کشمیر
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی اور مسافر وین میں تصادم / 3 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں مسافر بس حادثے میں 35 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کشتواڑمیں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک علیحدگي پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فورسز نے آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں سرچ آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز نے مزید ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں بھارتی فورسز نےآپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں گذشتہ 2 دنوں میں 8 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے اس طرح گذشتہ 2 دنوں میں ہلاک ہونے والے علیحدگی پسندوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
-
کشمیر میں مزید 2 بھارتی فوجیوں نے خود کشی کرلی
ہندوستان کے زیر ناتظام کشمیر میں مزید دو بھارتی فوجیوں نے ڈیوٹی کے دوران خودکشی کرلی۔
-
کشمیر میں بارودی سرنگ کےدھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کی گاڑی بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کا میجر ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی ہپسندوں کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل کرنا چاہیے
ترکی کے صدر طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہش کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
-
کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو گولیاں مار کرہلاک کر دیا۔
-
کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے حملے میں 5 بھارتی فوجی ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 5 فوجی اہلکار ہلاک اور 1 زخمی ہوگیا جب کہ جوابی فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔
-
کشمیرمیں بھارتی فورسز کی کارروائی میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
بھارتی عدالت نے آصفہ کیس میں 6 ملزمان کو مجرم قرار دے دیا
بھارت کی خصوصی عدالت نے کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں آصفہ زیادتی اور قتل کیس میں 6 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔
-
کشمیر میں گولی چلنے سے بھارتی فوجی اہلکار ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوجی اہلکار اپنی سرکاری رائفل کو صاف کرتے ہوئے گولی چل جانے سے ہلاک ہوگیا۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے 4 علیحدگي پسند وں کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے آپریشن اور جھڑپ کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی میں ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فوجی کارروائی کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں فوجی کارروائی کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا۔
-
کشمیر میں سکیورٹی فورسز نےعلیحدگی پسند کمانڈر کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز نے برہان وانی کے جانشین ذاکر موسی کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر کے علاقہ پونچھ میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے میں 1 فوجی ہلاک ، 8 زخمی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں فوجی مشقوں کے دوران دھماکے کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور8 زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کے آپریشن میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر کےضلع پلوامہ میں 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیروادی میں 8 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ہڑتال
کشمیر وادی میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران 8 علیحدگی پسندوں کی ہلاکت کے بعد ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے ہلاک ہونے والے بعض دہشت گردوں کا تعلق داعش سے بتایا جاتا ہے۔
-
کشمیر میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید 2 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک علیحدگی پسند ہلاک
پاکستان کے ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن اور جھڑپ کے دوران ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کردیا ہے ۔
-
کشمیر میں حکمراں جماعت بی جے پی کے مقامی رہنما ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے مقامی رہنما گل محمد میر کو اُن کے گھر میں مسلح افراد نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا ہے۔