کشمیر
-
بھارتی فوج کے سرچ آپریشن میں پلوامہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
بھارتی فوج نے پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کے مقابلے میں ساتھی سمیت ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک میجر اور 3 اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں خودکش کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں خودکش کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 45 اہلکار زخمی ہیں ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
کشمیر میں خودکش کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں خودکش کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 علیحدگی پسند جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 علیحدگی پسند جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 5 علیحدگی پسندوں کو ماردیا۔
-
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں حریت پسند رہنما نظر بند
بھارتی وزیر اعظم مودی کی کشمیر میں آمد کے خلاف حریت قیادت نے وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔
-
کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 3 افراد جاں بحق
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں برف سے ڈھکی شاہراہ کی بحالی میں مصروف بلڈوزر کے برفانی تودے میں دب جانے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 علیحدگی پسند جاں بحق
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے شہر پلواما کے علاقے راج پورہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ کیا جس کے دوران فائرنگ کر کے 2 علیحدگی پسندوں کو مار دیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 علیحدگی پسند ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ سے 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں، ارنا سولبرگ
ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ کاکہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر ہو یا شام کا مسئلہ، ان کا کوئی فوجی حل نہیں ہو سکتا لہذا بھارت اور پاکستان کو مذاکرات شروع کرنے کا وقت طے کر لینا چاہئے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن کے دوران ایک اور علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے آپریشن میں ایک اور علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی سپاہی نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی
ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں ہندوستانی فوج کے سپاہی مکیش نے اپنے دو ساتھیوں پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 2 علیحدگي پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں نئے سال کے پہلے دن ہندوستانی فوج نے سرچ آپریشن اور فائرنگ کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 6 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فوج نے آپریشن اور فائرنگ کرکے 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں عوامی ہڑتال کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے عوام پر تشدد کے خلاف چوتھے روز بھی ہڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔
-
محبوبہ مفتی کی کشمیر کو سی پیک کا حصہ بنانے کی تجویز
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہکشمیر کو سی پیک کا حصہ بنا کر کشمیریوں کو آزادی دی جانی چاہیے۔
-
کشمیر میں حریت رہنماؤں کا بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرزکی جانب مارچ کا اعلان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران نہتے شہیروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج جاری ہے جبکہ حریت رہنماؤں نے بھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرزکی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں کئی حریت رہنما گھروں میں محصور یا گرفتار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکومت نے حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے رہنما آغا سید حسن موسوی سمیت کئی حریت رہنماؤں کو گھروں میں محصور جبکہ متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 2 علیحدگی پسند
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور علیحدگي پسندوں کے درمیان جھڑپ میں مزید 2 علیحدگي پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کے مختلف علاقوں میں میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے تقریبات منعقد
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان اور شیعہ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف علاقوں میں میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مذہبی اور معنوی شاندار تقریبات منعقد ہوئیں۔ ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب آج حوزہ علمیہ باب العلم میں منعقد ہوئی۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 6 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 6 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
آغا سید حسن کا شہدائے جموں کو خراج تحسین
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور حریت رہنما آغا سید حسن موسوی نے پیغبمر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی کی شہادت کی مناسبت سے ماگام کے علاقہ یوگی پورہ میں ایک اجتماع سے خطاب میں 6 نومبر 1947 کے شہدائے جموں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی تحقیقاتی ادارے کی حریت رہنما آغا سید حسن سے پوچھ گچھ
ہندوستانی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے کشمیر میں حریت رہنما اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغا سید حسن کو سرینگر میں اپنے آفس میں طلب کرکے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی ہے۔
-
کشمیر میں بی جے پی رہنما مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما انیل پریہار کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلعوں بارہ مولا اور اسلام آباد میں بھارتی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں مزید 7 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر، فائرنگ سے سابق وزیر اعلیٰ کی پارٹی کے 2 کارکن ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے دو کارکنوں کو ہلاک کردیا ہے۔