کشمیر
-
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی فوجی اہلکار جاں بحق
لائن آف کنٹرول "ایل او سی " پر بھارتی فوج اور پاکستان فوج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کے حوالدار ناصر حسین جاں بحق ہوگئے۔
-
امریکی کانگریس کی رکن کا کشمیر میں مواصلاتی نظام پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کرفیواور ذرائع مواصلات پر عائد پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی حکومت کا لاک ڈاؤن 40 ویں روز بھی جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی حکومت اور فورسز کا لاک ڈاؤن 40 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔
-
کشمیر میں اب تک پتھراؤ کے الزام 4 ہزار افراد کو حراست میں لیا گیا ہے
بھارت میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے اب تک 4 ہزار افراد کو پتھراؤ کے الزام میں حراست میں لیا جاچکا ہے۔
-
یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پرمنگل کو بحث ہوگی
یورپین کمیشن کی خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی مسئلہ کشمیر پر منگل کے روز پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گی۔
-
بھارتی فورسزکا سوپور میں ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی
بھارتی فورسزنے کشمیر کے علاقہ سوپورمیں آپریشن اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک علیحدگی پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیریوں کا 21 ستمبر کو سیزفائرلائن توڑنے کا اعلان
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی مختلف تنظیموں نے 21 ستمبر کو سیزفائرلائن توڑنے کا اعلان کیا ہے۔
-
بھارتی سرکار کا کشمیریوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا منصوبہ
بھارتی سرکار نے حکومت اور بی جے پی کےخلاف تنقید کرنے والے کشمیریوں کے پاسپورٹ کو منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا لیاہے۔
-
کشمیر میں محرم الحرام کے جلوس پر فائرنگ سے متعدد عزادار زخمی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے محرم الحرام کے جلوس پر پیلٹ گنز اور شیلنگ کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں درجنوں عزادار زخمی ہوگئے۔
-
بھارت نے کشمیر میں محرم الحرام کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی
بھارتی حکومت نے کشمیر میں محرم کے جلوسوں پر بھی پابندی عائد کردی، پابندیاں توڑ کر محرم کا جلوس نکالنے والے عزاداروں پر پیلٹ گنوں کی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ کا بھارت سے کشمیر میں مواصلاتی نظام فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ
امریکہ نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ کشمیر میں مواصلاتی نظام اور معلومات کے تبادلے پر عائد پابندیوں کو فی الفور ہٹائے۔
-
پاکستان کا بھارت کے صدرکو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار
پاکستان نے بھارت کے صدررام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔
-
بھارتی حکومت نے بھارتی ہندوؤں کو کشمیر میں بسانے کا آغاز کردیا
آزاد کشمیر کے سیکرٹری لبریشن سیل منصور ڈار نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے بھارتی ہندوؤں کو کشمیر میں بسانے کا آغاز کردیا ہے پہلے مرحلے ميں 500 ہندوؤں کو اقامت دی گئی ہے۔
-
کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان منیش تیواری نے کشمیر کی کشیدہ صورتحال پر مودی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے مظالم کے باعث کشمیر آتش فشاں بن چکا ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔
-
عمران خان اور جنرل باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔
-
کشمیر پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے
آزاد جموں کشمیر کے صدر مسعود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت کا کشمیر پرحملہ در حقیقت پاکستان پر حملہ ہے۔
-
شاہ محمود قریشی کا ملائشیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملائیشیا کے وزير خارجہ کو فون کیا اور مسئلہ کشمیر پر گفتگو کی۔
-
پاکستان کا کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیرتکمیل پاکستان کا نا مکمل ایجنڈا ہے اورپاکستان کشمیرکوکبھی بھی حالات کے رحم وکرم پرتنہا نہیں چھوڑے گا۔
-
کشمیر میں 33 ویں دن بھی کرفیوں اور پابندوں کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی حکومت نے کشمیری عوام سے شہری اور انسانی حقوق کو سلب کرلیا ہے۔
-
راجھستان میں کشمیری نوجوان پر ہندو دہشت گردوں کا بہیمانہ تشدد
راجھستان کے شہر الور میں انتہا پسند اور دہشت گرد ہندوؤں نے کشمیری نوجوان پر تشدد کیا اور اسے زنانہ کپڑے پہنا کر گھماتے رہے۔
-
کشمیر میں احتجاجی مظاہروں میں پہلی قربانی
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی فیصلے کے بعد بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا کشمیری طالب علم اسرار احمد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا ہے جسے کشمیر کے حوالے سے پہلی قربانی قراردیا جارہا ہے۔
-
چین کے وزیر خارجہ کا دورہ بھارت منسوخ
چین کے وزیر خارجہ نے کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بھارت کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ قرار نہ دینے کی تاکید
متحدہ عرب امارات کی امریکہ اور اسرائیل نواز حکومت نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کشمیر کو امت مسلمہ کا مسئلہ بنانے کی کوشش نہ کرے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے طالب علم جاں بحق
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک کشمیری طالب علم کو شہید کردیا ہے۔
-
تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی طبیعت خراب ہوگئی
بھارت کی تہاڑجیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی ۔
-
بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا
اسلامی تعاون تنطیم " او آئی سی " نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر کو سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے۔
-
بھارت نے سرزمین بہشت کو جہنم میں تبدیل کردیا
کشمیر میں تقریبا ایک ماہ سے کرفیو نافذ، موبائل اور انٹرنیٹ سمیت مواصلاتی نظام بند ہیں اور اسکول ویران پڑے ہیں۔
-
کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔
-
کشمیر میں 28 ویں روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیاں برقرار
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیاں 28 ویں روز بھی برقرار ہیں اور نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بھارتی وزير اعظم مودی ظلم و ستم میں ہٹلر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا ہے کہ بھارتیو زير اعظم نریندر مودی نے ظلم و ستم کی تاریخ دہرا کر ہٹلر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔