فلسطین
-
اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان
اسرائیلی ذرائع کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے فیصلے کے بعد اسرائیلی حکام کی 100 سے زائد ممالک میں گرفتاری کا امکان ہے۔
-
امریکہ ، فلسطین کوخودمختارریاست نہیں سمجھتا
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے بھیانک جنگی جرائم کی تحقیقات کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کوخودمختارریاست نہیں سمجھتے اورنہ ہی فلسطین بطورایک ریاست عالمی اداروں کا رکن بننے کا اہل ہے۔
-
ترکی نے حماس کے بارے میں اسرائیل کے دعوے کو رد کردیا
ترکی کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں حماس کے بارے میں اسرائیل کے دعوے کو رد کردیا ہے۔
-
محمود عباس مصر کا دورہ کریں گے
فلسطین کے صدر محمود عباس کل مصر روانہ ہوں گے۔
-
اسرائیلی فوج نے الخلیل میں حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے 5 رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
اردنی عوام کا " صدی معاملے" کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اردن کے عوام نے فلسطین کے بارے میں امریکی سازشی منصوبہ " صدی معاملے " کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا جب کہ زخمی ہونے والے 2 نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
محمود عباس دوحہ پہنچ گئے
فلسطین کے صدر محمود عباس قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
-
غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں پر وحشیانہ اورشدید بمباری کی ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تنظیم نے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا
فلسطینی مزاحمتی تنظيم نے غزہ پر پرواز کرنے والے اسرائیلی جاسوس طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔
-
اسرائیل کی سیاسی پارٹی کے سربراہ کا فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ
اسرائیل کی سیاسی پارٹی " اسرائیل ہمارا گھر" کے سربراہ لیبر من نے ایک بار پھر فلسطینی قیدیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی صدر 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے
ماسکو میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ روسی صدرولادیمیر پوتین 2020 کے اوائل میں فلسطین کا دورہ کریں گے۔
-
برطانیہ کی لیبر پارٹی کا فلسطینی حکومت کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کا وعدہ
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے اپنے انتخاباتی وعدے میں کہا ہے کہ اگر لیبر پارٹی انتخابات میں کامیاب ہوگئی تو وہ فلسطینی حکومت کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرلے گي۔
-
فلسطینی جوانوں نے اسرائیلی فوجی چوکی کو آگ لگا دی
فلسطینی جوانوں نے بیت حانون میں اسرائیلی فوج کی ایک چوکی کو آگ لگا دی۔
-
فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل ہونا چاہیے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق حل و فصل ہونا چاہیے۔
-
امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک /فلسطین پر قبضہ کا اصلی مجرم
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے نائب سربراہ نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے جرائم میں برابر کا شریک اور فلسطین پراسرائیلی قبضہ کا اصلی حامی اور مجرم ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا
اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ظلم و بربریت کی انتہا کرتے ہوئے 15 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
مغربی پٹی میں اسرائیلی بستیاں غیر قانونی ہیں
مصر کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی پٹی میں اسرائیلی بستیاں بسانا غیر قانونی اقدام ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ نے بین الاقوامی قوانین کو مذاق بنادیا ہے
فلسطینی وزير اعظم نے یہودی بستیوں کی تعمیر کے سلسلے میں امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو کی حمایت کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کا مذاق قراردیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیل کی چولیں ہلا دی ہیں
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کی دھمکیوں سے فلسطینی بچے بھی نہیں ڈرتے
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی بنیادیں کھوکھلی ہوگئی ہیں اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں سے فلسطینی بچے بھی نہیں ڈرتے ہیں۔
-
جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی اور حماس کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں۔
-
اسرائیلی جنرل کا روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ
اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر نے روزانہ 50 فلسطینیوں کو قتل کرنے کا مطالبہ ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں پولیس کے ٹھکانوں پر بمباری کی ۔
-
پورے فلسطین پر قبضہ جمانا اسرائیل کا حق / اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائیکاٹ
امریکہ میں اسرائیلی سفیر کی طرف سے پورے فلسطین پر قبضہ جمانے کے دعوے کے بعد امریکہ کی ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا نے اسرائیلی سفیر کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا ۔
-
فلسطین کے مسئلہ میں ایران کا مؤقف قاطع اور ٹھوس ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 33 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ہم فلسطینیوں کے حامی ہیں اور فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھیں گے ہم مظلوموں کے ساتھ اور ظالموں کے خلاف ہیں۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری
اسرائیل کے جنگي طیاروں کے غزہ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ پر اسرائیل کے حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید/ شہداء کی تعداد 32 تک پہنچ گئی
غزہ پر اسرائیل کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اسرائیل کے تازہ ترین فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں جبکہ شہداء کی مجموعی تعداد 32 تک پہنچ گئی ہے۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو مزید ظلم و ستم سہنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو مزید ظلم و ستم برداشت کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
-
فلسطینی تنظیموں کا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں 340 میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی تنظیموں نے اسرائیل کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں ميں 340 میزائل فائر کئے ہیں۔