رہبر معظم
-
فلم/ رہبر معظم سے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عوام کے مخۃلف طبقات کے ہزآروں افراد نے ملاقات کی۔
-
غیر ملکی کرنسی اور سکہ کے بازار میں غفلت اور عدم توجہ مشکل کا اصلی سبب / عوام کو معاشی مشکلات کا سامنا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اجرائی شعبہ میں ملکی کرنسی کے غلط عناصر کے ہاتھ لگنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: کرنسی اور سکہ کے بازار میں حکومت کی غفلت اور عدم توجہ کے باعث مسکلات پیدا ہوئی ہیں جس کی بنا پر عوام کو سخت معاشی اور اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فلسطین کو یہودی بنانے کا اسرائیلی خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: اسرائيل کا فلسطین کو یہودی بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا اورصدی کا معاملہ اور سودا بھی شکست سے دوچار ہو جائۓگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بیرون ملک ایرانی سفراء اور نمائندوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے دیگر ممالک میں تعینات سفیروں اور نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کا حق / فلسطین کے بارے میں امریکی شیطانی پالیسیاں ناکام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کی حق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو شخص اور حکومت حج ابراہیمی کا راست روکے گی وہ " صد عن سبیل اللہ " کی مرتکب قرار پائےگي۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج کے بعض اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ادارہ حج کے بعض اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں کی ملاقات
لبنان پر اسرائیل کی 33 روزہ مسلط کردہ جنگ کی مناسبت سے حزب اللہ لبنان کے بعض جانبازوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا کرنسی اور سکہ کے بازار کے بارے میں صدر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرنسی اور سکہ کے بازار پیش آنے والے ابہامات کے بارے میں صدرحسن روحانی کو تحقیقات کے بعد رپورٹ پیش کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔
-
فلم/ رہبر معظم کا امام حسین(ع) یونیورسٹی میں فوجی جوانوں سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانون سے خطاب کیا۔
-
دشمن کے سامنے استقامت کے بیشمار فوائد اورتسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں فوجی جوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کے سامنے استقامت کے بیشمار فوائد اور اس کے سامنے تسلیم ہونے کے بیشمار نقصانات ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حضرت امام حسین (ع) یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔
-
فلم/ رہبر معظم کی کرپشن کے خلاف کارروائی پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے عوامی رضایت حاصل کرنے کے لئے کرپشن کے خلاف کارروائی مؤثر کارروائی پر تاکید کی ہے۔
-
عوام کی رضایت حاصل کرنےکے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں عدلیہ میں سریع تبدیلی اور تحول پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی رضایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے لئے عدلیہ کا اپنے وظائف پر عمل بہت ضروری ہے۔
-
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے معلم اخلاق مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین حاج سید علی اکبر حسینی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے بدھ کے دن ملاقات کریں گے۔
-
امریکہ کو خطے میں شکست و ناکامی کا سامنا/ ایرانی قوم مایوس اور ناامید نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خطے میں امریکہ کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر نے خود اعتراف کیا ہے کہ امریکہ نے 7 ٹریلین ڈالر اس خطے میں خرچ کئے ہیں جو سب کے سب برباد ہوگئے اور امریکہ خطے میں بڑی مقدار میں پیسہ خرچ کرنے کے باوجود اپنے شوم اہداف تک نہیں پہنچ سکا۔ امریکی صدر کا یہ اعتراف امریکہ کی خطے میں شکست کا مظہر ہے۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے 537 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔
-
نماز عید فطر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی جائے گی
عید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ عید سعید فطر مصلای امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حضرت علی کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ مجلس عزا سے قبل نماز ظہر و عصر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
۔فلم/ رہبر معظم کی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بعض اندرونی حامیوں پر تنقید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو ناقص قراردیتے ہوئے اس کے بعض اندرونی حامیوں پر شدید تنقید کی ہے
-
حضرت امام خمینی (رہ) عظیم بلندی پر فائز / شجاعت ،استقامت اور صبر میں اپنے جد بزرگوار کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کے عظيم اجتماع سے خطاب میں حضرت علی علیہ السلام کو حق اور حقیقی اسلام کا معیارقراردیتے ہوئےحضرت امام خمینی (رہ) کو ان کی شجاعت، استقامت ، پائداری ،صبر اور مظلوموں کے ساتھ ہمدردی جیسی صفات کامظہر قراردیا۔
-
تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی کا آغاز/ رہبر معظم کا خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ان کی 29 برسی کا آغاز ہوگیا ہے ۔۔ اس تقریب میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔
-
فلم/ رہبر معظم کی موجودگی میں شعر خوانی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شعر خوانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض ادبی، ثقافتی شخصیات اور شعراء کی ملاقات
حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کی بعض ادبی، ثقافتی شخصیات اور شعراء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس کا نیا کمانڈر مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈيئر علی رضا صباحی فرد کو خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس کا نیا کمانڈر مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض طلباہ تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یونیورسٹیوں کے بعض طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی، اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آملی لاریجانی سمیت ملک کے اعلی سول اور فوجی حکام نے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق صدور جیسی ہوگی/دشمن کی شکست میں کوئی شک نہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام سے ملاقات میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ کی سرنوشت بھی امریکہ کے سابق صدور بش اور ریگن جیسی ہوگي اور ٹرمپ بھی تاریخ کے صفحات میں گم ہوجائے گا۔