پولیس
-
ایرانی پولیس اور غیر ملکی پولیس کے افسروں کا بارہواں اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس اور تہران میں بیرونی ممالک کے پولیس افسروں کا 12واں اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایپاس نمائش کا افتتاح
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے سربراہ ڈائریکٹرجنرل اشتری کی موجودگی میں ایپاس نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
پاکستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 1 پولیس اہلکار ہلاک 3 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس کے ایگل اسکواڈ پر حملہ کرنے والے دہشتگرد نے خود کو اڑا دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
-
قم میں ایرانی پولیس کے خصوصی دستوں کی مشقیں
قم میں ایرانی پولیس کے خصوصی دستوں نے مختلف قسم کے جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں مہارتی مشقوں ميں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔
-
اسلام آباد میں برطانوی خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکارگرفتار
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکٹر ای الیون کے علاقے میں برطانوی خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکارکو گرفتار کرلیا گیا۔
-
ترکی کے جنوب میں پولیس گاڑی کے راستے میں دھماکہ
اس ویڈیو میں ترکی کے جنوب میں پولیس گاڑی کے راستے میں دماکے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
ہانگ کا نگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں توڑ پھوڑ
ہانگ کا نگ میں حکومت مخالف مظاہروں میں ہزاروں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر توڑ پھوڑ شروع کردی ۔
-
نئے سال کی آمد پر پولیس کی سکیورٹی پریڈ
تہران پولیس کے سربراہ جنرل رحیمی کی موجودگی میں نئے تحصیلی سال کے آغاز پر سکیورٹی کا شاندار پریڈ " مہر ایمن ، شہر ایمن " کے عنوان سے منعقد ہوا۔
-
پولیس اہلکار نے ایک جوان کو خودکشی کرنے سے بچالیا
ایک پولیس اہلکار نے آخری وقت میں ایک جوان کو خودکشی کرنے سے بچا لیا۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرے کے دوران تشدد
ہانگ کانگ میں حکومت کے خلاف مظآہرے پھر شروع ہوگئے ہیں مظاہروں کے دوران تشدد بھی کیا جارہا ہے۔
-
نائجیریا کی پولیس کا حسینی عزاداروں پر حملہ
نائجیریا کی پولیس نے عاشور کے دن حسینی عزاداروں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کردیا ہے۔
-
فیصل آباد میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج کو گرفتارکرلیا گیا
پاکستان کے شہر فیصل آباد میں شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کےالزام میں ایس ایچ او اور چوکی انچارج کو گرفتار کرلیاگیا ۔
-
پاکستانی سکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کو بڑی تخریب کاری سے بچا لیا
پاکستان کے شہر کوئٹہ کو سکیورٹی فورسز نے بڑی تخریب کاری سے بچا لیا۔
-
فرانس میں چاقو سے حملے میں ایک شخص ہلاک 9 زخمی
فرانسیسی شہر لیون کے نزدیک میٹرو اسٹیشن پر چاقو سے حملے میں ایک 19 سالہ نوجوان ہلاک اور 9 افراد زخمی ہو گئے۔
-
بھارتی حکومت نے کشمیری پولیس اہلکاروں سے اسلحہ واپس لے لیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں بھارتی حکومت نے کشمیر پولیس اہلکاروں سے اسلحہ واپس کرکے انھیں سائیڈ لائن کردیا ہے ۔
-
تہران میں پولیس نے رعد کارروائی میں کئي شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے رعد کارروائی میں عدالتی احکامات کی روشنی میں 673 شرپسند عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
ہانگ کانگ میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری
ہانگ کانگ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر حملہ
فرانسیسی پولیس نے مظاہرین پر حملہ کرتے ہوئے ان پر آنسو گیس سے حملہ کیا اور 68 افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
رینجرز نے کراچی میں دہشت گردی اور ڈکیتی میں ملوث 22 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
-
ہانگ کانگ میں مظاہرین پر پولیس کی گیس شیلنگ
اس ویڈیو میں ہانگ کانگ میں پولیس کی طرف سے مظاہرین پر گیس کی شیلنگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تیونس میں دو وہابی دہشت گرد ہلاک
تیونس کی پولیس نے داعش سے منسلک دو ہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
کراچی میں پولیس نے منشیات اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنادی
کراچی پولیس نے رئیس گوٹھ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔
-
کراچی میں ٹریفک چالان کی مہم کے دوران شہریوں پر ساڑھے 5 کروڑ روپے کے جرمانے عائد
کراچی کی تاریخ میں ٹریفک چالان کی سب سے بڑی مہم کے دوران شہریوں پر ساڑھے 5 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے۔
-
ایرانی پولیس کے ترجمان کی صحافیوں سے گفتگو
ایرانی پولیس کے ترجمان جنرل احمد نوریان نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
پولیس نے تہران میں رعد کارروائی میں جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا
تہران کی پولیس نے جرائم پیشہ اور چورافراد کے خلاف رعد کارروائی کا آغاز کررکھا ہے پولیس نے اب تک 631 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
تہران میں پولیس کی رعد کارروائی کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں جرائم کی روک تھام کے سلسلے میں پولیس نے 27 ویں رعد کارروائی کے دوران 631 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
فرانسیسی پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تین افراد کو ہلاک کردیا
فرانسیسی پولیس نے جنوبی فرانس میں منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
-
چلی میں پولیس اسٹیشن میں بم دھماکہ
چلی کے ایک پولیس اسٹیشن میں پارسل بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی پولیس کا فیس ایپ کے بارے میں عوام کو انتباہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے فیس ایپ کے بارے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سسٹم میں عوام کے لئے بڑے خطرات موجود ہیں ۔
-
اسپین میں پولیس پر چاقو سے حملہ
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں پولیس نے کئی پولیس والوں پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو زخمی کرنے بعد گرفتار کرکے اسپتال منتقل کردیا ہے۔