کشمیر
-
کشمیر میں حریت رہنمائوں کا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط
ہندوستان حریت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کو خط لکھ دیا۔
-
گوٹیرس کا کشمیرکی صورتحال پر تشویش کا اظہار
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کشمیر میں گذشتہ ایک ماہ میں 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان اگست کے مہینے میں ہونے والے جھڑپوں کے دوران 34 علیحدگی پسند اور عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں ٓج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی
ہندوستانی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 35 اے کو ختم کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کو آئندہ برس جنوری تک کے لیے ملتوی کردیا ہے ادھر کشمیر میں آج دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کُکر ناگ میں سرچ آپریشن کے دوران ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میںم زيد ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا۔
-
کشمیر کے حوالے سے عمران خان کے بیان کا خیر مقدم
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند تنظیم حریت کے سرگرم رہنما میر واعظ عمر فاروق نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کو پاکستان کی پیشکش کا مثبت جواب دینا چاہیے۔
-
کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے نتیجےمیں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستانی فوج کا کشمیرمیں مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہندوستانی فوج نے آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے آپریشن میں 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گورنر راج نافذ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے استعفے کے بعد کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں قیام امن کے لئے مذاکرات ضروری ہیں
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر میں قیام امن کے لیے مذاکرات بہت ضروری ہیں۔
-
کشمیر میں علیحدگی پندوں کے حملے میں 2 سکویرٹی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں پولیس چوکی پر علیحدگی پسندوں نے حملہ کر کے 2 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ، جبکہ ایک اور حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں عالمی یوم قدس منایاگیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے مختلف اضلاع میں عالمی یوم قدس کے موقع پر عوام نےریلیوں میں بھر پور شرکت کی کشمیری مسلمانوں نے اس موقع پر فلسطینیوں کی حمایت اور امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادیوں کے خلاف نعرے لگائے۔
-
کشمیر میں فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
-
کشمیری علیحدگی پسند رہنما عمر فاروق گھر میں نظر بند
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو اُن کے گھر میں نظربند کردیا ہے۔
-
کشمیر میں مزيد 6 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہندوستانی فوج نے فائرنگ کر کے یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت مزید 6 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مکمل ہڑتال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مکمل ہڑتال ہے ۔ ہڑتان کی کال حریت رہنما سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، آغا سید حسن اور یاسین ملک کی جانب سے دی گئی۔
-
آصفہ کے باپ نے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد کٹھوعہ چھوڑدیا
کشمیر میں جنسی زیادتی کے بعد قتل کی گئی آصفہ کے خاندان کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں ملنے لگیں۔ جس کے بعد آصفہ کے والد اور خاندان کے دیگر افراد آبائی علاقہ کٹھوعہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔
-
ایران کی کشمیر میں کشیدگی کے سلسلے میں فریقین کو تحمل کی دعوت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کشمیر میں حالیہ جھڑپوں کے دوران ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فریقین کو برداشت اور تحمل کی دعوت دی ہے۔
-
کشمیر میں 17 علیحدگی پسند جوانوں کی ہلاکت کے بعد ہڑتال
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 17 علیحدگی پسند جوانوں کی ہلاکت کے بعد وادی میں آج ہڑتال کی جارہی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ کے دوران 8 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کا تاریخی پری محل
کشمیر کا تاریخی پری محل قدیمی قنعوں میں شامل ہے جسے مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنے استاد اور مربی ملا آخوند کے لئے 1600 میں تعمیر کیا تھا۔
-
کشمیر میں علیحدگی پسند رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کا خاتمہ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے علیحدگی پسند کشمیری رہنماؤں کی 2 سالہ نظر بندی کو مشروط طور پر ختم کردیا ہے۔
-
کشمیر میں پھولوں کا سب سے بڑا باغ
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاح موسوم بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کے سب سے بڑے اور رنگ برنگے باغ کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہیں یہ باغ سرینگر کے قریب واقع ہے۔
-
کشمیر میں مزید ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرچ آپرشن کے دوران جھڑپ میں 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے حملے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔