برطانیہ
-
لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ
برطانیہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کےباعث لندن میں نئے سال کی آمد پر ہونے والا آتش بازی کا مظاہرہ منسوخ کر دیا گیا ۔
-
برطانوی شہری کا مسافر جہاز میں سیاہ فام خاتون پر بہیمانہ تشدد
لندن سےترکی جانے والی پرواز میں برطانوی شہری نے سیاہ فام خاتون پر تشدد کیا جس کے بعد پولیس نے برطانوی مسافرکو حراست میں لے لیا ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوج کے مترجمین کی برطانوی شہریت کے لئے درخواست
افغانستان جنگ کے دوران برطانوی فوج کے لیے مترجم کی ذمہ داریاں نبھانے والے افغانستان کے 100 سے زائد شہریوں نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے برطانیہ میں پناہ کے حوالے سے مدد کی درخواست کی ہے۔
-
برطانیہ میں 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ
برطانیہ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر 14 ستمبر سے 6 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے کے متعلق ڈیڈ لائن مقرر کردی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے سے متعلق خدشات کو دور کرتے ہوئے 15 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔
-
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں دو گروہوں کے درمیان تصادم
برطانیہ کے شہر برمنگھم کے سٹی سینٹر میں دو گروہوں کے درمیان تصادم اور چاقو زنی کی وارداتیں ہوئی ہیں جس میں زخمی ہونے والا ایک شخص دم توڑ گیا جبکہ دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
-
برطانوی حکومت کا فیس بک اور گوگل پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور
برطانوی حکومت امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں فیس بک اور گوگل پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر غور کررہی ہے۔
-
یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات کسی نتیجہ تک پہنچے بغیر ختم
یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزیٹ کے بعد نئے تعلقات پر گفتگو کا ساتواں مرحلہ بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
-
برطانیہ میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن کی طرف سے اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا وائرس میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
برطانیہ میں دوبھائیوں کی لاشیں ساحل سے برآمد
انگلینڈ کے علاقے لنکاشائر میں لاپتہ سولہ اور اٹھارہ برس کے دو بھائیوں کو تلاش کرنیوالے حکام نے دو لاشیں برآمد کرلی ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ
برطانیہ میں ایک ماہ بعد کورونا وائرس کے1400 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
برطانیہ کے مشرقی علاقہ میں ہولناک دھماکہ
برطانیہ کے مشرقی علاقہ میں سافک شہر کے فوجی ایئرپورٹ کے قریب ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے ۔
-
اسکاٹ لینڈ میں ٹرین حادثہ میں 2 افراد ہلاک
اسکاٹ لینڈ کی کاؤنٹی ایبرڈین شائر میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور سمیت 2 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 526 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 526 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 11 ہزار 641 ہو چکی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاک ہوگئے، جس کے بعد مجموعی ہلاکتیں 46 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہیں جبکہ کورونا کے مریض 3 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئے۔
-
برطانوی حکومت کا یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا اعلان
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کا ارادہ ظاہرکردیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار سے زائد ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 46 ہزار 210 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 5 ہزار 623 ہو چکی ہے۔
-
افغانستان میں برطانوی فوج نے غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کیا
افغانستان میں برطانوی فوج کی جانب سے 2011 ء میں غیر مسلح افراد کو دانستہ طور پر قتل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس میں اضافہ/ 15 دن کی نرمی ختم
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ یورپ میں کورونا کیس بڑھنے کے سبب برطانیہ کو تیار رہنا ہوگا۔ مئی کے بعد پہلی بار انگلینڈ میں وائرس میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 426ہو چکی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 422 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 422 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 817 ہو چکی ہے۔
-
چین کا ہانگ کانگ کے حوالے سے برطانیہ کو شدید انتباہ
چین نے برطانیہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو منسوخ کرنے پر اسے سخت نتائج برداشت کرنا پڑیں گے۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 792ہو چکی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے زائد
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 233 ہوگئی جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 93 ہزار 239 ہو چکی ہے۔
-
لندن میں سیاہ فام شخص کی گردن پر گھٹنا رکھنے والا پولیس اہلکار معطل
لندن میں دو پولیس اہلکاروں کی جانب سے سیاہ فام شخص کی گرفتاری کے دوران اس کی گردن پر گھٹنا رکھ دیا جس کی وڈیو وائرل ہوگئی، واقعے میں ملوث ایک اہلکار کو معطل جبکہ دوسرے کو ڈیوٹی دینے سے روک دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 45 ہزار سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 53 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 911 ہو چکی ہے۔
-
برطانیہ نے چینی کمپنی ہواوے سے سامان خریدنے پر پابندی عائد کردی
برطانیہ نے چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے سے 5 جی ٹیکنالوجی سامان خریدنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 44 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک
برطانیہ میں کورونا وائرس سے 44 ہزار 800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 2 لاکھ اُناسی ہزار سے زیادہ لوگ وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔
-
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 391 ہوگئی
برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 44 ہزار 391 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 86 ہزار 349 ہو چکی ہے۔
-
روس کا برطانوی اقدامات کے خلاف جوابی کارروائی کرنے پر غور
کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ برطانیہ کے روس کے خلاف غیر دوستانہ اقدامات پر صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔