رہبر معظم
-
رہبر معظم سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زینب (س) کی ولادت باسعادت اور یوم نرس کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم سے حضرت زینب (س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔
-
ہم کسی بھی بدعت کو تسلیم نہیں کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے سن 1388 شمسی کے فتنہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: میں کسی بھی بدعت کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کروںگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید حسین شمس کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
شہیدوں کی تجلیل اور تکریم سب کی ذمہ داری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ ہرمز کی شہیدوں کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکین سے ملاقات میں فرمایا: شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھنی چاہیے شہداء ہمارے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں۔
-
رہبر معظم کی جزیرہ ہرمز کے بارے میں تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حالیہ ملاقات میں ایرانی جزائر خاص طور پر جزیرہ ہرمز کے بارے میں تاکید کی ہے۔
-
رہبر معظم سے صوبہ ہرمزگان میں شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ ہرمزگان میں شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جہاد اور شہادت کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: کچھ لوگ جہاد اور شہادت کو فراموش کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں ایسے افراد کا مقابلہ کرنا چاہیے اور جہاد و شہادت کے اہم امور کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا آیت اللہ سید مہدی خلخالی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ سید مہدی خلخالی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبر معظم سے آیت اللہ تآلہی کی یاد منعقد کرنے والی کمیٹی کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مرحوم آیت اللہ تآلہی کی یاد میں تقریب منعقد کرنے والی کمیٹی نے ملاقات کی۔
-
دینی بزرگوں کی تجلیل الہی معارف کی تجلیل
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ تآلہی کی یاد میں تقریب منعقد کرنے والی کمیٹی سے ملاقات میں فرمایا: دینی بزرگوں کی تجلیل در حقیقت الہی معارف کی تجلیل ہے جو ملک کے لئے مفید اور ضروری ہے۔
-
رہبر معظم کی مجمع تقریب مذاہب میں جاری اقدامات کی تعمیر نو پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام شہریاری کو مجمع تقریب مذاہب کا نیا جنرل سکریٹری مقرر کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز کے اجلاس کے نام اپنے پیغام میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں معاشرے میں نماز کے ذریعہ نفسیاتی سلامتی اور نشاط پیدا کرنے کی تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
-
حضرت امام خمینی (رہ) کی بنیادی آئین میں عوام کی آراء پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایک واقعہ سناتے ہوئے فرمایا: مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) نے بنیادی آئین تشکیل نہ دینے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور بنیادی آئین کی تشکیل میں عوام کی آراء پر تاکید کی۔
-
رہبر معظم کی حالیہ حوادث کے بارے میں اسلامی الفت اور مہربانی کو مد نظر رکھنے پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی طرف سے حالیہ حوادث کے بارے میں رپورٹ کے جواب میں اسلامی عطوفت اور مہربانی کو مد نظر رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
صوبہ لرستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور خرم آباد کے امام جمعہ کا تقرر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید احمد سرخی کو صوبہ لرستان میں نمائندہ اور خرم آباد کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
-
اگر انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
-
اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج سے قبل ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات میں شرکت کے لئے نام درج کرانے والے امیدواروں کو سفارش کرتے ہوئے فرمایا: اگر آپ میں انتظامی امور کی صلاحیت نہیں تو ذمہ داری قبول نہ کریں۔
-
امریکی حکام سرکاری طور پر قوموں کی آزادی اور استقلال کی توہین کرتے ہیں
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی طرف سے ٹوئیٹر بیان میں کہا گیا ہے کہ " رہبر معظم انقلاب اسلامی نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ افغانستان کی طرف اشارہ کرتے ہوئےفرمایا: امریکی حکام سرکاری طور پر قوموں کی آزادی اور استقلال کی توہین کرتے ہیں ۔
-
رہبر معظم کی رضاکار فورس کو تمام میدانوں میں حاضر رہنے کی سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے رضاکار فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: رضاکار فورس کو کسی بھی معاملے میں غافل گیر نہیں ہونا چاہیے اور تمام میدانوں میں بھر پور طریقہ سے حاضر رہنا چاہیے۔
-
ایرانی عوام نے بہت ہی عظیم سازش کو نابود کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: ایرانی عوام نے دشمن کی بہت بڑی سازش کو ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ نابود کردیا۔
-
ایرانی عوام کا دشمن کے حالیہ منصوبے کو ناکام بنانے میں اہم کردار
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے ہزاروں اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں ميں دمشنوں کے منصوبے کو ناکام بنانے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
ایرانی عوام نے بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا/بسیج نے خطرات کو فرصت میں تبدیل کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رضاکار فورس کے اہلکاروں سے ملاقات میں فرمایا: ایرانی عوام نے حالیہ دنوں میں دشمنوں کی بہت بڑی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
رہبر معظم سے رضاکار فورس کے اہلکاروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج صبح بسیج اور رضاکار فورس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے رضاکار فورس کے دستوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ سے آج بسیج اور رضاکار فورس کے دستے ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی غیر سرکاری اداروں کو سفارش
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے غیر سرکاری اداروں کو سفارش کی ہے کہ وہ نجی شعبوں کے رقیب نہ بنیں۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا صدر روحانی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی بہن کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ملکی پیداوار کی بھر پور حمایت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ کو حال ہی میں ایک ملاقات کے دوران ملک کے اندر تیار کردہ جنس پر غیر ملکی مارک اور نشانہ دکھایا گیا، جس پر رہبر معظم نے تعجب اور برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس نشان کو ہٹانے کا حکم دیا ۔
-
رہبر معظم کا آیت اللہ میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید ابوالفضل میر محمدی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
ایرانی قوم نے حالیہ حوادث میں دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقتصاد اور پیداوار کے شعبوں میں سرگرم بعض افراد اور شخصیات کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: دوستوں اور دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایرانی قوم نے حالیہ حوادث میں دشمن کو عقب نشینی پر مجبور کردیا ہے۔