رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
-
ہندوستانی حکومت کو کشمیری مسلمانوں کے خلاف طاقت کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کشمیر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان متنازعہ بنانے میں انگریزوں کی معاندانہ سازشوں اور پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انگریزوں نے ہندوستان سے خارج ہوتے وقت کشمیر کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دائمی اختلاف اور کشیدگی کا سبب بنادیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ایرانی کابینہ کے ارکان کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کی ایکدوسرے پر اعتراض کرنے والے حکام پر تنقید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سن 1394 شمسی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئےفرمایا: ایرانی حکام کو اختلاف نظر رکھنے والے دوستوں کو اصلی دشمن کی جگہ قرار نہیں دینا چاہیے ۔
-
رہبر معظم کے دفتر نشر و آثار کی سائٹ میں تین زبانوں کا اضافہ
ایران کی خارجہ پالیسی کی اسٹراٹیجک کونسل کے سربراہ اور سابق وزير خارجہ کمال خرازی کی موجودگی میں رہبر معظم کے دفتر نشر و آثار کی سائٹ میں مزید تین زبانوں کا اضافہ ہوگیا ہے جدید زبانوں میں روسی، فرانسوی اور اسپانیائی شامل ہیں۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعیاد قربان اور غدیر کی مناسبت سے1070 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم سے یمنی تنظیم انصار اللہ کے وفد کی اہم ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔
-
یمنی تنظیم انصار اللہ کے وفد کی رہبر معظم سے اہم ملاقات کی رمز کشائی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان اور اس کے ہمراہ وفد نے اہم ملاقات کی ۔ یہ ملاقات اہم اور حساس وقت میں انجام پذير ہوئی۔
-
انصار اللہ کے ترجمان کی رہبر معظم سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کی یمن کی تقسیم کے سلسلے میں سعودی عرب اور امارات کی گھناؤنی سازش کو ناکام بنانے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: یمنی عوام کو یمن کی تقسیم اور ارضی سالمیت کے خلاف سعودی عرب اور امارات کی گھناؤنی سازشوں کا بھر پور قوت کے ساتھ ناکام بناناچاہیے۔
-
اسلامی مزاحمتی محاذ کی ہمت اور ایمان کے ذریعہ صدی معاملہ ناکام ہوجائےگا
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے اہم اور عظيم پیغام میں فرمایا: اسلامی مزاحمتی محاذ کی ہمت اور ایمان کے ذریعہ صدی معاملہ ناکام ہوجائےگا
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عالم مجاہد آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ممتاز جوانوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے بعض مماتاز جوانوں اور والیبال کی قومی جوان ٹیم کے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔
-
ہم ابھی ٹیکنالوجی کی حدود میں آگے بڑھانے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے بعض ممتاز جوانوں اور والیبال ٹیم کے نو جوان کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ابھی ہم ٹیکنالوجی کی حدود میں آگے بڑھنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔
-
رہبر معظم کی جہادی گفتگو کو عام گفتگو میں تبدیل کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جہاد گروپ کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: جہادی گفتگو کو معاشرے میں عام گفتگو میں تبدیل کرنا چاہیے۔
-
ظلم و جور پائدار نہیں رہےگا/ عدل و انصاف طلب کرنے والی قومیں کامیاب ہوں گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دنیا کی مظلوم اقوام خاص طور پر بحرین کے مظلوم اور ستمدیدہ عوام کے بارے میں اپنے مؤقف میں ظلم و جور کے ناپائدار ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عدل و انصاف طلب کرنے والی قومیں کامیاب ہوں گی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو مبارکباد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔
-
مارکر بھاگنے کا دور ختم ہوگیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں فرمایا: مارکر بھاگ جانے کا دور ختم ہوگیا حملے کی صورت میں ایرانی قوم کسی کو بھاگنے کی اجازت نہیں دے گی۔
-
سید حسن نصر اللہ کے بارے میں رہبر معظم کی روایت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حماس کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سید حسن نصر اللہ کا یہ کہنا کہ میں ان شا اللہ مسجد الاقصی میں نماز ادا کروں گا یہ سخن ہمارے لئے ایک قطعی ، عملی اور یقینی امید ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی تنظیم حماس کے وفد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: مسئلہ فلسطین میں دنیائے اسلام اور فلسطینی عوام کو فتح نصیب ہوگی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
-
مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کا تقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنےعلیحدہ علیحدہ احکامات میں مستضعفین فاؤنڈيشن اور امام خمینی (رہ) ریلیف کمیٹی کے سربراہان کو ممنصوب کردیا ہے۔
-
رہبر معظم کے وعدے پر تین دن میں عمل
اس ویڈیو میں ایرانی بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی اور اس کے جواب میں ایرانی فورسز کی منہ توڑ جوابی کارروائی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
رہبر معظم کی عوام کے ساتھ رہنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آئمہ جمعہ کو عوام کے ساتھ رہنے کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: آئمہ جمعہ کو حقیقی معنوں میں عوامی ہونا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام حائری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم حجۃ الاسلام سید علی رضا حائری کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
-
رہبر معظم کی آئمہ جمعہ کو ثروتمندوں کے دسترخوان پر نہ بیٹھنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک بھر کے آئمہ جمعہ سے ملاقات میں آئمہ جمعہ کو ثروتمندوں کے دسترخوان پر نہ بیٹھنے کی ہدایت کی ہے۔
-
صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کے امام جمعہ مقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا برطانیہ کو شرارت اور ڈکیتی پر انتباہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی تیل بردار پر برطانیہ کے ڈاکہ ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: برطانیہ کو شرارت اور ڈکیتی کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آئمہ جمعہ کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کے آئمہ جمعہ نے ملاقات کی۔