رہبر معظم
-
سکیورٹی شہیدوں نے ملک، نظام اور اسلام کی نمایاں خدمت کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض سکیورٹی شہیدوں کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: سکیورٹی شہداء نے اپنی زندگی میں سخت جگہ ڈیوٹیاں دیکر حقیقت میں ایک شہید کی طرح عمل کیا ہے۔
-
رہبرمعظم سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں شرکت کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔
-
قومی اور ملکی ظرفیتوں سے درست استفادہ سے بعض اقتصادی مشکلات حل ہوسکتی ہیں
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انڈونیشیا کے پیرا ایشیائی گیمزمیں میڈلزحاصل کرنے والے ایرانی ٹیموں کےکھلاڑیوں سے ملاقات میں ان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: اگر ملک میں موجود ظرفیتوں سے درست اور صحیح استفادہ کیا جائے تو ملک کو درپیش اقتصادی مشکلات کو حل کیا جاسکتا ہے۔
-
فلم / دفاع مقدس کے شہیدوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قزوین کے شہداء کی یاد منانے والے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: اگر دفاع مقدس کو تین سو سال بھی بیت جائيں تب بھی ان کی یاد فراموش نہیں کی جائےگی۔
-
فلم/ امریکہ، زوال کی جانب گامزن
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے طلباء کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ پہلے کی نسبت کہیں زيادہ کمزور اور وہ زوال کی جانب بڑھ رہا ہے۔
-
ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کو مغلوب بنا رکھا ہے/ امریکہ پہلے سے بہت زیادہ کمزور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب میں گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی اور چیلنجوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 40 برسوں سے امریکہ کی تمام سازشوں اور چیلنجوں کو مغلوب بنا رکھا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے 13 آبان عالمی سامراجی طاقتوں کے ساتھ مقابلہ کے دن کی مناسبت سے بعض مدارس اور یونیورسٹیوں کے طلباء نے ملاقات کی۔
-
غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر ہوشیار رہنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: غیر آپریٹنگ دفاعی ادارے کو ہر قسم کے نفوذ کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پرسنجیدہ اورہوشیار رہنا چاہیے۔
-
فلم/ اگر مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین نہ ہوتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
-
اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہداء کے بعض خاندانوں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اگرشہدائے مدافعین حرم نہ ہوتے توآج اربعین کاعظيم الشان پیدل مارچ بھی نہ ہوتا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ممتاز علمی شخصیات کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات نے ملاقات کی۔
-
ایران کی غلط تصویر پیش کرنا دشمن کا اصلی منصوبہ/ ہم اس جنگ میں بھی کامیاب ہوں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی دو ہزار سے زائد ممتاز علمی اور تحقیقاتی شخصیات کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کی اندرونی علاقائی اور عالمی سطح پرغلط تصویر پیش کرنا دشمن کے اصلی منصوبوں اور پروگراموں میں شامل ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس جنگ میں بھی کامیابی عطا کرےگا۔
-
رہبر معظم کی روزگار ، مہنگائی اور بینکی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے روزگار ، مہنگائی اور بینکنگ جیسی بعض اقتصادی مشکلات کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اور فیصلوں پر تاکیدکی ہے۔
-
رہبر معظم کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے عظیم اجتماع سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار ، نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے/ آدھا راستہ طے کرلیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدارمحض نعرہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہے اوردنیا کا ہر منصف مزاج انسان ایرانی قوم کی عظمت کا معترف ہے۔
-
رہبر معظم کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد سے خطاب کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد سے خطاب کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں چھٹی اور آخری شب میں مجلس عزا
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں چھٹی اور آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں پانچویں شب میں مجلس عزا
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں شام غریباں منائی گئی۔
-
عاشور کی شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
فلم/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا معروف نوحہ سننے پر تآثر اور تآلم
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موحودگی میں مجلس سیدالشہداء منعقد ہوئی۔
-
فلم/ رہبر معظم کی روایت کے مطابق مرحوم الہی قمشہ ای کے بیٹے کو شفا ملی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمرحوم الہی قمشہ ای کے حوالے نقل کیا ہےکہ مرحوم قمشہ ای نے کہا کہ میرے نوزاد بیٹے کو اللہ تعالی نے حضرت علی اصغر (ع) کے وسیلہ سے شفا عطا کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اہلبیت (ع) کے مداحوں کو سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اہلبیت علیھم السلام کے مداحوں کو عوام کے سامنے صائب تبریزی کے اشعار جیسے اخلاقی، معرفتی اور معنوی اشعار پیش کرنے کی سفارش کی ہے۔
-
رہبر معظم کا حجۃ الاسلام مرحوم اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صدر اردوغان کی رہبر معظم سے ملاقات/ اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات میں حظے میں جاری کشیدگی اور مشکلات کا اصلی سبب امریکہ کو قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کو اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور تعاون پر سخت تشویش ہے۔
-
فلم/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا عید مباہلہ کے بارے میں بیان
عید مباہلہ کا دن بڑا عظیم دن ہے جس میں پیغمبر اسلام (ص) اپنے عزیز ترین افراد کو میدان میں لاتے ہیں یہ دن حق و باطل کی پہچان اور باطل پر حق کی فتح کا دن ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خاتم الانبیا (ص) ايئر ڈيفنس کے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خاتم الانبیا (ص) دفاعی ڈيفنس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے درسی سال میں درس خارج کا آغازکردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے نئے درسی سال میں درس خارج شروع کردیا ہے۔
-
فلم/ امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات ممنوع
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ ہر قسم کے مذاکرات کو ممنوع قراردیدیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے صدر حسن روحانی اور کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
-
امریکی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم پیغام میں مسلمانوں کے درمیان باہمی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی پالیسی جنگ افروزی اور مسلمانوں کو ایکدوسرے کے ہاتھوں قتل کرانے پر مشتمل ہے اور مسلمانوں کو باہمی اتحاد کے ذریعہ امریکہ کی اس پالیسی کو ناکام بنانا چاہیے۔