رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے درس خارج کا آغاز
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حوزات علمیہ کے نئے سال کی مناسبت سے درس خارج کا آج آغاز کردیا ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران پر امریکی اقتصادی دباؤ کو غیر مؤثر قراردیتے ہوئے فرمایا: امریکہ کے ساتھ کسی بھی سطح پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
رضا خان کے اندر غیرت کا نام و نشان نہیں تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران میں بادشاہوں کو بدلنے کے برطانوی اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: برطانیہ اور امریکہ کے حمایت یافتہ بادشاہوں ميں غیرت کا نام نشان نہیں ہوتا اور انقلاب اسلامی نے ملک و قوم کو ایسے پست اور بے غیرت بادشاہوں سے نجات دلائی۔
-
لبنان کے بعض جوانوں نے رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کیا
لبنان کے نبطیہ علاقہ کے جوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
-
یمن اور فلسطین کی کامیابی کا بشارتنامہ
اس ویڈیو میں امریکہ اور اس کے اتحاد کی شکست اور یمنی اور فلسطینی عوام کی کامیابی و فتح کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے برگزیدہ جملات پیش کئے جاتے ہیں۔
-
تہرانی شہریوں کا رہبر معظم کے ساتھ سید حسن نصر اللہ کے ہمراہ تجدید عہد
تہران میں شہید تہرانی مقدم اسکوائر پر تہرانی شہریوں نے اس وقت رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کیا جب لبنان میں حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ رہبر معظم کے ساتھ تجدید عہد کے سلسلے میں خطاب کررہے تھے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں ایام عزا کے سلسلے کی آخری مجلس
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام عزا کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں کل رات حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی ۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشور کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں شب عاشورکی مناسبت سے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں نویں محرم کی شب میں عزاداری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محرم الحرام کی نویں شب میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی روایت کے مطابق حضرت عباس کی شہادت
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حضرت عباس کی وفا کے بارے میں فرمایا: حضرت عباس (ع) نے فرات پر قبضہ کیا ، پانی چلو میں لیا اور اس پھینک کرے وفا کا اعلی نمونہ پیش کیا۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی نویں شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی نویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی روایت کے مطابق حضرت علی اکبر کی شہادت
دنیا کے مختلف حوادث اور واقعات میں آنسو بہانا عاطفی خصوصیات میں شامل ہے حضرت امام حسین علیہ السلام کا گریہ بھی جزع نہیں ہے بلکہ محبت اور عطوفت کی شدت کے باعث گریہ کررہے ہیں عاطفی لحاظ سے ہمشکل پیغمبر(ص) کی جدائی سخت ہے۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں آٹھویں شب میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں محرم الحرام کی آٹھویں شب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور تینوں قوا کے سربراہان کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس عزا منعقد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی کربلائے معلی میں عظیم قربانی کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
حضرت امام حسین (ع) کا صبر صرف پیاس اور ساتھیوں کی شہادت پر نہیں تھا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: حضرت امام حسین (ع) کا صبر صرف پیاس اور ساتھیوں کی شہادت پر نہیں تھا، بلکہ امام حسین علیہ السلام کا سخت صبر، اسلام کے ان آقازادوں پر تھا جو تردید ایجاد کرتے ہوئے کہتے تھے آقا ایسا نہ کریں ، یہ خطرناک کام ہے ۔
-
ہنیہ کا حتمی فتح تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھنے کا عزم/ ایران حق کا علمبردار ہے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نام خط میں حماس کے وفد کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی عوام کی بھر پور مدد اور حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئےمزاحمت کا سلسلہ حتمی فتح تک جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
رہبر معظم کے توسط زیارت عاشورا کے ایک حصہ کی تلاوت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تقریبا 30 سال قبل عاشورا 31 لشکر میں زیارت عاشورا کے ایک حصہ کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی حرم رضوی میں غبار روبی کی تقریب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حرم مطہر رضوی میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر مطہر سے غبار صاف کیا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں قبر مطہر امام رضا (ع) سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں قبر مطہر امام رضاعلیہ السلام سے غبار صاف کرنے کی تقریب منقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں حرم رضوی میں غبار روبی کی تقریب منعقد
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حرم مطہر رضوی میں غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم کا امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا واضح اعلان
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر روحانی کی موجودگي میں امریکہ کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا واضح اعلان کیا۔
-
کوئی بھی غیرتمند ایرانی امریکہ کی موجودہ حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کرےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کوئی بھی غیرتمند ایرانی امریکہ کی موجودہ حکومت کے ساتھ مذاکرات نہیں کرےگا۔
-
رہبر معظم کی کتاب شرح نہج البلاغ کی تین جلدوں کی رونمائی
حوزہ علمیہ قم کے مدیر آیت اللہ اعرافی اور تہران کے عارضی امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی موجودگی میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرح نہج البلاغ کتاب کی تین جلدوں کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت کا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین رمضانی کو مجمع جہانی اہلبیت (ع) کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
کشمیر میں انگریزوں کا لگایا ہوا گہرا زخم آج بھی تازہ ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صدر اور کابینہ کے اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: کشمیر میں انگریزوں کے لگائے ہوئے گہرے اور دردناک زخم کی بنا پر کشمیر کے شریف عوام آج بھی پریشان ہیں ہندوستانی حکومت کو کشمیر کے عوام کے خلاف طاقت اور زور کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہیے۔
-
ملکی مشکلات کو حل کرنے کی اصلی کلید ملک کے اندر موجود ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ملک کو درپیش مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کی اصلی کلید ملک کے اندر موجود ہے۔