ہمدان
-
کمان 99 نامی کارروائی کی یاد میں تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں شہید نوژہ چھاؤنی میں " کمان 99 " نامی کارروائی کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
اخروٹ کا دارالحکومت
تویسرکان صوبہ ہمدان کا ایک شہر ہے جہاں پانچ ہزار اور 500 ہیکٹر پر مشتمل اخروٹ کے باغات پائے جاتے ہیں اس شہر کو ایران میں اخروٹ کا دارالحکومت کہا جاتا ہے۔
-
ایران کے وزیر بجلی کا ہمدان کا دورہ
ایران کے وزیر بجلی و پانی رضا اردکانیان چند تعمیراتی پراجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے ہمدان پہنچ گئے ہیں۔
-
ہمدان میں فرانسیسی میگزین ہیبڈو کے خلاف مظاہرہ
ایران کے صوبہ ہمدان میں پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخ خاکوں کو دوبارہ شائع کرنے والے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور فرانسیسی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔
-
ہمدان میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی طبی ہدایات کی روشنی میں نئے درسی سال کا آغاز ہوگیا ہے ۔
-
ہمدان کی جامع مسجد میں یوم عاشورا کے دن عزاداری
ایران کے صوبہ ہمدان کی جامع مسجد میں ظہر عاشورا کے موقع پر مجلس عزا منعقد ہوئی جس کے بعد جماعت کے ساتھ نماز ظہر و عصر ادا کی گئی ۔
-
امام حسین (ع) کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری
اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مجالس عزا متفاوت انداز میں منعقد ہورہی ہیں، مجالس عزا کا سلسلہ رکا نہیں بلکہ مجالس عزا کا سلسلہ طبی پروٹوکول کے ساتھ جاری ہے۔
-
ہمدان میں محرم کی چھٹی شب میں عزاداری
ایران کے صوبہ ہمدان میں بھی طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ کربلا والوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکیم ابو علی سینا کے مقبرہ پر یوم ڈاکٹر کی مناسبت سے تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں حکیم ابو علی سینا کے مقبرہ پر یوم ڈاکٹرکی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر طبی شعبہ میں حکیم ابو علی سینا کی خدمات پر انھیں خراج تحسین پیش کیا گيا۔
-
ہمدان کے کھیتوں سے آلو جمع کرنےکی فصل کا آغاز
ایران کے صوبہ ہمدان میں کھیتوں سے آلو جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگيا ہے کسانوں نے اپنے کھیتوں سے آلو جمع کرنا شروع کردیا ہے۔
-
ہمدان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے مؤمنین نے دعائے عرفہ کے ذریعہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا اور مناجات کی ۔
-
ہمدان میں قاسم آباد کے کھیتوں میں لگي آگ کو بھجا دیا گیا
ایران کے صوبہ ہمدان کے قاسم آباد علاقہ میںو اقع کھیتوں میں لگي آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
-
ہمدان میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا حضور
عشرہ کرات کی مناسبت سے خورشید کے زیر سایہ کاررواں ہمدان پہنچ گیا ہے جہاں اس نے مؤمنین پرچم امام رضا (ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ہیں۔
-
ہمدان میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ نماز جمعہ ادا کی گئی
ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد نماز جمعہ بند کردی گئی ہے لیکن اب بعض صوبوں ميں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز جمعہ کی ادائیگي کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
-
ہمدان میں ٹریفک حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور زخمی
ایران کے صوبہ ہمدان میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
ایرانی وزیر تعلیم ہمدان پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعلیم حاجی میرزائی ایک روزہ دورے پر ہمدان پہنچ گئے ہیں۔
-
تعطیلات میں ہمدان کے گنجنامہ کا سفر
بعض مسافرین نے عید سعید فطر کی تعطیلات میں سفر کے لئے ہمدان کے گنجنامہ کو منتخب کیا ہے لیکن کورونا وائرس کے پیش نظر مسافروں کو طبی پروٹوکول کی رعایت کرنی چاہیے۔
-
ہمدان کی جامع مسجد میں نماز عید فطر ادا کی گئی
ایران کے شہر ہمدان کی جماع مسجد میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
حرام لقمہ ، الہی معارف اور دینی تعلیمات کو سمجھنے میں رکاوٹ
ہمدان کے امام جمعہ نے قرآن مجید کے دستورات پر توجہ اور حلال روزی کے حصول پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرام لقمہ ، الہی معارف اور دینی تعلیمات کو سمجھنے میں مانع ہوتا ہے۔
-
ہمدان میں آثار قدیمہ کی تحقیق کے لئے کھدائی کا آغاز
ہمدان میں ہگمتانہ میوزیم میں آثار قدیمہ کی تحقیق کے سلسلے میں کھدائی کے بائیسواں مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
ہمدان میں شب قدر عقیدت منائی گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں اور مقامات کی طرح ہمدان میں بھی مؤمنین نے شب قدر کی معنوی عبادت میں طبی امور کے رعایت کے ساتھ بھر پور حصہ لیا۔
-
ہمدان میں مدارس کو کھول دیا گيا
ایران کے صوبہ ہمدان میں کورونا وائرس کی انسداد کمیٹی کی اجازت کے بعد مدارس کو کھولدیا گيا ہے لیکن مدارس میں طلباء کی حاضری ضروری نہیں ہے۔
-
ہمدان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں عبادت اور بندگی
ہمدان میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
کریم اہلبیت (ع) کی نیت سے مؤمنانہ امداد
ہمدان میں کریم اہلبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نیت سے ادارہ اوقاف اور امور خیریہ نے مؤمنانہ امداد تقسیم کی ۔
-
دھاگوں کو رنگ کرنے کے ورکشاپ بند
کورونا وائرس کی وجہ جہاں بہت سے کاروبار معطل ہوگئے وہیں دھاگوں کو رنگ کرنے والے ورکشاب بھی بند ہوگئے صرف ہمدان میں واقع ایک ورکشاپ میں دھاگوں کو رنگنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اللہ تعالی کی مدد پر اعتقاد سخت شرائط میں نجات بخش ثابت ہوتا ہے
ہمدان کے امام جمعہ آیت اللہ حبیب اللہ شعبانی نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد پر اعتقاد سخت شرائط میں نجات بخش ثابت ہوتا ہے۔
-
آسمانی اور مؤمنانہ ہمدلی
ہمدان کے گاؤں دارقشلاق میں سپاہ ثار اللہ کی طرف سے مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بادلوں سے گھری ہوئی سڑک
ہمدان سے تویسرکان کو جانے والی سڑک بہار کے موسم رفت و آمد کے لئے کھول دی جاتی ہے یہ سڑک اکثر بادلوں سے گھری رہتی ہے۔ سردیوں میں یہ سڑک برف باری کی وجہ سے بند ہوجاتی ہے۔ یہ سڑک الوند پہاڑی سلسلے سے گزرتی ہے۔
-
ہمدان میں مؤمنانہ امداد کے شاندار جلوے
ایران کے صوبہ ہمدان میں سپاہ پاسداران کے امام حسن مجتبی (ع) ہیڈکوارٹر کی جانب سے نیازمندوں کے درمیان غذائی امداد کے 5000 پیکیجز تقسیم کئے گئے ہیں۔
-
ہمدان کے بازار میں خاموشی کا ماحول
ہمدان کا بازار قالین کا مشہور بازار ہے لیکن کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس بازار کی رونق بھی ختم ہوگئی ہے۔