رہبر معظم
-
صوبہ ہمدان میں حجۃ الاسلام شعبانی نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ شعبانی کو صوبہ ہمدان میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
-
دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو تمغہ ذوالفقار عطا کرتے ہوئے فرمایا: دنیاوی انعام اور نشان کو اللہ تعالی کی راہ میں مجاہدت کا معاوضہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔
-
رہبر معظم نے یوم ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں دو پودے لگائے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم ماحولیات کی مناسبت سے زمین میں دو پودے کاشت کئے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جنگلات کی حفاظت اورسرسبز فضاؤں کے فروغ پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ نے ماحولیات کے دن کی مناسبت سے دو پودے زمین میں کاشت کرتے ہوئے فرمایا: معاشرے کی توجہ جنگلات کی حفاظت اور سرسبز فضاؤں کو فروغ دینے کی طرف مبذول کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم کا ایرانی حکومت کو یورپی ممالک کےپیکیج کے انتظار میں نہ رہنے کا انتباہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آٹھ ماہ قبل کابینہ کے ایک اجلاس سے خطاب میں اقتصادی مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں اغیار پر اعتماد کے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکومت اور انتظامیہ کو یورپی ممالک اور اغیار کے پیکیجوں پر توجہ نہیں دینی چاہیے بلکہ ملکی ترقی کے سلسلے میں اندرونی خداداد وسائل پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
حضرت امام خامنہ ای اور صدر بشار اسد کی ملاقات فاتحین کی ملاقات تھی
حزب اللہ لبنان کی اجرائی کونسل کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت امام خامنہ ای اور صدر بشار اسد کے درمیان تہران میں حالیہ ملاقات فاتحین کی ملاقات تھی جنھوں نے شام اور علاقائي ممالک و اقوام کے بارے میں دشمنوں کی بڑی سازشیں ناکام بنادیں۔
-
شہیدوں کا دائمی اور جاودانہ پیغام ،معاشرے کو خوف اور اندوہ سے دور رکھنے پر مبنی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرمان میں شہداء کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہیدوں کا دائمی اور جاودانہ پیغام معاشرے کو خوف اور اندوہ سے دور رکھنے پر مبنی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ذاکرین اور مداحوں کی ملاقات
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
-
اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ناقابل معافی گناہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حکومت کو ملکی وسائل کی تقسیم ، فلاح و بہبود ، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی اور پیشرفت کے لحاظ سے دنیا کی کامیاب حکومتوں کی صف میں قراردیتے ہوئے فرمایا: اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ناقابل معافی گناہ ہے۔
-
رہبر معظم کا امام خمینی (رہ) کے حرم اور گلزار شہداء میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
رہبر معظم کا عشرہ فجر کے آغاز پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور شہداء کے مزار پر حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے دفتر تبلیغات اسلامی کے حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے دفتر تبلیغات اسلامی کے حکام نے ملاقات کی۔
-
حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی حکام سے ملاقات میں فرمایا: حوزہ علمیہ قم کوابہامات اور دینی مشکلات دور کرنے کے لئے راہ حل مرتب کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم نے حجۃ الاسلام عاملی کو اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نےایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔
-
رہبر معظم نے اپنے ایک حکم میں حاج علی اکبری کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین حاج علی اکبری کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم سے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی ۔
-
فلسطینیوں کو آئندہ چند برسوں میں نہائی کامیابی مل جائےگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں فرمایا: فلسطین قدرت کے ساتھ باقی رہےگا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے آئندہ چند برسوں میں فلسطینی قوم کو مکمل کامیابی مل جائےگی۔
-
رہبر معظم نے آیت اللہ آملی لاریجانی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ صادق آملی لاریجانی کو مجمع تشخيص مصلحت نظام کا سربراہ اور گارڈین کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کا بس حادثے میں جاں بحق طلباء کےلواحقین کے لئے تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں آزاد یونیورسٹی کے سائنس اور تحقیقات شعبہ کے طلباء کے بس حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کا اسلامی نظام کی تشکیلات میں مؤثر اور کامیاب کردار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں فرمایا: آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کا اسلامی نظام کی تشکیلات میں اہم، مؤثر اور کامیاب کرداررہا ہے۔
-
رہبر معظم کی پولیس کو عوام کی نظروں ميں مقتدر، عادل اور ہوشیار بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور بعض اعلی افسروں اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: پولیس کو اس طرح عمل کرنا چاہیے تاکہ عوام انھیں مقتدر ، عادل اور ہوشیار قراردیں۔
-
فلم/ رہبر معظم کا صدارتی عہدہ قبول کرنے کے بارے میں واقعہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج کے ابتداء میں پیغمبر اسلام (ص ) کی حدیث کی روشنی میں ریاست طلبی کے اخروی خطرات کے بارے میں آگاہ کیا۔
-
فلم/ رہبر معظم کی امریکہ پر شدید تنقید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہیدوں کے بعض اہلخانہ سے ملاقات میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے موجودہ صدر نے امیرکہ کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
-
فلم/ رہبر معظم کا نماز کے 27 ویں عام اجلاس کے شرکاء کے نام پیغام
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے 27 ویں عام اجلاس کے شرکاء کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
معاشرے کو برائیوں سےدور رکھنے میں نماز کی خشوع سے ادائیگی کا اہم کردار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے 27 ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں مختلف اور مؤثر طریقوں سے نماز کی ترویج پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: نماز کا معاشرے کی اصلاح اور معاشرے کو رفتار و گفتار میں برائیوں سےد ور رکھنے میں اہم کردار ہے۔
-
ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کا قانون اچھا قانون ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریٹائر ہونے والے افراد کے عدم استخدام کے قانون کو اچھا قانون قراردیتے ہوئے فرمایا: اس قانون کے نفاذ سے جوانوں کو نوکریوں کے بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
-
ایسا کام کریں تاکہ دشمنوں میں ایرانی قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ رہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بحریہ کے سربراہ اور اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: آپ اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں میں اس قدر اضافہ کریں تاکہ دشمنوں میں ایران کی عظیم قوم کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہ ہرے۔
-
مسلمان حکمراں یقین رکھیں کہ فتح اور کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کے قدم چومے گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں سے خطاب میں فرمایا: مسلم حکمرانوں کو اطمینان رکھنا چاہیے کہ فتح و کامیابی فلسطینی اور یمنی عوام کو نصیب ہوگی۔
-
رہبر معظم سے ایران کے اعلی حکام اور وحدت کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں کی ملاقات
عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان، اعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء ، عوام کے مختلف طبقات اور 32 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس میں شریک مہمانوں نے ملاقات کی۔