رہبر معظم
-
رہبر معظم سے فارسی ادبیات کے بعض اساتید اور شعراء کی ملاقات
حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فارسی ادبیات کے بعض اساتید اور شعراء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فارسی ادبیات کے بعض اساتید اور شعراء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسن علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کی مناسبت سے فارسی ادبیات کے اساتید اور شعراء نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا ام المؤمنین حضرت خدیجہ (س) کے بارے میں بیان
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پیغمبر اسلام کی پہلی ہمسر ام المؤمنین حضرت خدیجہ (س) کو مظلومہ بی بی قراردیتے ہوئے فرمایا: پیغمبر اسلام اپنی مشکلات اور مصائب کو صرف اپنی مظلومہ ہمسرحضرت خدیجہ کے سامنے بیان کرتے تھے۔
-
ایرانی قوم کا قطعی آپشن مزاحمت ،استقامت اور پائداری پر مبنی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایرانی قوم کا قطعی آپشن مزاحمت ،استقامت اور پائداری پر مبنی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کی تینوں قوا کے سربراہان سمیت اعلی حکام نے ملاقات کی۔
-
ایرانی قوم کا قطعی آپشن استقامت اور پائداری/ جنگ نہیں ہوگی/ مذاکرات زہر ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات میں دشمن کے مقبلے میں ایرانی قوم کے قطعی آپشن استقامت اور پائداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جنگ نہیں ہوگی ، امریکہ کے ساتھ مذاکرات زہر ہیں جنگ کی صورت میں امریکہ کو پشیمان ہونا پڑےگا۔
-
حوزات علمیہ کی ذمہ داری ماضی کی نسبت زیادہ سنگين
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حوزہ علمیہ کے طلاب کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج جوانوں کی اسلامی مفاہیم اور تعلیمات پر توجہ بہت زيادہ ہے لہذا حوزات علمیہ کی ذمہ داری بھی ماضی کی نسبت زیادہ سنگين ہے۔
-
ایرانی عوام نے اپنی موجودگی کے ذریعہ ملک سے جنگ کے خطرے کو دور کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایرانی عوام نے اپنی بھر پور موجودگی کے ذریعہ ملک سے جنگ کے خطرے کو دور کردیا ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزات علمیہ کے بعض طلاب کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے حوزات علمیہ کے بعض طلاب نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی معاشرے میں معرفت اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلاب کے ایک اجتماع سے خطاب میں طاغوتی طاقتوں سے مقابلہ اور عدل و انصاف کے بارے میں عوام کو آگاہ کرنے کے بارے میں فرمایا: آپ کومعاشرے میں معرفت اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
قرآن کریم آج انسانی معاشرے کی اہم اور سنجیدہ ضرورت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے محفل انس با قرآن کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: قرآن کریم آج انسانی معاشرے کی اہم اور سنجیدہ ضرورت ہے۔
-
استقامت و پائداری، شیاطین اور کفار پر غلبہ کا واحد راستہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر محفل انس با قرآن کے معنوی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: استقامت و پائداری، شیاطین اور کفار پر غلبہ کا واحد راستہ ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محفل انس با قرآن
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
-
بہار قرآن کی آمد :
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں محفل انس با قرآن
رمضان المبارک اور بہار قرآن کی آمد کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم نے حجۃ الاسلام حائری کو دائرۃ المعارف فقہ اسلامی کا مدیر مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی رضا حائری کو دائرۃ المعارف فقہ اسلامی کا مدیر مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم نے ایرانی حجاج کا سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ مقررکردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب کو ایرانی حجاج کا سرپرست اور حج و زیارت کے امور میں نمائندہ ولی فقیہ مقررکردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مدرسین اور معلمین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم معلم اور مدرس کی آمد کے موقع پر ملک بھر کے ہزاروں معلمین اور مدرسین سے خطاب کیا۔
-
ایرانی قوم کو دشمن کے جنگی عزائم کے مقابلے میں مناسب اقدامات پر توجہ مبذول کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھرکے بعض معلمین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو دشمن کے جنگی عزائم کے مقابلے میں مناسب اقدامات پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے ملک کے بعض معلمین اور مدرسین نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم نے صوبہ خوزستان میں حجۃ الاسلام موسوی فرد کو نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں حجۃ الاسلام موسوی فرد کو اہواز کا امام جمعہ اور صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ جبکہ حجۃ الاسلام موسوی جزائری کو حوزہ علمیہ اہواز کا سربراہ مقرر کیا ہے۔
-
رہبر معظم نے کتاب کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کتاب کی 32 ویں نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کتاب کی بین الاقوامی نمائش کا دورہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کتاب کی بین الاقوامی نمائش کا قریب سے مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسمگلروں اور بد امنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کے سربراہ اور اعلی افسروں سے ملاقات میں اسمگلروں اور بد امنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی پر تاکید کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کو مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایشیائی مقابلوں میں ایشین چیمپئن شپ جیتنے پر ایرانی کشتی ٹیم کے جوانوں کو مبارکبادپیش کی ہے۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات کا سلسلہ جاری رہےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ایران تیل برآمد کرنے کا فیصلہ ایرانی حکومت اور عوام کے ہاتھ میں ہے اور ایرانی تیل کی برآمدات کا سلسلہ جاری رہےگا، اس سلسلے میں امریکہ کسی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے گا۔
-
امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے خلاف امریکی سازش کو ناکام اور شکست خوردہ قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی تیل کے معاملے میں عداوت اور سازش کا جواب دیا جائےگا، ایران کے تیل کی فروخت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے لیبر یونین کے افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے لیبر یونین کے کارکنوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم نے جنرل سلامی کو میجر جنرل کے عہدے کا نشان عطا کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری اور سپاہ کے سابق سربراہان صفوی اور جعفری کی موجودگی میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے کا نشان عطا کردیا۔
-
رہبر معظم کی ایران اور پاکستان کے تعلقات کو دشمنوں کی مرضی کے برخلاف مضبوط اور مستحکم بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاکستان کے وزير اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کو دشمنوں کی مرضی کے برخلاف مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔