رہبر معظم
-
یمن جنگ کے درست خاتمہ سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات میں فرمایا: یمن جنگ کے درست خاتمہ سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔
-
اربعین ، عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے " حسین (ع) یجمعنا " کے نعرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: تاریخ اسلام میں اربعین ابتدا ہی سے عاشور کا طاقتورترین ابلاغی ذریعہ رہا ہے۔
-
امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت میں کئی گنا اضافہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام حسین علیہ السلام ٹریننگ یونیورسٹی کے تربیت یافتہ فوجی سپاہیوں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ کی معاندانہ پالیسیوں کی وجہ سے ایرانی سپاہ کی عزت و عظمت دوچنداں ہوگئی۔
-
رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم کا امام حسین (ع) فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حضور
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام فوجی ٹریننگ یونیورسٹی میں حاضر ہوئے اور تربیت یافتہ فوجی جوانوں سے خطاب کیا۔
-
ہم قدرت کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کی قدرت رکھنے کے باوجود ایٹمی ہتھیار بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئے کیونکہ نسل انسانی پر تباہ کن اثرات مرتب ہونے کی وجہ سے ہم ایٹمی ہتھیار بنانے کو حرام سمجھتے ہیں ۔
-
ہمیں علمی بنیاد پر 4 لاکھ کمپنیوں تک پہنچنے کی جد وجہد کرنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کی ممتاز اور برتر علمی شخصیات اور ماہرین سے ملاقات میں فرمایا: ہمیں علمی بنیاد پر 4000 کمپنیوں سے 4 لاکھ کمپنیوں تک پہنچنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ممتاز علمی شخصیات اور افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کی ممتاز و برتر علمی شخصیات اور افراد نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم کا علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا مشاہدہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے علم و دانش پرمبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں علم و دانش پر مبنی کمپنیوں کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کرتے ہوئے فرمایا: میں نے اس نمائش میں ایرانی استعداد اور انقلابی ہمت کا عملی طور پر مشاہدہ کیا ہے اور میں ایرانی محققین اورماہرین کی اس عظیم کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔
-
ایران اور عراق کی دو قومیں ایمان اور محبت اہلبیت کی وجہ سے باہم متصل
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایران اور عراق کی دو قوموں کے قلوب اور ابدان اللہ تعالی پر ایمان اور اہلبیت علیھم السلام کے ساتھ محبت کی وجہ سے ایکدوسرے سے متصل ہیں اور ان کا باہمی اتصال و اتحاد روزبروز مضبوط اور مستحکم ہوتا جائےگا۔
-
عراقی جوانوں کے نام رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اہم پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خاملنہ ای نے عالمی سازشوں کا مقابلہ کرنے میں عراقی جوانوں کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: عراقی جوانوں نے حالیہ چند برسوں میں ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے ملک کی حفاظت کرسکتے ہیں۔
-
دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے صوبہ مرکزی کے 6200 شہداء کی تقریب کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
عوام کی معاشی مشکلات حل ہوجائیں گی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ کے اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کی طرف سے عائد اقتصادی پابندیوں کا مقابلہ ملک کے اندر تلاش کرلیا گیا ہے۔
-
دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: دفاع مقدس کے حقائق کو فراموش کرنے چھپانےاور ان کا انکار کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے سپاہ کے اعلی کمانڈروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
امریکہ علامتی طور پر بھی ایران کو تسلیم کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فرمایا:امریکی حکام علامتی طور پر بھی ایران کو تسلیم کرنے کی صورت درست کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔
-
رہبر معظم کی قانون سازی نظام کے متعلق تینوں قوا کو مقررہ وقت میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قانون سازی نظام کی کلی پالیسیوں کا ابلاغ کرتے ہوئے تینوں قوا کو مقرر وقت میں کام کی پیشرفت کے بارے میں رپورٹ پیش کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
سائٹ حفظ و نشر آثار رہبر معظم کے دفاع مقدس شعبہ کی رونمائی
دفاع مقدس کے بعض اعلی کمانڈروں کی موجودگی میں سائٹ حفظ و نشر آثار رہبر معظم کے دفاع مقدس شعبہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
جوانوں پر اعتماد رکھنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اغیار پر اعتماد کے بجائے ملکی جوانوں پر اعتماد رکھنا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے خبرگان کونسل کے اراکین کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات کی۔
-
یورپی ممالک نے عملی طور پر امریکی پابندیوں کا ساتھ دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا: یورپی ممالک نے عملی طور پر امریکی پابندیوں کا ساتھ دیا اور انھوں نے بھی کوئی اقدام انجام نہیں دیا لہذا ان پر بھی امید نہیں رکھنی چاہیے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں عراقی مداح کی نوحہ خوانی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایک عراقی مداح نے نوحہ خوانی کی۔
-
رہبر معظم نےعراقی عوام کی خدمات کی قدردانی کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراقی موکب داروں سے ملاقات میں اربعین کے موقع پر حسینی زائرین کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں عراقی عوام کی خدمات کا شکریہ ادا کیا۔
-
اربعین کا عظيم پیدل مارچ نئے اسلامی تمدن کے ایجاد کا بہترین وسیلہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اربعین حسینی کے موقع پر عظیم الشان پیدل مارچ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اربعین کا عظيم پیدل مارچ نئے عظیم اسلامی تمدن کی راہیں ہموار کرنے کا بہترین وسیلہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی موکب داروں کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے بعض عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔
-
ہم منصفانہ اور عادلانہ گفتگو کے حامی اور طرفدار ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: میں خود ایران کا صدر رہا ہوں اور ہم منصفانہ اور عادلانہ مذاکرات اور گفتگو کے حامی ہیں البتہ ہم عہد شکن ظالموں کے ساتھ مذاکرات کے حامی نہیں۔
-
عراقی موکب داروں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے عراقی شہریوں نے ملاقات کی۔
-
اغیار سے امید نہیں رکھنی چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اغیار سے امید نہ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ملک کی مشکلات کا علاج ایرانی عوام کے ہاتھ میں ہے۔