کشمیر
-
کشمیر میں شدید برفباری سے 4 بھارتی فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی شدید برفباری کے دوران بھارتی فوج کے 4 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
محبوبہ مفتی کی بیٹی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پر دھمکیاں
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو بھارتی جبر کے خلاف آواز اُٹھانے پربھارتی خفیہ ایجنسیاں دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
-
پاکستان کا بھارت پر ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش کا الزام
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ بھارتی اقدامات اورنقشے صرف ڈیموگرافی تبدیل کرنے کی سازش ہےاور پاکستان ان سیاسی نقشوں کو مسترد کرتا ہے۔
-
دنیا بھر میں یوم شہدائے جموں وکشمیر منایا جارہا ہے
دنیا بھر میں کشمیری یوم شہدائے جموں وکشمیر منارہے ہیں اور بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کررہے ہیں۔
-
کشمیر کی سبزی منڈی میں گرنیڈ حملے میں 1 شخص ہلاک اور 34 زخمی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سبزی منڈی میں نامعلوم افراد گرنیڈ پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں 1 شخص ہلاک اور پیرا ملٹری پولیس کے 3 اہلکاروں سمیت 34 شہری زخمی ہوگئے۔
-
چین نے مقبوضہ کشمیر کی دو حصوں میں تقسیم کو غیر قانونی قرار دے دیا
بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر ریاست کو دو حصوں جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کے باضابطہ عمل پر چین کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔
-
کشمیر کی تقسیم سلامتی کونسل کی قراردادوں اور شملہ معاہدے کی صریح خلاف ورزی
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی 2 حصوں میں تقسیم کے بھارتی منصوبے کو مسترد کرتا ہے۔
-
کشمیر آج دوحصوں میں تقسیم ہوجائیگا/ کشمیر کی تقسیم بھارت کی تقسیم پر منتج ہوگی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر آج دوحصوں میں تقسیم ہوجائیگا جس کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں مبصرین کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تقسیم سے بھارت تقسیم ہوجائےگا، بھارت کی مختلف ریاستوں میں علیحدگی پسند تحریکوں کو قوت ملےگی جس کی وجہ سے بھارت ٹوٹ جائےگا۔
-
کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدورہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے ضلع کلگام میں 5 مزدوروں کو قتل کر دیا گیا۔
-
اقوام متحدہ کا کشمیر میں انسانی حقوق اور معمولات زندگی کو فوری طور پر بحال کرنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی سرکارسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں فوری طور پر انسانی حقوق اور معمولات زندگی کو بحال کرے۔
-
پاکستان کے خلاف بھارتی درخواست مسترد
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن نے پاکستان کی جانب سے مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روکنے کے خلاف بھارت کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔
-
بھارتی حکومت پر یورپی نمائندوں کو دورہ کشمیر کی اجازت دینے پر شدید تنقید
بھارت کی سیاسی جماعتوں نے بھارتی حکومت پر یورپی نمائندوں کو دورہ کشمیر کی اجازت دینے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
کشمیر میں دستی بم حملے میں 6 افراد زخمی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک پُر ہجوم بس اسٹینڈ پر نامعلوم افراد نے ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 شہری زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان سے کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں کے دشمن ہیں
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سے کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں۔
-
کشمیر پر بھارتی قبضہ کو 72 سال بیت گئے
پاکستانی ذرائع کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔
-
بھارتی حکومت نے کشمیر کے گورنر کو تبدیل کردیا/ ستیہ پال ملک گوا کے گورنر مقرر
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارت کا فوجی محاصرہ 82 ویں روز بھی جاری ہے۔ بھارتی حکومت نے جموں کشمیر کو گورنر ستیہ پال ملک کو تبدیل کرکے گوا کا گورنر مقرر کردیا ہے۔
-
جموں و کشمیر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں و کشمیر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانےکا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں اور مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر زور
اقوام متحدہ نے کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر کو عوامی امنگوں اور بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں پھلوں کے ٹرکوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈرائیور ہلاک
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پھلوں کی ترسیل پر مامور ٹرکوں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 ٹرک ڈرائیور ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
-
بھارت نے امریکی سفارتکاروں کو کشمیر کا دورہ کرنے سے روک دیا
امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ بھارت نے امریکی سفارتکاروں کو کشمیر کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے میڈیا کو یرغمال بنالیا / کشمیر دنیا کا خطرناک حصہ بن گيا
امریکی ارکان کانگریس نے کہا کہ بھارتی حکومت نے میڈیاکویرغمال بنارکھا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کےحقائق کیسے معلوم ہوں گے،بھارت کے زیرانتظام کشمیردنیاکاخطرناک ترین حصہ بن چکا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران 3 افراد کو ہلاک کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
-
امریکہ کا کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ
امریکی نائب وزير خارجہ ایلس ویلزنے بھارتی حکومت سے کشمیر میں انٹرنیٹ،موبائل نیٹ ورک سمیت تمام سروسز مکمل بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بھارتی فوج کشمیریوں کو ڈرا دھمکا کر ذرائع ابلاغ سے بات کرنے سے روک رہی ہے
بھارتی جریدہ فرنٹ لائن نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کر تے ہوئے کہاہے کہ بھارتی فوج کشمیریوں کو ڈرا دھمکا کر میڈیا سے بات کرنے سے روک رہی ہے۔
-
پاکستانی فوج کے سربراہ کا کشمیریوں کو تنہا نہ چھوڑنے کا عزم
پاکستانی فوج کے سربراہجنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے ہر قیمت پر اپنا کردارادا کرتے رہیں گے۔
-
بھارتی سپریم کورٹ کا بھارتی حکومت پر برہمی کا اظہار
بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر میں لاک ڈاؤن سے متعلق شہریوں کی درخواست پر جواب داخل کرانے میں تاخیر پربھارت کی مودی سرکار پر اظہار برہمی کرتے ہوئے 24 اکتوبر کو جواب طلب کرلیا ہے۔
-
کشمیر میں بھارتی فوج کے آپریشن میں تین افراد ہلاک
کشمیر کے ضلع اسلام آباد (اننت ناگ ) میں بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران 3 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین گرفتار
کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کرنے والی سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت درجنوں خواتین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
کشمیر کی خصوصی حیثیت جلد بحال ہو جائےگی
کشمیر اسمبلی کے رکن اور نیشنل کانفرنس کے رہنما جسٹس ریٹائرڈ حسنین مسعودی کا کہنا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ جلد کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی۔
-
کشمیر میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال
مودی سرکار نے عالمی دباو کے تحت کشمیر میں موبائل سروس جزوی طور پر بحال کردی۔