رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے جاپان کے وزير اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے جاپان کے وزير اعظم شینزوآبے اور اس کے ہمراہ وفد نے آج صبح ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ محقق کابلی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حزب اللہ کے سربراہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے691 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم سےعید فطر کی مناسبت سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفراء کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عید فطر کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام ، غیر ملکی سفراء اور عوام کے بعض طبقات نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا خطے میں مسلمانوں کے درمیان صف آرائی پر افسوس کا اظہار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید فطر کی مناسبت سے ایرانی حکام ، غیر ملکی سفراء اور عوام کے بعض طبقات سے ملاقات میں خطے میں مسلمانوں کے درمیان صف آرائی پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔
-
تہران میں نماز عید فطر کا پہلا اور دوسرا خطبہ
اس ویڈیو میں تہران میں نماز عید فطر ادا کرنے کے بعد رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پہلے اور دوسرے خطے کو پیش کیا جاتا ہے۔
-
نماز عید سعید فطرکی رہبر معظم کی امامت میں ادائیگی
تہران میں مصلائے امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ۔
-
رہبر معظم کی امامت میں نماز عید سعید فطرکی ادائیگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی ،جس میں ایران کی تینوں قوا کے سربراہان ، اسلامی ممالک کے سفراء ، ایران کے اعلی حکام سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 30 ویں برسی منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 30ویں برسی کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا۔
-
بحرین اور سعودی عرب کے حکمرانوں نے فلسطین کے ساتھ غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبوں میں صدی معاملے کے سلسلے میں بحرین میں ہونے والے اقتصادی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: بحرین اور سعودی عرب کے حکمرانوں نے مسئلہ فلسطین کے ساتھ غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے۔
-
تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عید سعید فطر ادا کی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کے جاذبہ جلوؤں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں شامل ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےشجاعت، صداقت، استقامت اور ذہانت کو حضرت امام خمینی (رہ) کی ممتاز خصوصیات میں قراردیتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کے جاذبہ جلوؤں میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں بھی شامل ہیں۔
-
رہبر معظم کی امریکی صدر کے مکر و فریب اور ملکی پیشرفت میں امریکہ سے دور رہنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 30 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب میں امریکی صدر کے مکر و فریب اور ملکی پیشرفت میں امریکہ سے دور رہنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) کی نمایاں اور ممتاز خصوصیات میں مزاحمت ، استقامت اور شجاعت شامل ہیں۔
-
مصلائے امام خمینی (رہ) میں نمازعید فطر رہبر معظم کی امامت میں ادا کی جائے گی
عید سعید فطر کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مصلی امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا کازرون کے امام جمعہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کازرون کے امام جمعہ کی مظلومانہ شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
صدی معاملے میں امریکہ کی شکست یقینی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ صدی معاملے میں امریکہ اور اس کے پیروکار عرب حکام کو شکست نصیب ہوگی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اساتید اور دانشوروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے بعض اساتید ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فلسطینی عوام کا دفاع اسلامی و شرعی ذمہ داری کے ساتھ انسانی اور اخلاقی ذمہ داری بھی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یونیورسٹیوں کے بعض اساتید ، ممتاز شخصیات اور دانشوروں سے ملاقات میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں اسلامی اور دینی ذمہ داری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: فلسطینی عوام کا دفاع صرف اسلامی اور دینی مسئلہ نہیں بلکہ انسانی اور اخلاقی مسئلہ بھی ہے۔
-
خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کے سربراہ کا تقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکامات میں میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی کو موجودہ عہدہ برقرار رکھتے ہوئے خاتم الانبیاء (ص) فضائی دفاعی فورس کا سربراہ مقرر کیا ہے جبکہ بریگیڈیئر علی رضا صباحی فرد کو دفاعی فورس کا کمانڈر مقرر کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مولی الموحدین ، امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی مظلومانہ اور دردناک شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں حضرت علی (ع)کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ۔
-
مشترکہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر میرا اعتقاد نہیں تھا، یادہانی کراتا رہا ہوں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا: مشترکہ ایٹمی معاہدے کی موجودہ صورتحال پر میرا اعتقاد نہیں تھا، متعلقہ حکام کو یادہانی کراتا رہا ہوں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کی بعض طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
-
حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباءتنظیموں اور جوانوں کے ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حکومتی ذمہ داریاں اور اقتدار حزب اللہی نو جوان نسل کے حوالے کرنے کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایرانی ٹی وی اور ریڈیو پر تنقید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فارسی زبان و ادب کے بارے میں تشویش کا اظءار کرتے ہوئے فرمایا: مجھے ایرانی ٹی وی اور ریڈیو کی فارسی زبان و ادب کے بارے میں غفلت پر شکوہ ہے۔