رہبر معظم
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام خسرو شاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا طبی عملہ کی زحمات پر شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی خدمات پر شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اکیڈمی آف میڈیکل سائنسز کے سربراہ سے ملاقات میں ڈاکٹروں اور طبی عملہ کی معاشرے میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں خدمات پر شکریہ ادا کیا۔
-
رہبر معظم کا عظیم اور مطلوب انتخابات میں شرکت پر قوم کا تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج کے آغاز میں انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام کی مطلوب اور بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر معظم کا انتخابات میں قوم کی مطلوب شرکت پر تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج کے آغاز میں انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام کی مطلوب درخشندگی اور بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر معظم کا عظیم اور مطلوبہ انتخابی امتحان کے سلسلے میں ایرانی عوام کا تہہ دل سے شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عظیم اور مطلوبہ انتخابی امتحان کے سلسلے میں ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فرمایا: ہمیں ملک کے مختلف ارکان پر دشمن کی طرف سے ضرب وارد کرنے کی سازش کا بھر پور انداز میں دفاع اور مقابلہ کرنا چاہیے ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے۔
-
انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا: انتخابات میں شرکت شرعی ذمہ داری اور ملک کے قومی مفادات کی ضمانت ہے
-
ووٹ ڈالنا شرعی ذمہ د اری ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انتخآبات میں شرکت شرعی ذمہ داری ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای سے 29 بہمن سن 1356 میں قیام کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
-
دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا / ووٹ ڈالنا شرعی ذمہ د اری
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے مداحوں کی ملاقات
حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت کی مناسبت سے ملک کے بعض ذاکرین ، مداحوں اور نوحہ خوانوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرز زندگی کو اسلامی سانچے میں ڈھالنے پر تاکید
ہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں معاشرے اور خاص طور پر جوانوں کے درمیان اسلامی اور دینی معارف کے فروغ کو شعراء اور مداحوں کی اہم اور اساسی ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: معاشرے میں اسلامی طرز زندگی کو فروغ دینا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں ذاکرین ، شعراء اور مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں ذاکرین ، شعراء اور مداحوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ہزاروں مداحوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ہزاروں مداحوں اور ذاکرین نے ملاقات کی۔
-
اسماعیل ہنیہ کا رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام تہنیتی پیغام
فلسطین تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اور سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نام مبارکباد کا پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی بعض قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی " آن مرد باباران می آید " نامی کتاب پر تقریظ کی رونمائی
تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام حاج محمد جواد علی اکبری کی موجودگي میں رہبر معظم کی " آن مرد باباران می آید " نامی کتاب پر تقریظ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اللہ تعالی دشمن پر ایسی جگہ سے مہلک وار کرتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: طاغوتی حکومت پر ایسی جگہ سے مہلک ضرب وارد ہوئی جہآں سے اسے گمان بھی نہیں تھا۔
-
ہمیں جنگ کے خطرے کو دور کرنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا چاہیے/فضائیہ نے دھمکی کو فرصت میں بدل دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں، کارکنوں اور ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں اللہ تعالی کے وعدے پر حضرت امام خمینی (رہ) اور مجاہدین کے اطمینان اور پختہ یقین کی طرف اشارہ رکتے ہوئے فرمایا: ہمیں جنگ کے خطرے کو دور کرنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا چاہیے۔
-
رہبر معظم سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے فضائیہ کی طرف سے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں نے فضائیہ کی طرف سے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی سالگرہ کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے مر جائےگا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹرمپ کے سازشی منصوبہ اور معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے مر جائےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد نے ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا/ انتخابات میں شرکت پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں 22 بہمن کی ریلی اور ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کو ایرانی قوم کے دو عظیم امتحانات قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں سازشی صدی معاملہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کریں گے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کے اراکین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
حوزات علمیہ کی اعلی کونسل کی رہبر معظم سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزات علمیہ کی اعلی کونسل نے ملاقات اور گفتگو کی۔