پولیس
-
نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو نشانہ بنایا
امریکی اخبار نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے حالیہ مسلم کش فسادات سے متعلق ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دہلی پولیس نے جان بوجھ کر مسلمانوں کو ہدف بنایا۔
-
پولیس کی ملک بھر کے تھانوں میں اسپرے کی مہم شروع
ایرانی پولیس نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ملک بھر میں اسپرے کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا ڈاکو پولیس اہلکار نکلا
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آـاد کے علاقے سیکٹر آئی ایٹ میں ڈکیتی کے واردات کے دوران مقابلے میں ہلاک ہونے والا ڈاکو اسلام آباد پولیس کا اہلکار نکلا۔
-
دہلی میں دفعہ 144 نافذ/ 11 افراد جاں بحق / فوج طلب کرنے پرغور
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صدر ثرمپ کے منحوس دورے کے دوران پولیس اور ہندو دہشت گردوں نے حملہ کرکے 11 مسلمانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد دہلی میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور فوج کو طلب کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
-
تہران کرنسی کی اسمگلنگ اور دھماکہ خیز مواد برآمد
تہران پولیس کے سربراہ جنرل حسین رحیمی کی موجودگي میں برآمد شدہ کرنسی اور دھماکہ خیز مواد کےسلسلے میں پروگرام پیش کیا گيا۔
-
دہلی میں امریکی صدر ٹرمپ کے دورے کے دوران مسلمانوں پر پولیس کا بہیمانہ تشدد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران نئی دہلی میں پولیس نے شہریت کے متنازع قانون کےخلاف دھرنےپر بیٹھے پرُامن مظاہرین پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں پولیس اور فوج میں ٹھن گئی
بھارت میں متنازعہ شہریت بل کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے فوجی وردیاں پہننے کے معاملے پر پولیس اور فوج میں ٹھن گئی ہے۔
-
پاکستانی پولیس نے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا
پاکستانی سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی پولیس نے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے جس کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے۔
-
پشاور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 3خودکش جیکٹس سمیت بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس موبائل کے قریب دھماکے سے ایک اہلکار ہلاک
پاکستان کے ضلح ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ
پاکستان کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔
-
جرمن پولیس نے12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا
جرمن پولیس نے سیاست دانوں، سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں اور مسلمانوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان میں منشیات فروشوں کے حملے میں ایس ایچ او ہلاک
پاکستان کے علاقہ بنوں میں منشیات فروشوں سے مقابلے کے دوران فائرنگ سے ایس ایچ او سٹی ہلاک ہوگئے جب کہ دو منشیات فروش بھی مارے گئے۔
-
بھارت میں 23 بچوں اور خواتین کو یرغمال بنانے والے شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
بھارت میں بیٹی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلیے آنے والے 23 بچوں اور خواتین کو یرغمال بنانے والے شخص کو پولیس نے فائرنگ کر کے مار دیا اور بچوں کو بحفاظت بازیاب کرالیا۔
-
پاکستان میں پولیس نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا
پاکستان میں لکی مروت کے علاقہ پہاڑخیل پکہ میں پولیس مقابلے کے دوران 14 افراد کے قتل میںم لوث دہشت گرد اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
انسداد منشیات کے شعبہ کے پولیس افسروں کا اجلاس
تہران میں ایرانی پولیس کے سربراہ کی صدارت میں انسداد منشیات کے شعبہ سے منسلک پولیس افسروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
پولیس نے ظفر آپریشن میں کئی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا
تہران میں پولیس نے ظفر آپریشن کے دوران متعدد شرپسند عناصر اور کئی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پولیس کی " رعد 32 " کارروائی میں برآمد اشیاء کی نمائش
تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
-
تہران میں پولیس کی " رعد 32 " کارروائی میں برآمد اشیاء کی نمائش
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے " رعد 32 " کارروائی کے دوران برآمد اشیاء کی نمائش برپا کی ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کا مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہےجبکہ پولیس نے مظاہرین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
بھارت کا خطرناک ممالک کی فہرست میں 5 واں نمبر
بین الاقوامی ادارے اسپیکٹیٹر انڈیکس نے بھارت کو دنیا بھر میں رہنے کے لیے بدترین خطرناک ملک قراردے دیا ہے۔
-
بھارت میں خاتون کی لپ اسٹک کی تعریف کرنے والا پولیس اہلکارمعطل
بھارتی دارالحکومت دہلی میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپیکٹر کو خاتون کی لپ اسٹک کی تعریف کرنے پر معطل کردیا گیا ہے۔
-
پنجاب حکومت کا محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان
پاکستان میں حکومت پنجاب نے محکمہ پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے 310 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی پولیس نے 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیالکوٹ کی پولیس نے تھانہ اگوکی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
-
بھارتی حکومت اور پولیس کی مسلمانوں کو دھمکیاں
بھارتی پولیس نے بھی مودی سرکار کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مسلمانوں کو ملک چھوڑنے اور پاکستان جانے کی دھمکیاں دینا شروع کردی ہیں اترپردیش پولیس کا ایک اعلی افسر مسلمانوں کو پاکستان جانے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔
-
بھارتی پولیس گھروں میں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے
بھارت کی سماجی کارکن اروندھتی رائے نے کہا ہے کہ متنازعہ قانون شہریت اور نیشنل رجسٹرآف سٹیزنز (این آرسی) بھارت میں مسلمانوں، دلتوں، اُدیواسیوں اور غریب عوام کے خلاف ہے بھارتی پولیس گھروں گھس کرمسلمانوں کو بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مرکز ی سیکریٹریٹ پر چھاپہ
پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے " ایف آئی اے " نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے مرکز ی سیکریٹریٹ پر چھاپہ مارا ہے۔
-
بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ گیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کا خیال رکھا جاتا ہے، جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کا بھانڈا پھوٹ چکا ہے۔
-
تہران کے مختلف محلوں سے 424 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا
تہران پولی کے سربراہ جنرل حسین رحیمی نے کہا ہے کہ دارالحکومت تہران کے مختلف محلوں سے 424 اوباشوں اور شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا جو دوسرے افراد اور خواتین کے لئےم زآحمت ایجاد کرتے تھے۔
-
بھارتی ریاست اترپردیش میں پرامن مظاہرین پر پولیس کا تشدد / بھارت بھر میں مظاہرے جاری
بھارت کی ریاست اتر پردیش میں حکام نے متنازعہ نئے ظالمانہ اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف پر امن مظاہریں کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے اب تک ریاست میں 15 افراد کو شہید کردیا ہے۔ پولیس مسلمانوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچا رہی ہے۔