رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فوج کے اعلی کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کی بری فوج کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
ایرانی فوج اور سپاہ کا تعاون قابل تعریف/ دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور درست
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیتے ہوئے فرمایا: دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور درست ہے۔
-
ایران کے دشمنوں کی دشمنی آخری سانس لے رہی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے قرآن کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کرنے والے مہمانوں اور ایرانی ادارہ اوقاف کے اہلکاروں نے ملاقات کی ۔
-
عرب ممالک کے اکثرحکمراں کفار کے مطیع اور فرمانبردار/یمن پر بمباری قرآن سے دوری کا نتیجہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کے شاندار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج بہت سے عرب ممالک کے سربراہان اور حکمراں کفار کے مطیع اور فرمانبردارہیں، کیونکہ انھوں نے اشداء علی الکفار کو فراموش کردیا جبکہ یمن پر بمباری بھی قرآن سے دوری اور فراموشی کا نتیجہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں دنیا کے ممتاز قاریوں کی تلاوت
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرآن مجید کے 36 ویں بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کرنے والے ممتاز قاریوں اور حافظوں نےقرآن مجید کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ضرورت کی صورت میں قومی ترقیاتی صندوق سے مبلغ اٹھانے کی اجازت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کید رخواست پر انھیں قومی ترقیاتی صندوق سے ضرورت کی صورت میں مبلغ خرچ کرنے کی اجازت دیتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا ازالہ کرنے کے لئے فوری طور پر کام شروع کیا جانا چاہیے۔
-
رہبر معظم کی گمیشان میں کشتی حادثے میں جاں بحق افراد کو" شہید خدمت" شمار کرنے سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے موافقت کی ہے کہ گمیشان میں امداد رسانی کے موقع پر کشتی الٹنے کےحادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو" شہید خدمت" شمار کیا جائے اس حادثے میں بعض اہلسنت برادران امداد کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے۔
-
رہبر معظم کا سپاہ کے خلاف امریکی اقدام کا منہ توڑ جواب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو بلی کا ناکام ناچ قراردیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا بلی کا ناچ کسی نتیجے تک نہیں پہنچےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام اور ایرانی قوم کے ساتھ امریکہ کی دیرینہ عداوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا بلی کا ناچ کسی نتیجے تک نہیں پہنچےگا۔
-
رہبر معظم سے بعض پاسداروں اور ان کے اہلخانہ کی ملاقات
حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض پاسداروں اور ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا سید محمود محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حاج سید محمود محتشمی پور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم کی عید مبعث کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کی مناسبت سے عام عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 1117 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے ابھی بہت سے اقدامات باقی ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید مبعث کی مناسبت سے ایران کےاعلی حکام ، اسلامی ممالک کے سفراء اور عوام کے مختلف طبقات کے ایک عظيم اجتماع سے خطاب میں سیلاب کی وجہ سے بڑے پیمانے پرتباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے ابھی بہت سے اقدامات باقی ہیں۔
-
رہبرمعظم سے عید بعثت کی مناسبت سے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ عید بعثت کی مناسبت سے ملک کے اعلی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایرانی حکام کا خصوصی اجلاس
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے اعلی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں خصوصی اجلاس :
رہبر معظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات دور ہونے تک امداد جاری رکھنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں خصوصی اجلاس میں ایران کے اعلی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے اقدامات کا جائزہ لیا ۔
-
رہبر معظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں شیراز میں تباہ کن سیلاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ امداد رسانی میں سرعت اور دقت سے کام لیں۔
-
رہبر معظم کی سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کےعوام کو امداد پہنچانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں سیلاب سے متاثرہ تمام علاقوں کے عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ملک کے تمام اداروں پر زوردیا ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے اپنے تمام وسائل سے استفادہ کریں۔
-
رہبر معظم کا حرم رضوی کے زائرین اور مجاورین سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
نیا سال فرصتوں سے استفادہ کا سال /ایران کی دفاعی طاقت کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز رہے گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر مشہد مقدس میں حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: نیا سال فرصتوں سے استفادہ کا سال ہے اور رواں سال میں بھی ایران کی دفاعی پوزیشن کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے گي۔
-
رہبر معظم کا نئے سال کی مناسبت سے پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال (1398) کی مناسبت سے اپنے پیغام میں ایرانی قوم اور نوروز منانے والی اقوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کو " پیداوار کی رونق " کا سال قراردیتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات کا حل " پیداوار کی رونق " میں ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی 21 مارچ کو مشہد مقدس میں خطاب کریں گے
صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نئے ہجری شمسی سال کے پہلے دن " پہلی فروردین " حرم رضوی میں زائرین اور مجاورین سے خطاب کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
دشمن کے ساتھ حد بندی بہت ضروری ہے/ آپسی دشمنی سے پرہیز کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کے ساتھ حد بندی بہت ضروری ہے لیکن اختلاف نظر کو بہانہ بنا کر آپس میں دشمنی سے پرہیز کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔