمنوں کا ہاتھ نمایاں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے انٹیلیجنس کے وزیر اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی انٹیلیجنس کے وزير اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
شام پر مغربی ممالک کے مجرمانہ حملہ کی مذمت / امریکی ، فرانسیسی صدور اور برطانوی وزير اعظم مجرم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور غیر ملکی سفیروں سے ملاقات میں شام پر امریکہ ، فرانس اور برطانیہ کے مجرمانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: امریکی ، فرانسیسی صدور اور برطانوی وزير اعظم مجرم ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عید مبعث کی مناسبت سے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید بعثت پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے تینوں قوا کے سربراہان ، اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اعلی حکام نے نوروزکی مناسبت سے ملاقات کی۔
-
عوام کی ذاتی اور شخصی اطلاعات کوعام کرنا شرعی طور پر حرام ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلی حکام سے نوروز کی مناسبت سے ملاقات میں فرمایا: اندرونی پیغام رسانوں میں عوام کی ذاتی اور شخصی اطلاعات تک رسائی اور انھیں عام کرنا شرعی طور پر حرام ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فوج کے بعض اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
ایران کے خلاف دشمن کے بڑھتے ہوئے حملے ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور قدرت کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف دشمن کے بڑھتے ہوئے حملوں اور سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی بڑھتی ہوئی طاقت اور قدرت سے دشمن خطرہ محسوس کررہا ہے۔
-
ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں/ فلسطینیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے فلسطین کے سابق وزیر اعظم اور فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے خط کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہے اور ہم فلسطینیوں کی ہر قسم کی حمایت کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔
-
حجۃ الاسلام فلاحتی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور رشت کے امام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ رسول فلاحتی کو صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور رشت کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
-
ایران میں عدل و انصاف برقرار کرنے کے سلسلے میں اہم اور قابل قدر اقدامات انجام ديئے گئے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں ملک میں جاری پیشرفت اور ترقی کو قابل قدر اور قابل تعریف قراردیتے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران اپنے انقلاب اور اسلامی اصولوں پر قائم رہتے ہوئے ترقی اور پیشرفت کی سمت گامزن ہے۔
-
رہبر معظم کا حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے نئے سال کے آغاز اور عید نوروز کی مناسبت سے مشہد مقدس میں حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم کا مشہد مقدس میں خطاب:
ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1397) کے آغاز اور عید نوروز کے موقع پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران میں رہنے والی تمام اقوام اور مذاہب کو مکمل آزادی حاصل ہے۔
-
نیا سال " ایرانی سامان کی حمایت " کے نام سے موسوم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے سال کو ایرانی سامان اور ایرانی پیداوار کی حمایت کا سال قراردیا ہے۔
-
خبـرگان کونسل کے نمائندوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
ہم عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں/ملک میں کوئي مشکل ایسی نہیں جو ناقابل حل ہو
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: ہم عوام کی مشکلات سے آگاہ ہیں ملک میں کوئی ایسی مشکل موجود نہیں جو قابل حل نہ ہو۔