کشمیر
-
کشمیر کے بعض علاقوں میں پابندیوں میں نرمی/ مواصلاتی رابطے جزوی طور پر بحال
بھارتی حکام کی جانب سے کشمیر میں کرفیو کا سلسلہ 13ویں روز بھی جاری ہے، تاہم کچھ مقامات پر پابندیوں میں نرمی کرنے اور مواصلاتی رابطے جزوی طور پر بحال ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بنا کرپاکستان پر حملہ کرسکتا ہے
پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو ختم ہوتے ہی تشدد بڑھنے کا امکان ہے جبکہ بھارت پلوامہ جیسے واقعہ کا بہانہ بناکر پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشل کا ہندوستان سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم روکنے کا مطالبہ
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی کارروائیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
روس کی مسئلہ کشمیر کو سیاسی اور سفارتی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید
روس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان موجود مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرنیکی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مسئلہ کشمیر کو سیاسی اور سفارتی طریقہ سے حل کرنے کا خواہاں ہے۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیرمیں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت نے چین کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے
سکیورٹی کونسل میں چین کے مندوب نے کہا ہے کہ بھارت نے یک طرفہ طور پر کشمیرکی حیثیت تبدیل کی، لداخ سے متعلق بھارتی اقدام سے چین کو تشویش ہے، بھارتی اقدام نے چین کی خود مختاری کو چیلنج کیا ہے۔
-
سکیورٹی کونسل : کشمیر کا مسئلہ بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کشمیر کی صورتحال کے بارے میں منعقد ہوا جس میں سکیورٹی کونسل کے اراکین نے مسئلہ کشمیر کو عالمی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔
-
مسئلہ کشمیر عالم اسلام کا اہم اور دردناک مسئلہ ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ کشمیر کو عالم اسلام کا اہم اور دردناک مسئلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی حکومت سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی توقع نہیں کی جاتی تھی۔
-
بھارتی سپریم کورٹ نےمودی سرکار کے خلاف 5 درخواستوں کو خارج کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف دائر 5 درخواستوں کو خارج کر دیا ہے۔
-
مودی سرکار نے جو کام 70 سال میں نہ ہوسکا وہ 70 دنوں میں کردیا
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 کے خاتمے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے 70 دنوں میں وہ کام کر دکھایا جو ان سے قبل دیگر حکومتیں 70سال میں بھی نہ کر سکیں۔
-
دنیا بھر کے حریت پسندوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش نہیں رہنا چاہیے
قم المقدس میں شیعہ دینی مرجع آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے اپنے ایک بیان میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جاری مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے حریت پسند انسانوں کو کشمیر میں ہونے والے مظالم پر خاموش تماشائی نہیں رہنا چاہیے۔
-
روس نے کشمیر سے متعلق سکیورٹی کونسل کا اجلاس بلانے کی حمایت کردی
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی مخالفت نہیں کریں گے۔
-
امارات نےبھارت کی حمایت کردی/ کشمیرکو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا
متحدہ عرب امارات نے بھارت کی حمایت کرتے ہوئے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملے کو بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیدیا ہے جبکہ خلیج فارس کے دیگر عرب ممالک خاموشی اخۃیار کئے ہوئے ہیں۔
-
برسلز میں بھاتی سفارتحانے کے سامنے کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ
برسلز میں بھاتی سفارتحانے کے سامنے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے زبردست مظاہرہ کیا، جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آزاد کشمیر میں سیلفی بناتے ہوئے 3 افراد نالے میں ڈوب کر جاں بحق
پاکستان کے علاقہ میر پور میں پہونہ بھمبر کے مقام پر سیلفی بناتے ہوئے 3 افراد نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
-
بھارتی سماجی کارکنوں نے کشمیر کی صورتحال کو جہنم قراردیدیا
بھارتی سماجی کارکنوں نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کرنے کے بعد وہاں کی صورتحال کو جہنم جیسا قرار دے دیا ہے۔
-
کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر3 پاکستانی اور 5 بھارتی فوجی اہلکارہلاک
لائن آف کنٹرول پر بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی فوجی اور5 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
او آئی سی کا بھارت سے کشمیریوں کی آزادی اور حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
اسلامی تعاون تنظیم " او آئی سی " نے بھارتی حکام سے کشمیریوں کے حقوق کے مکمل تحفظ کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو مکمل آزادی فراہم کرے۔
-
کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
-
کشمیر میں 10 ویں روز بھی کرفیو برقرار/ غذائی اور طبی اشیاء کی قلت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 10 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے جس کے باعث کشمیری عید منانے سے محروم ہوگئے ہیں جبکہ کشمیریوں کو غذائی اور طبی اشیاء کی کمی کا بھی سامنا ہے۔
-
بھارت کے غیر آئینی اقدامات سے کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ نہ ہی 1947 میں کاغذ کا ٹکڑا کشمیر کی حیثیت تبدیل کر سکا اور نہ ہی بھارت کا موجودہ غیر قانونی اقدام اس کی حیثیت تبدیل کر سکتا ہے۔
-
بھارت کچھ بھی ختم کرے کشمیر کی حیثیت ختم نہیں کر سکتا
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے وزیرِ اطلاعات شوکت یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایٹم بم مذاق کے لیے نہیں بنایا، بھارت جو چنگاری بھڑکا رہا ہے وہ اس میں خود جلے گا۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ مودی کا غیر آئینی اقدام ہے
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کشمیر پر نریندر مودی سرکار کے اقدام کو غیرآئینی اورغیرقانونی قرار دے دیا ہے۔
-
کشمیر کے گورنرکی پاکستان کو دھمکی/کشمیر سے بھارت مخالفین کا خاتمہ
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دوماہ پہلےکا ہندوستان نہیں ہے،جموں و کشمیر سے بھارت کے تمام دشمنوں کا خاتمہ کردیا جائےگا
-
بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کے لاک ڈاؤن کے خلاف درخواست کی سماعت ملتوی
انڈین کانگریس کے تحسین پوناوالا نے بھارتی سپریم کورٹ میں کشمیر کے لاک ڈاؤن کے خلاف درخواست دائر کی ہے جس کی سماعت آج متوقع تھی لیکن بھارتی سپریم کورٹ نے درخواست کی سماعت 2 ہفتے کےلیے ملتوی کردی ہے۔
-
کشمیر میں گذشتہ 9 دن سے کرفیو کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کے بعد لگایا گیا کرفیو 9 ویں دن بھی جاری ہے۔
-
بھارتی وزير اعظم مودی نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کے اسپیکر پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کوختم کرکے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کردیا ہے ۔
-
مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے مختلف کوششوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
کشمیرمیں نمازعید کے اجتماعات پر پابندی
بھارتی حکومت نے جموں وکشمیر میں عیدالاضحی پر بھی کرفیو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
آرٹیکل 370 کی منسوخی، بھارتی وزیر خارجہ چین روانہ
بھارت کے وزیر خارجہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے معاملے پر چین کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے تین روزہ دورے پر بیجنگ روانہ ہوگئے۔