مظاہرہ
-
مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کے باوجود بھارت مخالف مظاہرے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باوجود گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد بھارت مخالف مظاہرے کیے گئے۔
-
فرانسیسی کسانوں نے سڑکوں کو بلاک کردیا
فرانسیسی کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں کو مسدود کردیا ہے۔
-
یزد میں بلوائیوں کے خلاف عوامی احتجاج
ایران کے صوبہ یزد میں عوام نے امریکہ نواز بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ان کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔
-
بعض بلوائیوں کی حکومتی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے بارے میں گفتگو
اس ویڈیو میں بلوائیوں کی طرف سے مظاہروں کے دوران حکومتی اور عوامی املاک کو نقصان پہچانے کے بارے میں گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
-
عراق میں ہونے والے مظاہروں میں 111 افراد ہلاک
عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں اکتوبر سے اب تک ہونے والےمظاہروں میں 111 افراد ہلاک ہوئے جن میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
-
لبنان میں امریکی سفارتخانہ سے سامنے مظاہرہ
لبنانی ذرائع کے مطابق لبنانی عوام نے بیروت میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تہران میں کل امریکہ اور اس کے حامی شرپسندوں کے خلاف عظیم الشان ریلی نکالی جائےگی
ایران کے اندرونی معاملات میں امریکہ کی حالیہ مداخلت اور اس کی طرف سے شرپسندوں کی حمایت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل بروز پیر عظیم الشان ریلی نکالی جائے گی۔
-
اہواز میں شرپسندوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں شرپسندوں کے خلاف عوام نے ایک عظيم الشان ریلی میں شرکت کی۔
-
یمن کے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ
یمن کے صوبہ حجہ میں یمنی عوام نے یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور ظلم و ستم کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
شیراز میں قومی اقتدار اور سلامتی کی حمایت میں مظاہرہ
ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں عوام نے میں قومی اقتدار اور سلامتی کی حمایت میں ہونے والے مظاہرے میں بھر پور شرکت کی۔
-
کہگیلویہ بویر احمد میں شرپسندوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ کہگیلویہ بویر احمد میں ایرانی عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف مظاہرے بھر پور حصہ لیا۔
-
کرج میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں عوام نے شرپسند عناصر اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان مظاہرے میں حصہ لیا۔
-
بلوائیوں کا حالیہ پر تشدد کارروائیوں ميں عورتوں کا استعمال
ایران میں ہونے والے حالیہ پر تشدد واقعات کے پس پردہ انکشافات سامنے آرہے ہیں جن کے مطابق بلوائیوں نے عوام احساسات کو تحریک کرنے کے سلسلے میں عورتوں اور لڑکیوں سے بھر پور استفادہ کیا ہے۔
-
اردبیل میں عوام کا شاندار اجتماع
اردبیل میں عوام نے بلوائیوں اور شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
رشت میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں بھر پور حصہ لیا ۔
-
ہمدان کے عوام کا ملکی امن و سلامتی کی حمایت میں شاندار اجتماع
ہمدان کے عوام نے ملکی امن و سلامتی کی حمایت اور شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
-
ہمدان میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ ہمدان میں شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف عوام نےعظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔
-
اردبیل میں عوام کا بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ اردبیل میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تبریز میں عوام کا شرپسندوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز میں عوام نے شرپسندوں اور بلوائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
زنجان میں اشرار کے خلاف عوامی مظاہرہ
ایران کے صوبہ زنجان میں عوام نے شرپسند عناصر کی کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے ان کے خلاف بہت بڑا مظاہرہ کیا۔
-
یاسوج میں امن برقرار
یاسوج میں عوام نے بلوائیوں سے الگ ہوکر شہر میں امن برقرار کرنے کے سلسلے میں سکیورٹی فورسز کو تعاون فراہم کیا ہے۔
-
کرمانشاہ میں امن برقرار
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح کرمانشاہ میں بھی حالات بہتر ہوگئے ہیں اور عوام نے بلوائیوں سے خود کا الگ کرلیا ہے۔
-
کردستان میں حالات بہتر
ایران کے صوبہ کردستان میں عوام نے خود کو بلوائیوں سے الگ کرکے صوبہ میں امن برقرار کردیا ہے۔
-
ایران میں بعض شرپسندوں نے حکومتی اور عوامی املاک کو نقصان پہنچایا
ایران میں پیٹرول کی کوٹہ بندی کو بہانہ بنا کر بعض اشرار اور شرپسند عناصر نے حکومتی اور عوامی املاک کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
-
فرانس کے وزیر داخلہ نے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا
فرانس کے وزیر داخلہ نے زرد جیکٹ والے مظاہرین کو چور اور بدمعاش قراردیدیا ہے۔
-
فضل الرحمن کا قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
پاکستان میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ فضل الرحمن نے پلان بی کے تحت قومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے چمن شاہراہ بند کردی
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔
-
تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں مظاہرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں طلباء نے مظاہرہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں پر بربریت جاری
اسرائیلی فوج نے نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کرکے 72 فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطین میں وطن واپسی کے لئےمظاہرے 82 ویں جمعہ کو جاری
مقبوضہ فلسطین علاقوں ميں وطن واپسی پر مبنی مظآہروں کا سلسلہ 82 ویں جمعہ کو بھی جاری رہا ہے اسرائیل فوج نے مظاہرین پر فائرنگ کرکے 69 افراد کو زخمی کردیا ہے۔