مظاہرہ
-
لبنان میں امریکہ کے سازشی معاملے کے خلاف مظاہرہ
لبنان میں ہزاروں افراد نے امریکہ کے فلسطین کے بارے میں صدی کے سازشی معاملے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
ترکی میں صدی معاملے کے خلاف امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے کے باہر مظاہرہ
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اسرائیل اور بعض عرب ممالک کے فلسطین کے بارے نئے سازشی منصوبے کے خلاف امریکی سفارت خانے اور قونصل خانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
بھارت کے خلاف امریکہ کے 30 شہروں میں مظاہرے
بھارت کے نئے شہریت قانون کے خلاف امریکہ کے 30شہروں میں احتجاج کیا گیا جس میں ہزاروں بھارتی نژاد امریکیوں نے سڑکوں پر نکل کرمودی سرکار کے خلاف اپنی برہمی کا اظہار کیا۔
-
مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی متنازع شہریت ترمیمی قانون کےخلاف قرارداد منظور کرلی
بھارت میں کیرالہ، راجھستان اور پنجاب کے بعد مغربی بنگال کی اسمبلی نے بھی مودی سرکار کے متنازع شہریت ترمیمی قانون کیخلاف قرارداد منظور کرلی ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ
ایرانی عوام نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بیان پر وزارت خارجہ کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں وکلا ء کا پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج
فرانس میں وکلاء نے مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میکرون حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔
-
عراقی عوام کا پیغام/ امریکی فوری طور پر عراق سے نکل جائیں
عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اپنے ملین مارچ میں عراق میں موجود امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکہ مردہ باد کے فلک شگاف نعرے/ کئی ملین عراقیوں کا امریکہ کے خلاف احتجاج
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے عراقی حکومت سے امریکہ کے ساتھ تمام سکیورٹی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عراق سے امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں کئی ملین عراقیوں کا عراق سے امریکی فوج کے مکمل خاتمہ کا مطالبہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے امریکہ کی خطے میں دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا اورعراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بغداد میں امریکہ کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
عراقی شہریوں کی امریکہ کے خلاف ملین مارچ میں شرکت کے شسلسلے میں آمادگی
عراقی شہری عراق سے امریکی افواج کے انخلا کے سلسلے میں جمعہ کے دن کئی ملین مارچ میں شرکت کے لئے آمادہ ہورہے ہیں۔
-
فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےجبکہ پولیس نے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی خواتین کا امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ والے مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں
فرانس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 2018ء میں احتجاج شروع کرنے والے پیلی جیکٹ مظاہرین اب پینشن اصلاحات کےخلاف سڑکوں پرآگئے ہیں۔
-
لبنانی وزیر داخلہ کی سکیورٹی فورسز پر بلوائیوں کے حملے کی مذمت
لبنان کے وزیر داخلہ نے بلوائیوں کی طرف سے سکیورٹی فورسز پر حملے اور عوامی اور حکومتی اموال کو نقصان پہنچانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جرمنی میں کسان مظاہرین نے برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا
جرمنی کے کسانوں نے حکومت کی زرعی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران برلن کی سڑکوں کو بلاک کردیا۔
-
سمنان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عوامی ریلی
صوبہ سمنان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان عوامی ریلی کا اہتمام کیا گيا۔
-
مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران کی حمایت میں عظیم الشان عوامی ریلی
مشہد مقدس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان ریلی منعقد ہوئی جس میں عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
-
بیلجئم میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
بیلجئم میں شہید قاسم سلیمانی کی حمایت اور امریکہ کی بربریت کے خلاف امریکی سفارتخانہ کے سامنے سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی۔
-
بیلجئم میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
بیلجئم میں سیکڑوں افراد نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کے جنگی جرائم کے خلاف امریکی سفارتخانہ کے سامنےمظاہرہ کیا ہے۔
-
تہران میں برطانوی سفارتخانہ کے سامنے طلباء کا مظاہرہ
تہران میں برطانوی سفیر کی سفارتی آداب کے منافی حرکتوں کے خلاف طلباء نے برطانوی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو ملک برد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی جرائم کے خلاف آسٹریلیا میں مظاہرہ
آسٹریلیا کے مسلمانوں نے سپاہ اسلام کے عظیم مجاہد قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کو شہید کرنے پر امریکہ کے اقدام کو مجرمانہ اور بہیمانہ قراردیتے ہوئے اس کی مذمت کی۔
-
بھارت میں کشمیر کی آزادی کا مطالبہ کرنے والے طلبا پر مقدمہ درج
بھارت کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے طلبہ سے اظہار یکجہتی کیلیے میسور یونیورسٹی میں احتجاج کے دوران " کشمیر کو آزاد کرو کے پوسٹر" اٹھانے والے طلبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگا دی
ہندوستان اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت پر لاکھوں مسلمانوں نے سوگ مناتے ہوئے امریکہ کے خلاف مظاہرے کئے اور امریکی پرچم کو ظلم کی علامت قراردیتے ہوئے نذر آتش کردیا۔
-
صنعا میں شہید قاسم سلیمانی کو کئی ملین افراد نے خراج عقیدت پیش کیا
یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہید قاسم سلیمانی کی حمایت میں کئی ملین افراد نے ایک عظيم الشان اجتماع میں شرکت کرکے امریکہ کے بزدلانہ اور مجرمانہ حملے کی مذمت کی اور سپاہ اسلام کے عظيم المرتبت شہید کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
یمن میں شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرہ
یمن کے صوبہ صعدہ سمیت کئی شہروں میں سپاہ اسلام کے مایہ نازاور ہر دلعزیز کمانڈرز شہید میجر جنرل سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے بہیمانہ اور بزدلانہ قتل پر امریکہ کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی غمناک خبر سن کر لوگ سڑکوں پر نکل آئے
ایران کے دارالحکومت تہران میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ کناں اور چاک گریباں ہوکر سڑکوں پر نکل آئے اور امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
تبریز میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عظیم مظاہرہ
ایران کے شہر تبریز میں سپاہ قدس کے سربراہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی دردناک خبر سنکر لوگ گریہ و زاری کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے جنرل سلیمانی ہر دلعزیز مجاہد تھے۔
-
فرانس میں نئے سال 2020 کا تشدد اور ہنگاموں سے آغاز
فرانس میں حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، فرانس میں نئے سال 2020 کا آغازتشدد اور ہنگاموں سے ہوا ۔
-
بغداد میں عراقیوں کا امریکی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراقی عوام نے رضاکار فورس کے اہلکاروں کی امریکی ہوائی حملے میں شہادت کے بعد امریکی سفارتخانہ کے باہر شدید مظاہرہ کیا اور سفارتخانہ کے ایک دوروازے اور امریکی پرچم کو آگ لگا دی ۔