رہبر معظم
-
برطانیہ کو ایرانی کشتی پر ڈاکہ ڈالنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں برطانیہ کی معاندانہ اور خبیثانہ پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: برطانیہ کو ایرانی کشتی پر ڈاکہ ڈالنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
اسرائیل کے ساتھ جنگ کے دوران سید حسن نصر اللہ کو رہبر معظم کےخفیہ پیغام کا ماجرا
حزب اللہ لبنان کے ایک کمانڈر شیخ اکرم الکعبی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ حزب اللہ لبنان کی جنگ کے دوران رہبر معظم انقلاب اسلامی نے میجر جنرل سلیمانی کے ہاتھ سید حسن نصر اللہ کو پیغام ارسال کیا۔
-
گارڈین کونسل کے تین فقہاء نئی مدت کے لئے منصوب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ احکام میں گارڈین کونسل کے تین فقہاء کو نئی مدت کےلئے منصوب کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حیا اور عفاف سے متعلق شعر
محترمہ پروانہ نجاتی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں 15 رمضان المبارک کو حیا اور عفاف کے متعلق شعر پیش کیا۔
-
ایک پائلٹ نے فوجی بغاوت کو ناکام بنادیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسلط کردہ جنگ سے قبل نوژہ فوجی بغاوت اور کودتا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: نوژہ فوجی بغاوت کو ایک شجاع اور دلیر پائلٹ نے ناکام بنادیا۔
-
مؤمن جوان اپنی طاقت کو دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے حفظ کرتے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دشمن شناسی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کی پہچان اہم کام ہے اور مؤمن جوانوں کو دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنی طاقت کی حفاظت کرنی چاہیے۔
-
ایرانی فوج اور ہم سب کو اپنے عزیز شہیدوں پر افتخارکرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مدافع حرم شہید مجتبی ذوالفقار نسب کی زندگینامہ پر مشتمل کتاب کی آغاز میں یاداشت کے عنوان سے تحریر کیا ہے کہ " ایرانی فوج اور ہم سب کو اپنے عزیز شہیدوں پر افتخار کرنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید محمد حسینی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کے خلاف امریکی پابندی پر پاکستانی بچوں کا رد عمل
پاکستانی بچوں اور بچیوں نے ایک ویڈیوکی شکل میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار اور ان کے خلاف امریکی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
"روایت رہبری " کتاب کی معرفی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے رہبر منتخب ہونے کی سالگرہ کے موقع پر " روایت رہبری " کتاب شائع کی گئي جس کی آج معرفی کی گئی ہے۔
-
حج ایک سیاسی عمل ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم ہمیشہ ایک غلط جملہ سنتے چلے آئے ہیں کہ حج کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے حالانکہ کہ حج کا ہر پہلو سیاسی ہے اور حج ، اسلام کا ایک عظیم سیاسی عبادی رکن ہے۔
-
رہبر معظم کی شہید ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب کی تقریظ کی رونمائی
ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈئر حیدری کی موجودگی میں شہید مجتبی ذوالفقار نسب کی زندگی کے بارے میں کتاب پر رہبر معظم کی تقریظ اور دیگر شہداء کی کتب کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
-
رہبر معظم کا ایک شہید کے لباس پر بوسہ
اس ویڈیو میں ایک شہید کے لباس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بوسے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
دشمن ، اسلام کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حج اہلکاروں سے ملاقات میں دشمن کی شکست کی طرف اشارہ رکتے ہوئے فرمایا: دشمن ، اسلام کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حج اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
سعودیہ کو حجاج کی تکریم اور سکیورٹی پر توجہ مبذول کرنی چاہیے/ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج حج کے اہلکاروں کی ملاقات ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں کی ملاقات ہوگی ۔
-
مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے جداگانہ احکامات میں مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف سٹاف اور رضاکار فورس کے سربراہ کا تقرر کیا ہے۔
-
رہبر معظم کا شہید بہشتی کی مجاہدت کے بارے میں بیان
اس ویڈیو میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید بہشتی کی مظلومیت اور مجاہدت کے بارے میں بیان دیا ہے۔
-
ایرانی قوم مظلوم اور مقتدر ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے حکام کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: ایرانی قوم نے بہت سے ظلم اور ستم برداشت کئے ہیں۔ ایرانی قوم مظلوم ہے لیکن مقتدر بھی ہے۔
-
امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش مکر وفریب اور دھوکہ پر مبنی ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: امریکہ مذاکرات کے ذریعہ ایرانی قوم کے اقتدار کو سلب کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے امریکہ کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش مکر وفریب اور دھوکہ پر مبنی ہے۔
-
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ، اعلی ججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں رہبر معظم کی دقیق پیشگوئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔
-
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکار آج ملاقات کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عدلیہ کے سربراہ ، اعلی ججز اور اہلکار آج ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے شہدائے کرد ستان کی کمیٹی کے ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ کردستان کے شہیدوں کی یاد منعقد کرنے والی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کردستان میں شہیدوں کی فداکاری اور مجاہدت بہت زیادہ رہی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کردستان کے شہیدوں کی شہادت ، مجاہدت اور فداکاری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اس علاقہ کے شہیدوں نےفداکاری اور مجاہدت کے شاندار نمونے پیش کئے ہیں۔
-
ظالموں پر اعتماد کرنے کا انجام
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دنیائے اسلام کے مختلف ممالک میں اسلامی بیداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ظالموں پر اعتماد نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتیجے میں انسان کو محمد مرسی جیسے خطرناک انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
ہم ٹرمپ کو مذاکرات کے لائق نہیں سمجھتے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزیر اعظم شینزوآبے کے ساتھ ملاقات میں امریکہ کے فریب اور بدعہدی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: ہم امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے ہیں۔
-
ہم ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتے/ ہم امریکہ سے مذاکرات نہیں کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جاپان کے وزير اعظم کی طرف سے امریکی صدر ٹرمپ کا پیغام پیش کرنے کے رد عمل میں فرمایا: میں امریکی صدر ٹرمپ کو پیغام کے تبادلے کے لائق نہیں سمجھتا ہوں اور نہ ہی اس کے پیغام کا جواب دوں گا۔
-
جاپان کے وزير اعظم کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
جاپان کے وزير اعظم اور اس کے ہمراہ وفد نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔