مظاہرہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔
-
پورٹ لینڈ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ
امریکی شہر پورٹ لینڈ میں امریکی پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
اسرائیل میں مظاہرین کو کچلنے کا سلسلہ جاری
تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیلی پولیس مظاہرین کو کچلنے کی بھر پور کوشش کررہی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں مظاہرین کا احتجاج جاری ہے۔
-
اسرائیل میں معاشی خرابی اور بد صورتحال کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین نے اسرائیلی وزیر اعظم کے استعفی کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
اسرائیل کے مرکز میں بحران اور کشیدگي جاری
اسرائیل میں معاشی اور اقتصادی بحران کے بعد لوگ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اوراس کی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
-
امریکہ کے سیاٹل میں مظاہرین کا ایمیزون اسٹور پر حملہ
امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے امریکی مظاہرین نے ایمیزون اسٹور پر حملہ کرکے اس میں توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی ہے۔
-
اسرائیلی وزير اعظم کے خلاف مظاہرہ
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے اس کے استعفی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف اسرائیلی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
تل ابیب کی سڑکوں پر ہنگامے اور پرتشدد مظاہرے
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے اور ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں۔
-
نیویارک میں امریکی حکومت کے خلاف مظاہرہ
امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ادھر نیویارک میں بھی احتجاجی مظاہر ہوا ہے۔
-
امریکہ کے شہر کولوراڈو میں نسل پرستی کے خلاف احتجاج
امریکہ کے شہر کولوراڈو میں نسل پرستی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گيا۔
-
جرمن شہر اشٹٹ گارٹ میں پرتشدد مظاہرے
جرمن شہر اشٹٹ گارٹ میں پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں کے دوران ایک درجن سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
برازیل میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاج کیا
برازیل میں کوروناو ائرس کی وبا کے پیش نظر لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد نے سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے شہر پورٹ لینڈ میں پر تشدد مظاہرے
امریکہ میں دو سیاہ فام شہریوں کی دردناک ہلاکتوں کے بعد پورٹ لینڈ سمیت مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
امریکہ میں سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ ، فرانس اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرانس کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف تازہ مظاہرے جاری ہیں جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان چھڑپوں میں بڑی تعداد میں لوگ زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے درجنوں مظاہرین کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
لندن میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
برطانوی دارالحکومت لندن اور دیگر شہروں میں نسل پرستی کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں جبکہ پولیس نے سیکڑوں افراد کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں ميں متعدد افراد زخمی
برطانیہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جس کے نتیجے ميں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
تہران میں آرمینیا کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض طلباء نے آرمینیا میں اسرائیلی سفارتخانہ کھولنے کے خلاف تہران میں آرمینیا کے سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے اس موقع پر اسرائيل کے پرچم کو بھی نذر آتش کیا گیا۔
-
لندن میں پولیس کا مظاہرین پر وحشیانہ تشدد
لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرے پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں پولیس کا مظاہرین پر بہیمانہ تشدد
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہرین پر پولیس نے بہیمانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں مظاہرے عوامی تحریک میں تبدیل ہوگئے ہیں
امریکہ میں سیاہ فام شخص جارج فلوئیڈ کے قتل کے خلاف ہونے والے مظاہرے ایک تحریک میں تبدیل ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
-
لندن میں شہریوں کا حکومت کے خلاف انوکھا مظاہرہ
لندن میں شہریوں نے سڑک پر لیٹ کر کوروناوائرس کی روک تھام کے ناقص اقدام پر برطانوی حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج کیا ہے ۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نسل پرستی کے خلاف امریکہ کی مختلف ریاستوں میں عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں صدر ٹرمپ اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں سیاہ فام امریکی شہری کی پولیس کے ہاتھوں دردناک ہلاکت کے بعد امریکہ کی مختلف ریاستوں ميں مظاہرے جاری ہیں۔
-
امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکہ میں سیام فام جارج فلائيڈ کی سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں بہیمانہ ہلاکت کے بعد مظاہرے شروع ہوگئے جن کا سلسلہ جاری ہے، مظاہروں میں کم سے کم 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی اور 10 ہزار کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
-
نیویارک میں 2 ساتھیوں کی معطلی پر 55 پولیس اہلکار مستعفی
نیویارک کے علاقے بفیلو میں ہنگامی ریسپانس ٹیم کے 55 پولیس افسران نے 2 ساتھیوں کی معطلی کے بعد احتجاجی طور پراستعفی دے دیا ہے، معطل افسران پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکی شہری کو دھکا دے کر زخمی کیا تھا۔
-
امریکہ میں پولیس کے تشدد میں کم سے کم 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی اور 10 ہزار گرفتار
امریکہ میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونے والے ملک گیر احتجاج میں پولیس کے تشدد میں کم سے کم 20 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی جبکہ 10 ہزار افراد کو گرفتارکرلیا گيا ہے۔
-
امریکہ میں پر تشدد مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری
امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پر امریکہ بھر میں پر تشدد مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے۔